واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میر تقی میر



میر تقی میر میر تقی میر


سمجھے تھے میرؔ ہم کہ یہ ناسور کم ہوا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 01:31 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سمجھے تھے میرؔ ہم کہ یہ ناسور کم ہوا

سمجھے تھے میرؔ ہم کہ یہ ناسور کم ہوا

سمجھے تھے میرؔ ہم کہ یہ ناسور کم ہوا
پھر ان دنوں میں دیدۂ خوں بار نم ہوا

آئے بہ رنگِ ابر عرق ناک تم اِدھر
حیراں ہوں میں کہ آج کدھر کوکرم ہوا

کافر ہمارے دل کی نہ پوچھ اپنے عشق میں
بیت الحرم تھاجو سو وہ بیت الصنم ہوا

(ق)

آئی نظر جو گور سلیماں کی ایک روز
کُوچے پر اُس مزار کے تھا یہ رقم ہوا

کاے سرکشاں جہان میں کھینچا تھا ہم نے سر
پایانِ کار مور کی خاکِ قدم ہوا

کیا کیا عزیر و دوست ملے میرؔ خاک میں
ناداں یہاں کسو کا کسو کو بھی غم ہوا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:07 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قدم, نظر, آج, دوست, دل, شاعری, عشق, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نجی ایئرلائن کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ۔159مسافر سوار تھے جاویداسد خبریں 40 16-07-11 10:28 PM
چین کا طیارہ تباہ ، 96 افرد سوار تھے ، ہلاکتوں کا خدشہ جاویداسد خبریں 2 24-08-10 11:56 PM
ندیم۔ پرچہ کیسا ہوا؟ کتنے سوال تھے؟ The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 10:53 AM
مرزاکے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم سور کی چربی استعمال کرتے تھے غازی اسلام عقیدہ رسالت 0 27-03-09 04:57 PM
سمجھے تھے میر ہم کہ یہ ناسور کم ہوا۔۔۔۔۔۔ ام غزل میری ڈائری 5 13-02-09 06:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger