واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میر تقی میر



میر تقی میر میر تقی میر


عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

اس موضوع کے 7 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 249 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 02:03 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 22,484,413
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا
اس جنس کا یاں ہم نے خریدار نہ پایا

حق ڈھونڈنے کا آپ کو آتا نہیں ورنہ
عالم ہے سبھی یار کہاں یار نہ پایا

تصویر کے مانند لگے در ہی سے گزری
مجلس میں تری ہم نے کبھو بار نہ پایا

مربوط ہیں تجھ سے بھی یہی ناکس و نااہل
اس باغ میں ہم نے گلِ بے خار نہ پایا

آئینہ بھی حیرت سے محبت کی ہوئے ہم
پر سیر ہو اُس شخص کا دیدار نہ پایا

وہ کھینچ کے شمشیر ستم رہ گیا جو میرؔ
خوں ریزی کا یاں کوئی سزاوار نہ پایا
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Shani (20-02-09), Zullu230 (04-02-09), ام غزل (26-03-09), سیپ (04-02-09)
پرانا 04-02-09, 12:15 PM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,442
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

شکریہ شئیر کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-02-09, 03:03 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,630
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

عالم میں‌کوئی دل کا خریدار نہ پایا
مجھ کو بلا کے آج بھی وہ خوار نہ آیا

ہم م م م بہت عمدہ جناب اچھا انتخاب ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (26-03-09)
پرانا 04-02-09, 04:01 PM   #4
ناظم اعلی

 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,328
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-09, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 466
کمائي: 7,262
شکریہ: 877
183 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

اچھی ہے ۔۔۔۔ لیکن اتنی اچھی نھیں لگی
احمد بلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-09, 12:51 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 22,484,413
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

میری جان سمجھ آنے کی بات ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (26-03-09)
پرانا 25-02-09, 07:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,349
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عالم میں کوئی دل کا خریدار نہ پایا

بہت خوب خرم بھائی۔ جناب ہم کو سننا بھول گئے تھے آپ۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:06 PM   #8
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,983
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
شکریہ شئیر کرنے کا
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
محبت, آج, خرم, دل, سیر, شاعری, شخص, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نہ مرا مکاں ہی بدل گیا، نہ ترا پتہ کوئی اور ہے فیصل شیخ پنجابی چوپال 6 26-02-10 10:23 PM
کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 12-12-07 01:08 PM
نہ تڑپ اے دل توُ، چل کسی ویرانے میں Zullu230 ذوالفقار احمد خان 6 26-08-07 09:23 PM
نہ کوئی تازہ رفاقت نہ یارِ دیرینہ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 13-08-07 09:06 PM
ویسے تو زندگی میں کچھ بھی نہ اس نے پایا خرم شہزاد خرم مزاحیہ شاعری 4 27-07-07 11:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger