| میر تقی میر میر تقی میر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی گلی اک شہرِ اسلام نہیں رکھتا
جس کُوچے میں وہ بت صد بدنام نہیں رکھتا آزار نہ دے اپنے کانوں کے تئیں اےگل آغاز مرے غم کا انجام نہیں رکھتا ناکامیِ صد حسرت خوش لگتی نہیں ورنہ اب جی سےگزر جانا کچھ کام نہیں لگتا ہو خشک تو بہتر ہے وہ ہاتھ بہاراں میں مانند نےِ نرگس جو جام نہیں رکھتا یوں تو رہ و رسم اس کو اس شہر میں سب سے ہے اک میرؔ ہی سے خط و پیغام نہیں رکھتا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| اسلام, خوش, شاعری, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 12:08 PM |
| کوئی دیکھتا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 48 | 07-10-10 04:36 PM |
| حیا 786 کے بارے میں کچھہ پتا ہے ؟ | شاہ جی 90 | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 7 | 20-11-09 10:02 AM |
| وحشتیں کیسی ہیں خوابوں سے الجھتا کیا ہے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 30-04-09 12:26 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |