واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ > میرے ہوکے رہو



میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب


تری جبیں پہ لکھا تھا کہ تُو بھلا دے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-08, 05:25 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تری جبیں پہ لکھا تھا کہ تُو بھلا دے گا

تری جبیں پہ لکھا تھا کہ تُو بھلا دے گا

تری جبیں پہ لکھا تھا کہ تُو بھلا دے گا
سو میں بھی بھانپ گیا تھا کہ تُو بھلا دے گا
ہر ایک شخص سے لڑتا رہا میں تیرے لئے
ہر اِک نے مجھ سے کہا تھا کہ تُو بھلا دے گا
یہ تیر ی آنکھوں پہ حلقے سے پڑگئے کیسے
مجھے تو تُو نے کہا تھا کہ تُو بھلا دے گا
نکال لایا ہے پھر الزام پرانے تُو
یہ ہم نے طے بھی کیا تھا کہ تُو بھلا دے گا
کچھ اس لئے بھی اک تِل تھا تیری آنکھوں میں
مجھے تو تب بھی پتا تھا کہ تُو بھلا دے گا

وصی شاہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-08, 06:26 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تری جبیں پہ لکھا تھا کہ تُو بھلا دے گا


Well Done Bhayyia
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
الزام, شخص

« - | شرارت »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھانیدار کا بیٹاخاندان کے 6افراد مار کر تھانے پیش ہو گیا جاویداسد خبریں 1 14-08-10 06:16 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger