واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ > میرے ہوکے رہو

میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب

جس سے بندھے تھے دونوں، وہ غم نہیں رہے ہیں

اس موضوع کے 16 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 342 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-08, 05:11 PM   #1
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,047
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جس سے بندھے تھے دونوں، وہ غم نہیں رہے ہیں

جس سے بندھے تھے دونوں، وہ غم نہیں رہے ہیں

جس سے بندھے تھے دونوں، وہ غم نہیں رہے ہیں
تم، تم نہیں رہے ہو، ہم، ہم نہیں رہے ہیں
لمحوں کے پیڑ پر ہیں، کچھ پھول درد و غم کے
جیون میں اب خوشی کے موسم نہیں رہے ہیں
راہوں میں اب کھڑا ہوں، پھیلائے ہاتھ خالی
غم تھے میرا اثاثہ اور غم نہیں رہے ہیں
چاہت کے گیت میں ہے کوئی کمی یقینا
آخر تیرے میرے سُر جم کیوں نہیں رہے ہیں
رو رو کے تیرے دُکھ صحرا سا ہوگیا ہوں میں
اب آنکھ کے کنارے بھی نم نہیں رہے ہیں
تو اور سمت میں ہے، میں اور سمت میں ہوں
اُلفت کے راستے اب باہم نہیں رہے ہیں
فکرِ معاش نے تو جذبوں کو روند ڈالا
عاشق وگرنہ ہم بھی کچھ کم نہیں رہے ہیں
تم ہی تھے میری دُنیا، تم ہی مری محبت
تم جو نہیں تو دونوں عالم نہیں رہے ہیں

وصی شاہ
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (12-06-09), وجدان (13-08-09), ملک بھائی (12-06-09), محمد عدنان (07-04-09), مرزا محمد فاروق (31-07-09), Wahid Mahmood (28-02-10), خلیل (09-08-09), رضی (12-06-09), سلمان رومی (12-10-09), سائرہ علی (27-11-09), سد ید مسعو د (29-06-09), عبداللہ آدم (27-02-10)
پرانا 25-10-08, 06:40 PM   #2
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جس سے بندھے تھے دونوں، وہ غم نہیں رہے ہیں

تم ہی تھے میری دُنیا، تم ہی مری محبت
تم جو نہیں تو دونوں عالم نہیں رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (12-06-09), مرزا محمد فاروق (31-07-09)
پرانا 08-11-08, 02:34 AM   #3
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,047
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جس سے بندھے تھے دونوں، وہ غم نہیں رہے ہیں

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-06-09, 10:38 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 22
کمائي: 490
ميرا موڈ:
شکریہ: 22
19 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غم تھے میرے اثاثہ اب غم نہیں رہے ہیں‌
بہت خوب
خواجہ فاروق ساغر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-09, 10:59 PM   #5
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,627
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فکرِ معاش نے تو جذبوں کو روند ڈالا
عاشق وگرنہ ہم بھی کچھ کم نہیں رہے ہیں
اچھا ہوا فکر معاش کی وجہ سے عشق میں کمی ہوئی اچھا ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 02:48 AM   #6
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,047
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 05:18 AM   #7
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
تم ہی تھے میری دُنیا، تم ہی مری محبت
تم جو نہیں تو دونوں عالم نہیں رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
روش روش نے تیرے بعد ہم کو پرسہ دیا
چمن کے پھول بھی رو کر گلے ہمارے لگے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (31-07-09), عدنان (31-07-09)
پرانا 31-07-09, 11:39 AM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لمحوں کے پیڑ پر ہیں، کچھ پھول درد و غم کے
جیون میں اب خوشی کے موسم نہیں رہے ہیں

کیا بات ہے عدنان بھائی بہت اچھا جناب
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 12:58 PM   #9
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ وصی شاہ بھی کبھی کبھی کمال کرتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-07-09, 01:03 PM   #10
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,047
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
پرانا 31-07-09, 01:06 PM   #11
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
فکرِ معاش نے تو جذبوں کو روند ڈالا
عاشق وگرنہ ہم بھی کچھ کم نہیں رہے ہیں
اچھا ہوا فکر معاش کی وجہ سے عشق میں کمی ہوئی اچھا ہے
ارے آپ کے خیالات آپ کی بھابی سے کتنے ملتے ہیں
اس موضوع پر کبھی ہماری بیگم سے بات کیجئیے گا وہ بھی عشق کی دشمن ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 01:25 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
Wahid MAhmood Abdul Rehman's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Al - Riyadh, Saudi Arabia
مراسلات: 6
کمائي: 217
ميرا موڈ:
شکریہ: 6
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wahid MAhmood Abdul Rehman کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں Wahid MAhmood Abdul Rehman کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی ھے درد اور زياده كري رو رو کے تیرے دُکھ صحرا سا ہوگیا ہوں میں

اب آنکھ کے کنارے بھی نم نہیں رہے ہیں
Wahid MAhmood Abdul Rehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Wahid MAhmood Abdul Rehman کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اسد گدھی (27-09-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 27-09-09, 01:54 PM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,696
کمائي: 77,522
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے The Great کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (28-09-09), اسد گدھی (27-09-09), شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 28-09-09, 10:59 AM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت ہے ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
پرانا 28-09-09, 11:01 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا شاندار شیرنگ ہے
عدنا ن بھائی
بہت خوبصورت انتخاب ہے۔
شکریہ
ڈاکٹرنور آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-10-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, کمال, پھول, لمحوں, محبت, الفاظ, بھائی, روح, سادہ, شکریہ, شاندار, شاعری, عالم, عدنان, عشق, غم, صحرا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سود کھانے والے لوگ نہیں کھڑے ہوسکیں گے مگر جیسے وہ شخص اٹھا ہو جس کو شیطان نے چھو کرپاگل کردیا ہو فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 0 09-10-08 09:25 AM
ڈاکٹر قدیر جس سے ملنا چاہیں وہ ان سے مل سکتا ہے،ان کے اسٹیٹس میں تبدیلی نہیں کی جارہی ،جنرل قدوائی عبدالقدوس خبریں 0 07-02-08 03:42 AM
جس بار بھی ہم اس سے جدا ہونے لگے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:37 PM
جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:30 PM
عبرت کا وہ مقام جس سے کسی نے عبرت نہ پکڑی.. چاچا کمال عمومی بحث 8 20-07-07 07:51 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger