واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-10, 01:31 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔

یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
ماں۔۔۔! یہ کیسی عید آئی ہے
مہندی کے بن میری ہتھیلی سونی ہے
میری کلائی میں
کوئی چوڑی نہیں
میری آنکھ سے آنسو بہتے ہیں
ہر نگاہ تجھ کو ڈھونڈتی ہے
کہاں ہو ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
آج تو آجاؤ ناں
مجھ پیار سے سجا جاؤ ناں
میرے آنسو پوچھو ناں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-09-10), منتظمین (12-09-10), محمدخلیل (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), wajee (12-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (12-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 12-09-10, 01:40 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-09-10), منتظمین (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 12-09-10, 02:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 12-09-10, 02:15 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبر کرو سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کے سب کام ہیں یہ انسان کچھ بھی نہیں ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-09-10), مرزا عامر (12-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
پرانا 12-09-10, 04:20 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
ماں۔۔۔! یہ کیسی عید آئی ہے
مہندی کے بن میری ہتھیلی سونی ہے
میری کلائی میں
کوئی چوڑی نہیں
میری آنکھ سے آنسو بہتے ہیں
ہر نگاہ تجھ کو ڈھونڈتی ہے
کہاں ہو ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
آج تو آجاؤ ناں
مجھ پیار سے سجا جاؤ ناں
میرے آنسو پوچھو ناں
ماں تجھے سلام

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10)
جواب

Tags
ہے۔۔۔۔۔۔, ہتھیلی, کیسی, کوئی, پیار, پوچھو, ڈھونڈتی, والدہ, ورحمتہ, نگاہ, چوڑی, مقام, آنکھ, آنسو, آئی, آجاؤ, اللہ, السلام, انسان, اعلٰی, بہتے, بر, جنت, سجا, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی عید کیسی گزری محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 40 08-11-11 06:04 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
آپ کی عید کیسی گزری Haya 786 گپ شپ 42 18-12-08 10:10 AM
آئی جی شعیب سڈل کے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ندیم الاسلام عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:27 AM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger