واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


کیا عشق تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 11:40 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا عشق تھا

کیا عشق تھا

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کیا عشق تھا جو باعثءرسوائی بن گیا
یارو تمام شہر تماشائی بن گیا

بن مانگے مل گئے میری آنکھوں کو رت جگے
میں جب سے ایک چاند کا شیدائی بن گیا

برہم ہوا تھا میری کسی بات پر کوئی
وہ حادثہ ہی وجہءشناسائی بن گیا

کرتا رہا جو روز مجھے اس سے بدگمان
وہ شخص بھی اب اس کا تمنائی بن گیا

وہ تیری بھی تو پہلی محبت نہ تھی قتیل
پھر کیا ہوا اگر کوئی ہرجائی بن گیا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-11-11), Miss Khan (27-11-11), فیاض انصاری (26-11-11), مون (27-01-12), عروج (27-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:44 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تیری بھی تو پہلی محبت نہ تھی قتیل
پھر کیا ہوا اگر کوئی ہرجائی بن گیا

بہت خوب ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 11:50 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برہم ہوا تھا میری کسی بات پر کوئی
وہ حادثہ ہی وجہءشناسائی بن گیا

کیا بات یاد دلا دی آپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 11:55 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپنے عشق میں سچی ہوں
اور یہ کہتی ہوں
میری رگوں میں
بڑا زہر ہے رقابت کا
ہزار اس نے چاہا
کہ میں بکھر جاؤں
سو میں نے صبر کیا
صبر بھی قیامت کا۔ ۔ ۔ ۔ !
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-11-11), Miss Khan (27-11-11), مون (04-11-11), منتظمین (05-11-11), محمد یاسرعلی (05-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 05-11-11, 01:15 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 01:59 AM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برہم ہوا تھا میری کسی بات پر کوئی
وہ حادثہ ہی وجہءشناسائی بن گیا

بہت خوب جی
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 10:17 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔ شکریہ۔ اچھی لگی
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 03:42 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت انتخاب ہے۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 11:20 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لا جواب سا ہو گیا ہوں میں تیری ہربات پہ
کہاں سےسیکھی ہےتم نے ترجمانی محبت کی
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 11:25 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ثوبی۔۔۔۔۔۔۔۔ قتیل شفائی کی شاعری کا بہترین انتخاب۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, پہلی, ورحمتہ, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, چاند, مل, مانگے, محبت, آپی, آنکھوں, اللہ, الله, اچھی, برہم, بسم, تمام, تماشائی, حادثہ, خوب, دی, روز, رت, شہر, شخص, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا سیفی خان شعر و شاعری 0 27-08-11 02:44 AM
گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 13-10-10 10:43 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger