واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری

میری ڈائری میری ڈائری

ہائے امریکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-09, 09:39 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہائے امریکہ

ہائے امریکہ

سنا ہے تیرے ہاتھ کچھ نہ آیا ہائے امریکہ
بلکہ دوسروں نے فائدہ اٹھایا ہائے امریکہ
صرف اسماہ کو تلاش کرنے کے لئے
تو نے کئی جانوں مروایا ہائے امریکہ
دہشت گردی کا الزام دھرنے آیاتھا تو
آخر خود کو دہشت گرد ٹھہرایا ہائے امریکہ
سنا ہے طالبان کا کچھ نہ بگاڑ سکا تو
تو نے خود کو بھی مروایا ہائے امریکہ
ہم اہل ایماں کو کبھی خرید نہ سکا!!
تو نے بارہا ہمیں آزمایا ہائے امریکہ
تجھے ”پاک ڈاٹ نیٹ کے سب یوزرز“ی بددعا لگ جائے
تو نے مائوں بہنوں کو رلایا ہائے امریکہ

( واضح رہے کہ میں نے لکھا ہے کہ ہم اہل ایماں کو کبھی‌خرید نہیں سکا
کوئی دوست یہ اعتراض نہ لگائے کہ‌حکومت کہ کچھ عہدیدار امریکہ خرید لیتا ہے میں نےع اہل ایماں کو خریدنے بارے لکھا ہے (معزرت کے ساتھ)
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-02-09), مسافر (27-02-09), ابن آدم (06-06-09), رضی (06-06-09), سیپ (09-03-09)
پرانا 26-02-09, 10:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہائے امریکہ

بہت ہی زبردست کیا شاعری کی ہے آپ نے
لیکن اس میں ہم مسلمانوں کو ہی نقصان ہوا ہے 17 لاکھ عراقیوں‌ کو خون اور افضانیوں‌ کا مجھے نہیں معلوم تو ہائے امریکہ صیح نہیں ہائے مسلمان
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-06-09)
پرانا 26-02-09, 11:46 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت ہی زبردست کیا شاعری کی ہے آپ نے
لیکن اس میں ہم مسلمانوں کو ہی نقصان ہوا ہے 17 لاکھ عراقیوں‌ کو خون اور افضانیوں‌ کا مجھے نہیں معلوم تو ہائے امریکہ صیح نہیں ہائے مسلمان
قابل احترام وقاص صاحب میں آپ کے کمنٹس کا احترام کرتا ہوئے کہنا چاہوں گا کہ لفظ ہاے دو طرح سے استعمال ہوتا ہے ایک مظلوم کےلئے اور دورسرا ظالم کےلئے
جیسے ہم کہتے ہیں یائے بیچارا کے ساتھ کتنا ظلم ہوا ہے اور
دوسرے ہم کہتے ہیں کہ ہائے وے ظالما تیرا ککھ نہ رےتو میرے ہیارے بھائی میان نے دوسرے ہائے کو سامنے رکھا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-06-09)
پرانا 26-02-09, 12:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہائے امریکہ

شکریہ انجم بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-02-09), رضی (06-06-09)
پرانا 26-02-09, 05:12 PM   #5
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

بہت ہی زبردست کیا شاعری کی ہے آپ نے،،،، ہاے امریکہ کہ بائے امریکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), رضی (06-06-09)
پرانا 27-02-09, 10:52 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

بہت شکریہ آپ کا! اور ہائے امریکہ یا بائے امریکہ
تو بات یہ ہے کہ جب کسی کو آپ کی ہائے لگی گی تو انشا اللہ وہ بائے ضرور ہوگا
اوردوسری بات
کہ کوئی بھی معاشرہ کفر کی بنیاد پر تو قائم رہ سکتا ہے مگر ظلم کی بنیاد پر نہیں
اور آج امریکہ بہادر گو کفار میں سے ہے مگر گی الوقت ظلم کی بنیار بنائی ہوئی ہے اس نے اور ظلم کی بنیاد بڑھی کمزور ہوتے ہے ”
ایک اور
جب آچے شہر میں سونامی آیا تھا تو میں نے ایک تحریر لکھی تھی جس میں زکر تھا کہ امریکہ خود کو سپر پاور کہتا ہے اور خدا کی پاک ذات نے پانی میں ایک ہلکی سے لہر پیدا کی تو بحکم خدا وہ لہر شہروں کے شہر تباہ کر گئی تو ثابت ہوا کہ سپر پاور ایک ہی ہے اور امریکہ ظلم کر رہا ہے اور ظالم کے انجام برا ہے
امید ہے آپ لوگ اس پر تبصرہ کریں گے اور اپنے خیالات سے مجھے نوازتے رہیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (02-03-09), رضی (06-06-09)
پرانا 27-02-09, 11:05 AM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

بھائی بکنے والے بےدام بھی بک جاتے ہیں ( مشرف اور زارداری جیسے)
اور وہ بھی ہیں جو اپنی دھرتی کے لیے جان قربان کردیتے ہیں دنی انکو گمنام مجاہد لے نام سے جانتی ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-02-09, 07:38 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بھائی بکنے والے بےدام بھی بک جاتے ہیں ( مشرف اور زارداری جیسے)
اور وہ بھی ہیں جو اپنی دھرتی کے لیے جان قربان کردیتے ہیں دنی انکو گمنام مجاہد لے نام سے جانتی ہے
بے شک دنیا میں بہت سی چیزیں اور انسان بکائو ہیں اور دنیا میں ایسے بھی ہیں جن کے دم سے آج دنیا روشن ہے اور جو لوگ روشن ستاروں کی طرح چمکتے اور دمکتے ہین آج ہم ان کے وجہ سے ہی قائم دائم ہیں اور دنیا فانی میں اچھائی کے ساتھ برائی بھی لازم ملزوم ہے تبصرہ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:31 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

مجھ سے کسی صاحب نے کہا کاگر آج امریکہ فری ویزا آفر کرے تو سارے مخالفین اپلائی کریں گے، جواباً میں نے کہا " مسلم ہیں ہم وطن سارا جہاں ہمارا" آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ہمارے ریمارکس کے بارے میں؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), رضی (06-06-09), سام (06-06-09)
پرانا 27-02-09, 11:27 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہائے امریکہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مجھ سے کسی صاحب نے کہا کاگر آج امریکہ فری ویزا آفر کرے تو سارے مخالفین اپلائی کریں گے، جواباً میں نے کہا " مسلم ہیں ہم وطن سارا جہاں ہمارا" آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ہمارے ریمارکس کے بارے میں؟
میں آپ سے متفق ہوں
مسلم ہیں ہم وطن سارا جہاں ہمارا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), سام (06-06-09)
پرانا 28-02-09, 12:22 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہائے امریکہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مجھ سے کسی صاحب نے کہا کاگر آج امریکہ فری ویزا آفر کرے تو سارے مخالفین اپلائی کریں گے، جواباً میں نے کہا " مسلم ہیں ہم وطن سارا جہاں ہمارا" آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ہمارے ریمارکس کے بارے میں؟
بھائی آپ کی بات میں وزن ہے
اگر یمارے ملک کے حکمران اپنے اختیارات کا جائز استعمال کریں اور قومی خزانے کو لوٹنے سے پرہیز کریں تو کیری جان بہت جلد پاکستان سے بے روزگاری کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور ہم لوگ پردیس میں جا کر محنت کر سکتے ہیں اپنے ملک میں نہیں گوروں کے کتے نہلاتے ہوئے بھی ہمیں شرم نہیں آئے گی اور ملک میں مزدوری کرتے وقت ہم یہ سوچھتے ہیں کہ لوگ کیا کیہں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (02-03-09), رضی (06-06-09)
پرانا 02-03-09, 02:43 PM   #12
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ہائے امریکہ

اقتباس:
بھائی آپ کی بات میں وزن ہے
اگر یمارے ملک کے حکمران اپنے اختیارات کا جائز استعمال کریں اور قومی خزانے کو لوٹنے سے پرہیز کریں تو کیری جان بہت جلد پاکستان سے بے روزگاری کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور ہم لوگ پردیس میں جا کر محنت کر سکتے ہیں اپنے ملک میں نہیں گوروں کے کتے نہلاتے ہوئے بھی ہمیں شرم نہیں آئے گی اور ملک میں مزدوری کرتے وقت ہم یہ سوچھتے ہیں کہ لوگ کیا کیہں گے
بلکل جناب ایسا ہی یہاں اگر کسی کو چپڑاسی کی نوکری ملے تو وہ کہتا ہے کہ بھلا میں اور یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہاں کتے کیا بیت الخلا تک صاف کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), رضی (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 03:28 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی زبردست کمال کر دیا آپ نے واہ واہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-06-09), رضی (06-06-09)
جواب

Tags
فری, پاک, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, معلوم, معاشرہ, آج, اللہ, الزام, انسان, انشا, امریکہ, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, جلد, خون, خدا, دوست, شہر, شاعری, طالبان, ظالم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger