| میر تقی میر میر تقی میر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے دوست کوئی مجھ سا رسوا نہ ہوا ہوگا
دشمن کے بھی دشمن پر ایسا نہ ہوا ہوگا ٹک گورِ غریباں کی کر سیر کہ دنیا میں ان ظلم رسیدوں پر کیا کیا نہ ہوا ہوگا ہے قاعدۂ کلی یہ کُوئے محبت میں دل گم جو ہوا ہوگا پیدا نہ ہوا ہوگا اس کہنہ خرابے میں آبادی نہ کر منعم اک شہر نہیں یاں جو صحرا نہ ہوا ہوگا آنکھوں سے تری ہم کو ہے چشم کہ اب ہووے جو فتنہ کہ دنیا میں برپا نہ ہوا ہوگا جز مرتبۂ کُل کو حاصل کرے ہے آخر اک قطرہ نہ دیکھا جو دریا نہ ہوا ہوگا صد نشترِ مژگاں کے لگنے سے نہ نکلا خوں آگے تجھے میرؔ ایسا سودا نہ ہوا ہوگا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| محبت, آبادی, دوست, سیر, سودا, شہر, شاعری, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 03:59 AM |
| بیک وقت گھوڑے اور گدھے پر سوار زرداری کو دوست ،دشمن کی پہچان نہیں :نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 1 | 09-11-10 06:17 PM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| دو دوست | راجہ صاحب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-08-08 02:05 PM |
| چڑھتے سورجوں کے دوست | Ashfaq Ahmed | اپکے کالم | 0 | 10-11-07 03:40 PM |