واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میر تقی میر



میر تقی میر میر تقی میر


ہستی اپنی حباب کی سی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-07, 12:23 AM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہستی اپنی حباب کی سی ہے

ہستی اپنی حباب کی سی ہے

السلام علیکم دوستو! میں نے کل آپ سے وعدہ کیا تھا کہ میر تقی میر کی ایک شاہکار غزل آ پ کے سامنے پیش کروں گا۔ کافی تلاش کے بعد مجھے غزل مل گئی اور بغیر وقت ضائع کئے آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ اس غزل کا ایک ایک شعر پڑھنے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ ہر کسی کے دل کی آواز ہے۔ میر تقی میر کی غزل گوئی کا یہی کمال تھا کہ وہ سادہ زبان میں اور چھوٹی چھوٹی بحروں میں بہت بڑا مضمون اور دل میں اُتر جانے والے اشعار کہہ دیتے تھے ۔ ۔ ۔یہ اشعارتقریبا تین صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی زبان زدِ خاص و عام ہیں۔ غزل ملاحظہ فرمائیے اور لطف اٹھائیے۔۔۔۔۔

غزل

ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
نازکی اُس کے لب کی کیا کہئیے
پنکھڑی اِک گلاب کی سی ہے
بار بار اُس کے در پہ جاتا ہوں
حالت اب اضطراب کی سی ہے
میں جو بولا، کہا کہ یہ آواز
اُسی خانہ خراب کی سی ہے
میر اُن نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے
شاعر: میر تقی میر
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (12-08-11)
پرانا 20-07-07, 09:41 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 2
کمائي: 209
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی اپنی حباب کی سی ہے

بہت خوب؛؛؛؛؛؛؛!
ثو بےہ شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 10:21 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی اپنی حباب کی سی ہے

جناب ذولفقار صاحب کیا زبردست غزل ہے ۔۔

بہت خوب۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 08:06 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہستی اپنی حباب کی سی ہے

واہ کیا بات ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 01:45 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی اپنی حباب کی سی ہے

بھائی ثوبے شاہ بہت شکریہ!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 05:08 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہستی اپنی حباب کی سی ہے



اچھی غزل ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, میر تقی میر, آج, اشعار, بھائی, تلاش, جواب, دل, شعر, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی فوجی افسر جنسی سکینڈل پر زبردستی ریٹائرڈ جاویداسد خبریں 3 04-06-10 03:23 PM
مفلسی اور تنگ دستی بڑے لوگوں کی نظر میں چیتا چالباز اخلاق و آداب 0 20-01-09 03:07 PM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
ہم سے کھل جاؤ بوقتِ مے پرستی ایک دن خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 17-12-07 08:54 AM
منتقل شدہ: ہستی اپنی حباب کی سی ہے زبیر شاعری اور مصوری 0 20-07-07 06:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger