واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پاک نیٹ کون ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-11, 11:21 AM   #31
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیــکم

اچھا لکھا آپ نے آپی۔ بلاشُبــہ پاک نیـٹ ایک گھر اور ہم سب ایک کُنبے کی طرح ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-11)
پرانا 04-04-11, 09:58 PM   #32
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کون ہے؟ کہاں ہے؟ کس حال میں ہے؟
تینوں سوالوں کا ایک ہی جواب! میں‌، آپ اور ہم سب پاک نیٹ ہیں۔

پاک نیٹ ایک ایسا اسٹیج ہے جس نے بہت سوں کو سائبر ورلڈ میں پھیلے بے راہروی کے کروڑوں راستوں کوبند کر دیا۔ اور ہزراوں پاکستانیوں نے بھٹکنے کی بجائے پاک نیٹ کے اسٹیج پر آکر خود کو گھر جیسے ماحول میں پایا اوراپنا گھر کسے پیارا نہیں ہوتا۔ پاک نیٹ ہم سب کا گھر ہے۔ ہم اس گھر کے افراد ہیں۔ پاکستان کے اندر اور پاکستان سے باہر جہاں جہاں پاکستانی رہتے ہیں وہ پاک نیٹ کی بدولت خود کو اپنے ہی گھر ہی میں سمجھتے ہیں۔ ہم سب مل کر اپنے گھر کو دنیا کا سب سے خوبصورت گھر بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا ک نیٹ زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 11:27 AM   #33
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جانے کتنے دن گھر سے دور گزرے آج واپس آیا ہوں تو اپنا ہی گھر کچھ اجنبی سا لگ رہا ہے ، خود کو مہمان سا محسوس کر رہا ہوں ۔ لیکن کوئی بات نہیں طویل عرصہ باہر گزار کر ایسی ہی کیفیت اپنے گھر میں محسوس ہوتی ہے ایک دو دن میں پھر یہ گھر کا سکھ ہو گا اور ہم ہوں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-07-11), کنعان (04-07-11), حیدر (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 11:52 AM   #34
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سس اچھا لکھتی ہیں آپ ماشاءاللہ
پاک نیٹ واقعی میں بہت اچھا فورم ہے سب ایک دوسرے کے لیئے دل سے دعا کرتے ہیں چاہے وہ دکھ کا یا خوشی کا لمحہ ہو۔
اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، آمین!
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-11, 10:07 PM   #35
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی پیاری تحریر ہے کہ لگ بھگ دوسال گزرنے کے باوجود تحریر کی تروتازگی اور مہک میں ذرہ برابر فرق نہیں آیا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-11, 09:05 PM   #36
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ہے ۔ ۔ ۔خدا آپ کو سدا خوش رکھے اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, پیارے, پاک, پاکستان, قدم, نظر, موقع, محبت, معذرت, اللہ, تلاش, جواب, حل, دل, دعائیں, رشتے, زندگی, سال, سالگرہ, شعر, عجیب, عزت, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger