واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری

میری ڈائری میری ڈائری

یہ کیسی عید آئی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-11, 01:32 AM   #1
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کیسی عید آئی ہے

یہ کیسی عید آئی ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ کیسی عید آئی ہے
میری کلائی سُونی ہے
ملگجا ملبوس ہے میرا
میری آنکھیں لہو روتی ہیں
اور اک بات کہتی ہیں
’’جن کے ماں باپ نہیں ہوتے
اُن کی بھلا عید ہوتی ہے؟‘‘
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-09-11), فیاض انصاری (25-10-11), ھارون اعظم (31-08-11), نیلم خان (31-08-11), مون (02-09-11), محمد یاسرعلی (31-08-11), عبدالقدوس (31-08-11)
کمائي نے سیپ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-08-11 نیلم خان ’’جن کے ماں باپ نہیں ہوتے اُن کی بھلا عید ہوتی ہے؟‘‘ 50
31-08-11 نیلم خان ’’جن کے ماں باپ نہیں ہوتے اُن کی بھلا عید ہوتی ہے؟‘‘ 50
پرانا 31-08-11, 01:57 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپی مجھے سمجھ نہیں آ رہا کیا کہنا چاہئے بہن ماں کی کمی کیا ہوتی ہے ہمیں ابھی یہ تو نہیں پتا ہاں اگر کسی وجہ سے امی کو کسی کے گھر رہنا پڑجائے توشاید دودو دن کھانا نہ کھاوں کوئی نہیں پوچھتا
ہاں باپ کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا ہے جانتا ہوں کے جن کے سر پہ باپ کی شفقت کا سایہ نہیں ہوتا وہ خود کو کیسا محسوس کرتے ہیں
میری ماں 60 سال سے زیاوہ کی ہیں جب سے میرے سوتیلے ماموں اور میری نانی فوت ہوئے ہیں کبھی بھی اپنے لیے عید پہ کچھ نہیں‌لیا مگر آپی کہتے ہیں کہ فوت ہوجانے والوں کی روحیں ہمیں دیکھتی ہیں تو کیا وہ آپ کو یوں دیکھ کے خوش ہوگے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہم نے بھی عید کی خریداری نہیں کی صرف چھوٹے بھائی نے کپڑے بنوائے ہیں وہ بھی کپڑا پہلے سے پڑا ہوا تھا میں بھی عید کے دن بے حد دکھی ہوتا ہوں مگر اپنی امی کے لیے عید کی نماز بھی پڑھنے جاتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کے ان کو کوئی بات محسوس نہ ہو

بس کوشش کریں کے خوش رہیں اپنے ماں باپ کی خوشی کے لیے اور دنیا کو دیکھانے کے لیے وقت کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے زخم بھر جاتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-09-11), نیلم خان (31-08-11), مون (02-09-11), منتظمین (01-10-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 03:21 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’جن کے ماں باپ نہیں ہوتے
اُن کی بھلا عید ہوتی ہے؟‘‘
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-09-11), مون (02-09-11), محمد یاسرعلی (31-08-11), عبدالقدوس (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 05:22 PM   #4
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آپی مجھے سمجھ نہیں آ رہا کیا کہنا چاہئے بہن ماں کی کمی کیا ہوتی ہے ہمیں ابھی یہ تو نہیں پتا ہاں اگر کسی وجہ سے امی کو کسی کے گھر رہنا پڑجائے توشاید دودو دن کھانا نہ کھاوں کوئی نہیں پوچھتا
ہاں باپ کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا ہے جانتا ہوں کے جن کے سر پہ باپ کی شفقت کا سایہ نہیں ہوتا وہ خود کو کیسا محسوس کرتے ہیں
میری ماں 60 سال سے زیاوہ کی ہیں جب سے میرے سوتیلے ماموں اور میری نانی فوت ہوئے ہیں کبھی بھی اپنے لیے عید پہ کچھ نہیں‌لیا مگر آپی کہتے ہیں کہ فوت ہوجانے والوں کی روحیں ہمیں دیکھتی ہیں تو کیا وہ آپ کو یوں دیکھ کے خوش ہوگے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہم نے بھی عید کی خریداری نہیں کی صرف چھوٹے بھائی نے کپڑے بنوائے ہیں وہ بھی کپڑا پہلے سے پڑا ہوا تھا میں بھی عید کے دن بے حد دکھی ہوتا ہوں مگر اپنی امی کے لیے عید کی نماز بھی پڑھنے جاتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کے ان کو کوئی بات محسوس نہ ہو

بس کوشش کریں کے خوش رہیں اپنے ماں باپ کی خوشی کے لیے اور دنیا کو دیکھانے کے لیے وقت کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے زخم بھر جاتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کوئی لفظ مجھے تسلی نہیں دیتا۔ ۔ ۔ ۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-09-11), محمد یاسرعلی (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 05:22 PM   #5
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
’’جن کے ماں باپ نہیں ہوتے
اُن کی بھلا عید ہوتی ہے؟‘‘
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (02-09-11)
پرانا 01-09-11, 12:45 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر یاسر
جن کے سر سے یہ سایہ اٹھ جائے ان سے پوچھیئے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-09-11), محمد یاسرعلی (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 08:22 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیلم بہن یہ بات ہم سے زیادہ کون جانتا ہے باپ کے ہوتے بن باپ زندگی گزاری ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (02-09-11)
پرانا 01-09-11, 09:03 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
نیلم بہن یہ بات ہم سے زیادہ کون جانتا ہے باپ کے ہوتے بن باپ زندگی گزاری ہے
۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 02:35 AM   #9
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

’’جن کے ماں باپ نہیں ہوتے
اُن کی بھلا عید ہوتی ہے؟‘‘
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں

کوئی لفظ مجھے تسلی نہیں دیتا۔ ۔ ۔ ۔

ہر وہ شخص جو اس دنیا میں آیا اسے ایک نہ ایک دن ضرور جانا ہے ۔ اس بات سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے ۔ پھر ہم تو مسلمان ہیں ، ہمارا اس بات پر کامل یقیین ہے کہ اللہ ایک ہے ، اسی نے پوری کائنات بنائ ، ہمیں بنایا اور تمہیں بنایا ۔ اس کی مرضی سے ہی ہم اس دنیا میں آئے اور وہ جب چاہے گا ہمیں واپس بلا لے گا ۔

لائ حیات آئے قضا لے چلی چلے
اپنی خوشی نہ ٓآئے نہ اپنی خوشی چلے

اپنے پیاروں کی جدائ کا غم تو اپنی جگہ ہے ، لیکن ایک اٹل حقیقت کو کون جھٹلا سکتا ہے ۔ ازل سے یہی ہوتا آیا ہے ۔ اور ہمیشہ وہ ہی ہو گا جو اللہ چاہتا ہے ۔ ذرا سوچیے میری ماں زندہ ہے ، خدا اسے لمبی عمر دے آمین ، لیکن اس کے اپنے ماں باپ تو اس دنیا میں نہیں ہیں ۔ اللہ پاک نے ہر انسان کو سوچنے سمجھنے کے لیے دماغ دیا ہے ، عقل و شعور دیا ہے ۔ غم برداشت کرنے کی طاقت دی ہے ۔ اسے صبر عطا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے حالات سے سمجھوتہ کرسکے ۔ اللہ پاک ہر انسان پر اتنا ہی بوجھ ڈالتا ہے جتنا کے وہ سہہ سکے ۔

عید یا کوئ اور تہوار ہم سے شروع ہوتا ہے اور ہم پر ہی ختم ہوتا ہے ۔ اپنے مرحوم پیاروں کو مس کرنا ہمارا حق ہے ۔ ان کے لیے غم ذدہ ہونا قدرتی امر ہے ۔ ان کے لیے رونا آنسو بہانا ہمارے دلوں میں ان کی قدر و محبت کی دلیل ہے ۔ لیکن اللہ پاک کے بنائے ہوئے قانون کو ہم بدل نہیں سکتے ۔ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم اسے کے فیصلے کے آگے سر جھکا سکتے ہیں اور ہر حال میں اس کا شکریہ ادا کر سکتے ہیں ۔ اور یہی ہمیں کرنا بھی چاہیے ۔ یہی ہمارے ایمان کی پختگی کا امتحان ہے ، یہی اس عظیم ہستی کے لیے ہماری عبادت اور بندگی ہے ۔ اللہ پاک کی ذات رحمان و رحیم ہے ۔ اس کے کاموں پر مسلسل غم ذدگی کا اظہار ، دکھ و شکایت کا رجحان ہمیں اس کے فیصلے کے برعکس سوچنے پر آمادہ کر سکتا ہے ، ایک ایسی بات جس کی ہمارے مذہب میں اجازت نہیں ہے ۔

ماں باپ کی جدائ کا غم ایک یا دو روز کا نہیں بلکہ ساری عمر کا ہوتا ہے ۔ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر آپ صبر سے کام لیں ۔ آپ اپنے والدین کے لیے مغفرت کی دعائیں کریں ۔ ان کے ایثال ثواب کے قران مجید پڑھیں ، اور ان کی بخشش کے لیے دعائیں مانگیں ۔ یہی آپ کے تسکین دل کا بہترین طریقہ بھی ہے اور اللہ کی طرف سے لئےگئیے امتحان میں کامیابی کا ذریعہ بھی ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11), سیپ (30-09-11)
پرانا 02-09-11, 05:52 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سہی کہا آپ نے اس سال عید، عید جیسی نہیں تھی۔
میں آپ کا دکھ سمجھ سکتا ہوں۔
صبر کرنے سے صبر نہیں آتا، لمہہ لمہہ یاد آتی ہے۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 11:11 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
سہی کہا آپ نے اس سال عید، عید جیسی نہیں تھی۔
میں آپ کا دکھ سمجھ سکتا ہوں۔
صبر کرنے سے صبر نہیں آتا، لمہہ لمہہ یاد آتی ہے۔
آپ کی آمد کا شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
پرانا 30-09-11, 06:59 PM   #12
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
ہر وہ شخص جو اس دنیا میں آیا اسے ایک نہ ایک دن ضرور جانا ہے ۔ اس بات سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے ۔ پھر ہم تو مسلمان ہیں ، ہمارا اس بات پر کامل یقیین ہے کہ اللہ ایک ہے ، اسی نے پوری کائنات بنائ ، ہمیں بنایا اور تمہیں بنایا ۔ اس کی مرضی سے ہی ہم اس دنیا میں آئے اور وہ جب چاہے گا ہمیں واپس بلا لے گا ۔

لائ حیات آئے قضا لے چلی چلے
اپنی خوشی نہ ٓآئے نہ اپنی خوشی چلے

اپنے پیاروں کی جدائ کا غم تو اپنی جگہ ہے ، لیکن ایک اٹل حقیقت کو کون جھٹلا سکتا ہے ۔ ازل سے یہی ہوتا آیا ہے ۔ اور ہمیشہ وہ ہی ہو گا جو اللہ چاہتا ہے ۔ ذرا سوچیے میری ماں زندہ ہے ، خدا اسے لمبی عمر دے آمین ، لیکن اس کے اپنے ماں باپ تو اس دنیا میں نہیں ہیں ۔ اللہ پاک نے ہر انسان کو سوچنے سمجھنے کے لیے دماغ دیا ہے ، عقل و شعور دیا ہے ۔ غم برداشت کرنے کی طاقت دی ہے ۔ اسے صبر عطا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے حالات سے سمجھوتہ کرسکے ۔ اللہ پاک ہر انسان پر اتنا ہی بوجھ ڈالتا ہے جتنا کے وہ سہہ سکے ۔

عید یا کوئ اور تہوار ہم سے شروع ہوتا ہے اور ہم پر ہی ختم ہوتا ہے ۔ اپنے مرحوم پیاروں کو مس کرنا ہمارا حق ہے ۔ ان کے لیے غم ذدہ ہونا قدرتی امر ہے ۔ ان کے لیے رونا آنسو بہانا ہمارے دلوں میں ان کی قدر و محبت کی دلیل ہے ۔ لیکن اللہ پاک کے بنائے ہوئے قانون کو ہم بدل نہیں سکتے ۔ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم اسے کے فیصلے کے آگے سر جھکا سکتے ہیں اور ہر حال میں اس کا شکریہ ادا کر سکتے ہیں ۔ اور یہی ہمیں کرنا بھی چاہیے ۔ یہی ہمارے ایمان کی پختگی کا امتحان ہے ، یہی اس عظیم ہستی کے لیے ہماری عبادت اور بندگی ہے ۔ اللہ پاک کی ذات رحمان و رحیم ہے ۔ اس کے کاموں پر مسلسل غم ذدگی کا اظہار ، دکھ و شکایت کا رجحان ہمیں اس کے فیصلے کے برعکس سوچنے پر آمادہ کر سکتا ہے ، ایک ایسی بات جس کی ہمارے مذہب میں اجازت نہیں ہے ۔

ماں باپ کی جدائ کا غم ایک یا دو روز کا نہیں بلکہ ساری عمر کا ہوتا ہے ۔ اللہ پاک کی خوشنودی کی خاطر آپ صبر سے کام لیں ۔ آپ اپنے والدین کے لیے مغفرت کی دعائیں کریں ۔ ان کے ایثال ثواب کے قران مجید پڑھیں ، اور ان کی بخشش کے لیے دعائیں مانگیں ۔ یہی آپ کے تسکین دل کا بہترین طریقہ بھی ہے اور اللہ کی طرف سے لئےگئیے امتحان میں کامیابی کا ذریعہ بھی ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جسے چوٹ لگتی ہے ناں اسی کو درد ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنوں کو کھونے کا غم وہی محسوس کر سکتا ہے جس نے کسی اپنے کو کھویا ہو
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہوتی, کہتی, کیسی, کوشش, ورحمتہ, لہو, نماز, ملبوس, ماں, آنکھیں, آئی, اُن, اللہ, السلام, بھلا, بھائی, باپ, جائے, خوش, روتی, سایہ, سال, عید, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی عید کیسی گزری محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 40 08-11-11 06:04 PM
اب کے کیسی عید؟ محمد یاسرعلی اپکے کالم 12 25-08-11 11:05 AM
یہ کیسی عید آئی ہے۔۔۔۔۔۔ سیپ میری ڈائری 4 12-09-10 04:20 PM
آپ کی عید کیسی گزری Haya 786 گپ شپ 42 18-12-08 10:10 AM
آئی جی شعیب سڈل کے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ندیم الاسلام عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger