| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے پر کیا کریں ہمیں اک دوسرے کی عادت ہے تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے یہ مشکلیں ہیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (06-11-11), مون (04-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے فراز زندہ ہوتے تو ان سے کہتا کہ مشورے کی جگہ اس کا نسخہ بتا دیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (05-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہت خوب شکریہ۔ ۔۔۔۔۔ بہت عمدہ انتخاب۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب!
حسین چہروں کو پڑھنے کا ابھی بھی شوق ہے محسن محبت میں اجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فراق, فراز, کیسے, کروں, ٹوٹنے, وہی, نیند, چاہنے, نصیب, آئینہ, اپنی, اللہ, اسے, تجھے, جسے, خود, دیکھنے, دوسرے, دل, راستے, رت, طے, عادت, عشق, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مشرق وسطی میں بے چینی کی اصل وجہ اسرائیل | abdulrehman303 | عمومی بحث | 1 | 10-04-11 07:53 PM |
| دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | گپ شپ | 23 | 01-03-11 11:14 PM |
| ایک دوسرے کی اصلاح کا معمول بنائیں | میاں شاہد | اسلام اور معاشرہ | 3 | 01-03-11 04:41 PM |
| امن و امان کے قیام کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-10-07 08:54 PM |
| انسداد دہشتگردی کے طریقہٴ کار پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور آج نئی دہلی میں ہوگا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-10-07 06:48 PM |