واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-08, 11:31 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم

ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم

اللہ تعالٰی نے ہمیں ایک آزاد ملک دیا ہے بہت خوبصورت ملک ہے جس میں‌اسلامی ریاست ہے جس کے حکمران مسلمان ہیں جہاں نماز پڑھنے کی آزادی ہے جہاں ہمارا گھر ہے جہاں ہم اپی مرضی کی زندگی گزار سکتے ہیں لیکن مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے سب کچھ تو ہمارا اپنا ہے ملک ، شہر ، گھر سب کچھ اپنا ہے لیکن “ ہم کہاں ہیں؟“ اپنے پیارے ملک میں رہتے ہوئے سوچ یورپین ہے ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے انداز دوسروں کے اپنارہے ہیں اپنا کلچر اپنی رسومات سب کچھ ختم ہو چکا ہے مجھے تو اپنے ملک کے اندر بھی اپنے لوگ نہیں ملتے جو ہمارے جیسے تھے جو ہماری زبان بولتے تھے جو ہمارے رسم و روج اپناتے تھے۔ جو اپنے تہواروں کا احترام کرتے تھے وہ سب کہاں چلے گے ہیں۔ اور یہ کون لوگ ہیں جو اپنے گھر میں رہنے کے باوجود اپنے نہیں لگتے ان کا رہنے کا انداز ، ان کا کھانے کا انداز ، ان کا سوچنے کا انداز یہ سب کیوں ہمارا جیسا نہیں ہے اپنے اس پیارے ملک میں کون ہے جو ہمارے جیسے ہیں اور یہ کون ہے جو اپنے تہوار چھوڑ کر دوسروں کے تہوار مناتے ہیں اس کا چرچا کرتے ہیں۔ ہمارا اسلام اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم دوسروں کے تہواروں کو اپنائے۔ قرآن پاک میں ارشاد ہے “مفہوم: یہودی اور عیسائی کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے” جب قرآن نے فرما دیا ہے تو پھر ہم کون ہوتے ہیں دوسروں کے تہوار منانے والے اب بھی وقت ہے کہ اس بارے مٰں سوچنا شروع کر دیں کہ ہمارے ملک میں ہمارے گھروں میں بہت سے رسم و رواج کے لوگ ہیں لیکن “ ہم کہاں ہیں؟“

خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (14-02-09), ابن جلال (14-02-09), عبداللہ آدم (24-10-10)
پرانا 14-02-09, 03:13 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم کہاں ہیں؟؟ از خرم شہزاد خرم

یہ سچ میں لمحہ فقریہ ہے،
کاش ہم اس کا سدِّباب کرنے میں کوئ مثبت کردار ادا کر یں یا کرنے کی کوشش کریں۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
پیارے, پاک, قرآن, لوگ, نماز, اللہ, خرم, دوست, زندگی, شہر, شہزاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ گستاخان رسول کا چیلنج قبول کرتے ہیں؟؟ ALI-OAD اپکے کالم 10 10-02-11 02:24 PM
ارے یہ کون ہیں؟؟ محمدخلیل گپ شپ 5 10-02-11 02:19 PM
چچا فیصل ناصر بھائی کہاں ہیں؟؟ راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 16 04-02-11 03:32 PM
کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ ام طلحہ خبریں 4 26-10-09 09:47 AM
کیا ہم ایک ہیں؟؟ پاکستانی عمومی بحث 9 24-08-07 05:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger