| میرے ہوکے رہو وصی شاہ کی نئی آنے والی کتاب "میرے ہوکے رہو" سے خاص انتخاب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کون کہتا ہے، شرارت سے تمہیں دیکھتے ہیں
جانِ من ہم تو محبت سے تمہیں دیکھتے ہیں تم کو معلوم نہیں تم ہو مقدس کتنے دیکھتے ہیں تو عقیدت سے تمہیں دیکھتے ہیں دیکھ کے تم کو کسی اور کی یاد آتی ہے ہم کسی اور ہی نسبت سے تمہیں دیکھتے ہیں ساتھ غیروں کے نظر آﺅ تو جی کُڑھتا ہے کیا کہیں کیسی اذیت سے تمہیں دیکھتے ہیں جھونکنی پڑتی ہے، یہ جان عذابوں میں ہمیں کون کہتا ہے کہ سہولت سے تمہیں دیکھتے ہیں جانے کیا لکھتے ہو کیا سوچتے رہتے ہو وصی رات کو جب بھی کبھی چھت سے تمہیں دیکھتے ہیں وصی شاہ
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | beena (31-10-08), J.S (25-10-08), فیاض انصاری (22-02-12), فیصل ناصر (26-10-08), منتظمین (26-10-08), ابن جلال (25-10-08), طارق راحیل (11-12-08), عبدالقدوس (26-10-08) |
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-10-08 | J.S | بہت عمدہ ![]() |
17 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بب ب بہت خوبـــــــــــــــــ
![]() بہت زبردست شیئرنگ ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اچھی شیرنگ ہے بھائ9
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نائس شئیر شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہرمیں کچھ دن ٹہر کے دیکھتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 2
کمائي: 208
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب...................
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, نظر, محبت, معلوم, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 05:36 AM |
| ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں؟ | Real_Light | گپ شپ | 0 | 12-10-09 04:21 PM |
| آزادی کے قدم ہمیشہ آگے بڑھتے ہیں | محمدعدنان | عمومی بحث | 1 | 06-11-07 10:53 AM |
| پھول رکھتے ہیں کتابوں میں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 8 | 26-06-07 02:27 PM |