واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


کیا پھر یہ زمانہ جیت گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 09:35 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا پھر یہ زمانہ جیت گیا

کیا پھر یہ زمانہ جیت گیا

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ


وہ راتیں موسم سَرما کی
وہ باتیں موسم سَرما کی

وہ تیرے ساتھ ہے سب کچھ تھا
وہ سَرما بھی اب بیت گیا

وہ ڈر ڈر کے جب ملتے تھے
وہ مل مل کے جب ڈرتے تھے

وہ ملنے کے قسمیں کھا کھا کر
ہم جیتے تھے ہم مرتے تھے

اب یاد دلائے کون تمہیں
یہ سال بھی آخر بیت گیا

نا تم آئیے نا خط کوئی لکھا
پورا کیا نا وعدہ کوئی

اور اپنا بھی کوئی دوش نہیں
یہ بازی بھی جگ جیت گیا

وہ سرد ہوائیں اب بھی ہیں
رنگین فضائیں اب بھی ہیں

میں اب بھی ادھر کو جاتا ہوں
اور دل اپنا سلگاتا ہوں

جب تم نہیں ہوتے ساتھ میرے
ہوتے ہیں کھلے ہاتھ میرے

پر شور صدائیں ہوچھتی ہیں
وہ سرد ہوائیں ہوچھتی ہیں

وہ کہا گیا ساتھی تیرا
کیا پھر یہ زمانہ جیت گیا . . . . !
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 11:21 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت ۔ بہت شکریہ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہاتھ, کھا, کوئی, ڈر, ڈرتے, وعدہ, موسم, ملنے, ملتے, آئیے, اللہ, ادھر, بیت, بازی, جیت, جیتے, جاتا, خط, دوش, زمانہ, سال, ساتھ, ساتھی, شور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی حکومت کا دہشتگرد سربجیت کی رہائی کیلئے اپیل‘ افضل گورو کو پھانسی دینے کا مطالبہ گلاب خان خبریں 2 12-08-11 06:15 AM
چور ڈکیت پھر میدان میں ۔،،، شریف خبریں 1 04-03-10 06:12 AM
ہم پھر جیت گئے ام طلحہ گپ شپ 8 30-10-09 08:23 PM
سربجیت سنگھ کی پھانسی مزید 21 روز کےلئے موخر محمدعدنان خبریں 0 29-04-08 07:16 AM
سربجیت سنگھ کی پھانسی کی تاریخ میں توسیع نہیں دی گئی، ترجمان ایوانِ صدر عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger