| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ دنیاایک سراےّہےھم سب کےسب یہاں پرمسافرہیں۔یہ دنیاامتحان گاہ ہےجبکہ ہم نےاسےچراگاہ سمجھ لیاہے۔زندگی کاہرگزرنےوالالمہ ھمیں موت سےقریب ترکررہاہے۔جوسورج آج غروب ہواہےپھرلوٹ کرنہیں آٰےگا۔یہ مہلت زندگی انتہائ قیمتی ہےاسکی قدرکریںٰ۔اےانسان اگرتوقدرکرنےوالاہوتوتیری ہررات شب قدرہے۔اللہ والےاپنےوقت کی اتنی قدرکرتےہیں کہ وہ اپنی ہرشبکوشب قدرکی طرح اہم سمجھتے ہیں کیونکہ جوشب گذرگئ وہ پھرواپس نہیں مل سکتی لطف تویہ ہےکہ ہم زندگی میں بندگی کرجاہیں۔ زندگی آمدبراےٰبندگی زندگی بےبندگی شرمندگی ہم لوگ تودھوکےمیں پڑےہوےہیں کہ شایدتیاری کیلیےپھرآگےکوئ وقت ملےگا۔ہم یہی سوچتےرہتےہیں کہ آج نیکی کرلیں پھرسوچتےہیں نہیں کل کرلیں گے۔ایسےکرتےکرتےزندگی گزرجاتی ہےمرنےکےبعدہمیں اس زندگی پرروناپڑےگا۔ موت کیلیےانسان کوہروقت تیاررہناچاہیے نیکی کل کرلیں گےاپنےآپکو یہ دھوکادینےوالوں کی مثال توایسےہےکہ جیسےکہیں آگ لگ جاےاسوقت انسان کنواں کھودنےلگ جاےکہ اس سےپانی نکال کرآگ بجھائیں گےموت کیلئےتیاری آج ہی کرلینی چاہئےکل کاانتظاربےسودہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Shani (17-03-09), فیاض انصاری (23-11-11), نبیل خان (23-11-11), ابن جلال (14-12-08), حیدر Rehan (23-11-11), حسن قادری (25-11-11), شیس (22-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب۔ جزاک اللہ کتنی خوبصورت باتیں لکھی ہیں |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (23-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بلکل یہ دنیا دارالعمل اور آخرت ان اعمال کا بدلہ ہے
جزاک اللہ خیرا اچھی شئیرنگ ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سرائے دہر ہے مسافرو
یہاں کسی کامکان نہیں گئے تجھ سے پہلے بہت گزر ذرادیکھ ان کا نشان نہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دنیا امتحان گاہ ہے یہں پہ ساری تیاری کرنی ہے ،،،،،،،،، اللہ جل شانہ نے فر مایا موت سے بھاگتے ہو یہ مل کے رھے گے ،،،،کامیاب وہ ہے جو یہاں سے کمائی کرکے لئے جاے،،،بہت شکریہ،،،،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرنی, گے, گزر, پہ, پہلے, لوگ, نشان, موت, مل, آج, آخرت, اللہ, امتحان, اعمال, بندگی, بدلہ, دہر, دنیا, ساری, شکریہ, شئیرنگ, عمدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|