| میر تقی میر میر تقی میر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل سے شوقِ رخِ نکو نہ گیا
جھانکنا تاکنا کبھو نہ گیا ہر قدم پرتھی اس کی منزل لیک سر سے سودائے جستجو نہ گیا سب گئے ہوش و صبر و تاب و تواں لیکن اے داغ دل سے تو نہ گیا دل میں کتنے مسوّدے تھے ولے ایک پیش اُس کے روبرو نہ گیا سبحہ گردن ہی میرؔ ہم تو رہے دستِ کوتاہ تاسبُو نہ گیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا |
|
|
|