واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 03:13 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی

گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی

ہماری کھوج میں رہتی تھیں تتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی

زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نڈھال تھے ہم بھی

ضرورتوں نے ہمارا ضمیر چاٹ لیا وگرنہ
قائلِ رزقِ حلال تھے ہم بھی
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی

پروین شاکر
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی ٹی کے ماسٹر لڑکوں کو سمجھا رہے تھے۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 14-01-12 07:12 AM
میں تو دل کا حال بھی کہتے کہتے تھک گیا نیلم خان شاعری اور مصوری 6 20-08-11 10:29 AM
عباد کو کچلنے والی گاڑی میں سوار دونوں اہلکار بھی سی آئی اے سے وابستہ تھے گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:09 AM
سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق گلاب خان خبریں 22 16-12-10 02:18 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger