واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میر تقی میر



میر تقی میر میر تقی میر


راہِ دور عشق ہے روتا ہے کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 02:14 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,346
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default راہِ دور عشق ہے روتا ہے کیا

راہِ دور عشق ہے روتا ہے کیا

راہِ دور عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

قافلے میں صبح کے اک شور ہے
یعنی غافل ہم چلے سوتا ہے کیا

سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں
تخمِ‌ خواہش دل میں‌ تُو بوتا ہے کیا

یہ نشانِ عشق ہیں جاتے نہیں
داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا

غیرتِ یوسف ہے یہ وقتِ عزیز
میرؔ اس کو رائگاں‌کھوتا ہے کیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (21-12-11), نبیل خان (12-12-11), بہزاد حسن شہاب (18-03-12), بنت حوا (26-01-12)
پرانا 08-09-09, 07:06 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (26-01-12)
پرانا 11-12-11, 10:58 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: پنجاب
مراسلات: 11
کمائي: 561
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرت ابھی حسبِ حال میں ذکر کیا گیا کہ 'راہِ دورِ عشق ہے' کی جگہ 'ابتدائے عشق ہے' غلط العام ہو چکا ہے۔ میں نے جب گوگل پر تلاش کیا تو یہ غلط العام مصرعہ بھی مل گیا۔ برائے مہربانی کوئی صاحب اس موضوع پر نیا تبصرہ کر کے اس غلطی کے بارے میں مزید معلومات فراہم کر دے۔
سید شاہ رُخ کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سید شاہ رُخ کمال کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-01-12), عبدالقدوس (13-12-11)
پرانا 12-12-11, 07:38 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,289
کمائي: 26,545
شکریہ: 8,500
1,587 مراسلہ میں 3,510 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت
خوب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 04:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,570
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کوئی, گوگل, مہربانی, موضوع, مل, مزید, معلومات, ابھی, تلاش, تبصرہ, جگہ, حال, حضرت, دل, ذکر, روتا, شور, شاعری, عشق, غلط, غلطی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
ایک اور جوتا سیپ خبریں 15 02-05-09 02:05 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger