واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ہمسفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-11, 11:33 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہمسفر

ہمسفر

کہتے ہیں کہ زندگی کے سفرمیں بہت سے لوگ ہمسفر بنتے ہیں ،سب کی منزلیں الگ الگ ہوتی ہیں اور ایک دن سب ہی اپنی اپنی راہ ہو لیتے ہیں میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔میں ساری دنیا سے الگ اپنے ہی خیالوں کی دنیا بسائے اپنے سفر میں مست تھا کہ اچانک اک دن اک ایسا شخض میرا ہمسفر بنا جو میرے ساتھ چلنے کوتو تیار نہ تھا مگر مجھے اپنے ساتھ چلانا چاہتا تھا پھر ہوا یوں کے میں اس کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے اپنی منزل سے بہت دور آ گیا اور جب اس شخض کو اپنی منزل قریب نظر آئی تو اس نے مجھے اپنے ساتھ چلنے سے منا کر دیا اور مجھے بیچ راہ میں تنہا ء چھوڑ کے اپنی منزل کی جانب چلا گیا ۔مگرمیں آج بھی اسی سنگِ میل پہ کھڑا کسی ایسے ہمسفر کا انتظار کر رہا ہوں جو مجھے واپس میری منزل تک لے جائے یا مجھے اپنی منزل کا ساتھی بنا لے ۔
محمد یاسر علی کی بیاض سے انتخاب
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-10-11), فیاض انصاری (27-10-11), ننھا بچہ (28-04-11), wajee (04-05-11), رضی (30-10-11), سحر (30-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 04-05-11, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے آس پاس ہی ہے کوئی تھوڑی اور محنت کر لوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-11, 10:37 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ تحریر ۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 04:27 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم ،اچھا لکھا ہے جناب ،
وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائ نہ تھی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 07:45 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتا نہیں‌ اچھا لکھا ہے کہ نہیں لیکن جو بھی ہے سچ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 12:28 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس معاملے میں میرا تو یہ خیال ہے کہ جب یہ زندگی کا سفر اللہ نے ہم کو دیا ہے تو ہمسفر بھی اللہ ہی ہمارے لیے چنتا ہے ۔ کہ ہمارے لیے کونسا ہمسفر ایسا ہو کہ وہ ہمیں ہماری منزل تک لیے جائے اس لیے خود محنت کرنے کے بجائے اللہ پر چھوڑ دیں اللہ آپ کو بہترین ہمسفر عطا فرمائے گا انشاء اللہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سحر آپی اس ہمسفر کو بھی اللہ نے بھیجا تھا ہماری کوئی محنت نہیں تھی اور اب جس ہمسفر کی تلاش ہے اگر اللہ نے چاہا تو مل جائے گا اور نا چاہا تو ویسے بھی زندگی تو گزر گئی ہے اب جو تھوڑی بہت باقی ہے گزر جائے گئی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (30-10-11)
جواب

Tags
ہمسفر, پہ, یوں, یاسر, قدم, لوگ, لے, چھوڑ, چاہتا, نظر, میل, آئی, آج, اپنی, اپنے, ایسا, انتخاب, بنا, جائے, دور, دنیا, راہ, زندگی, ساری, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger