|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ یہ تھکی تھکی سی آس ہے،یہ دل بہت اداس ہے کوئی تو درد راس ہے، یہ دل بہت اداس ہے نڈ ھال یوں ہوئے کے سب ضرورتیں ہی مر گئیں نہ بھوک ہے ،نہ پیاس ، ہے یہ دل بہت اداس ہے عجیب طرح کے وسوسوں میں گر گئی ہے زندگی امید ہے نہ آس ہے یہ دل بہت اداس ہے یہ تو ہی ہے یا لٹا پٹا ہوا کوئی خیال ہے کوئی تو آس پاس ہے،،یہ دل بہت اداس ہے ہر ایک کو پکڑ پکڑ کر پوچھتے رہے کہاں وہ غم شناس ہے،یہ دل بہت اداس ہے کبھی کبھی تو کہتے ہیں بس یہ ہی کہتے چلیں یہ دل بہت اداس ہے،یہ دل بہت اداس ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تھکی تھکی سی آس ہے،یہ دل بہت اداس ہے
کوئی تو درد راس ہے، یہ دل بہت اداس ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (13-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، اچھی شئرنگ ہے !
|
|
|
|