|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
(مفہوم )قران مجید میں اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں۔(ترجمہ) بیشک اللہ تعالی اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ان پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پر ، اے ایمان والوں تم بھی ان پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت اور خوب سلام بھیجا کرو۔
پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے جو مجھ پر ایک مرتبہ درور پڑھے اللہ جل شانہ اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا اشاد ہے جو مجھ پر ایک مرتبہ درور پڑھے اللہ جل شانہ اس پر دس دفعہ درود بھیجے گا ، اسکی دس خطائیں معاف فرمائے گا،اسکے دس درجہ بلند کرے گا۔ ہمیں چاہیے کہ ہم پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پر خوب درود اور سلام بھجیں ، اور ان ایام کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ظریقے کے مظابق گزاریں کہ ان ایام کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طرح منایا ، صحابہ کرام نے کس طرح منایا، تابعین ، تباء تابعین ، اولیاء کرام نے کس طرح منایا۔ اللہ ہم سب کو سچا عاشق رسول بنادے ( عمل کرنے والا) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ماہ ربیع الاول اور راہ اعتدال اس موضوع پر آپ کی رائے کی اشد ضرورت ہے۔ والسلام
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (11-02-11) |
![]() |
| Tags |
| net, pak, post, url, قران, موضوع, ماہ, مجید, ایمان, اللہ, الاول, السلام, اشد, اعتدال, راہ, ربیع, ضرورت, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے | رضی | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 35 | 16-12-11 08:11 PM |
| رفیع انجم | رفیع انجم | تعارف | 10 | 11-07-10 11:42 PM |
| ربیع الثانی کا مہینہ | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 25-04-09 11:04 PM |
| عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ | طارق راحیل | خبریں | 0 | 23-02-09 09:02 PM |
| خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! | منتظمین | تعارف | 6 | 07-07-07 08:30 PM |