واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ہم پاگل چاند کو پانے چلے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 09:26 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم پاگل چاند کو پانے چلے تھے

ہم پاگل چاند کو پانے چلے تھے

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

ہم پاگل چاند کو پانے چلے تھے
ہمیں کیا خبر تھی خود کو رلانے چلے تھے
اب تو دامن میں بس یادیں ہی پڑی ہیں
باوفا ہو کر بھی بیوفا کہلوانے چلے تھے
ہمیں ٹھکرا کر روتا تو وہ بھی ہوگا
جس سے ہم سچی محبت نبھانے چلے تھے
اب جو خواب ٹوٹے ہیں تو یہ احساس ہوا
ہم سمندر کنارے محل بنانے چلے تھے ،
دل دکھایا ہے تم نے پر سدا خوش رہو
ہم تیری راہوں میں پھول بچھانے چلے تھے . . . . . . !
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-12-11), فیاض انصاری (06-11-11), نبیل خان (06-11-11), مون (12-01-12), بنت حوا (06-11-11), حیدر Rehan (19-12-11)
پرانا 06-11-11, 02:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 05:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل دکھایا ہے تم نے پر سدا خوش رہو
ہم تیری راہوں میں پھول بچھانے چلے تھے .

کمال ہے جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 11:08 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔ اچھی لگی۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-11, 03:04 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں ٹھکرا کر روتا تو وہ بھی ہوگا
جس سے ہم سچی محبت نبھانے چلے تھے

بہت اچھا لکھتی ہیں آپ۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-11, 03:11 AM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں ٹھکرا کر روتا تو وہ بھی ہوگا
جس سے ہم سچی محبت نبھانے چلے تھے

اچھا لکھتی ہیں آپ۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-12, 11:51 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کنارے, ٹوٹے, پھول, پڑی, پاگل, پانے, یادیں, چاند, نبھانے, محل, محبت, اللہ, الله, احساس, بیوفا, بچھانے, خواب, خود, خوش, خبر, دکھایا, دامن, روتا, راہوں, سمندر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے محمدعدنان شعر و شاعری 3 04-09-11 02:44 AM
پھول تھے، رنگ تھے زارا شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:26 PM
میرا اتھے گھر ہوے تے ملن آو گے؟ ماموں نعمان کا پنجابی چوپال 15 13-10-08 07:06 PM
اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں راجہ صاحب گپ شپ 0 28-07-08 02:44 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger