| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس سے ملنے کی جستجو تھی (رئیل لائیٹ)
آپ تو رئیل لائیٹ بھائی سے ملے ہوئے ہونگے۔ نے کہا نہیں ۔تو کہنے لگے ارے وہ تو راولپنڈی کے ہی ہے میںتو سمجھا آپ کی ملاقات ہو گی ان سے۔ یہ باتیں مجھ سے میرے ایک دوست نے کی تھی لیکن مجھے نام یاد نہیں آ رہا۔جب مجھے پتہ چلا کے رئیل لائیٹ بھائی (جن کو میں ’’ایچ اے شام‘‘ بھائی بھی کہتا ہوں ) راولپنڈی کے ہے تو میں نے فوراََ فون کیا اور کنفرم کیا کے وہ پنڈی کے ہی ہیںکہ نہیں جب کنفرم ہو گیا تو دل میں ایک خواہش پیدا ہو گی ان سے ملاقات کی جو کے پچھلے دنوں پوری ہوئی ہو کچھ یوں کے میرے ایک دوست کی شادی تھی ۔وہ بھی شام بھائی کے علاقے میں ہی رہتا تھا لیکن کچھ فاصلے میںتھا ۔شادی سے فارغ ہو کر میںنے شام بھائی کو فون کیا اور جگہ پوچھی وقت تو پہلے ہی طے کر چکے تھے گلی نمبر تین اور دو کے درمیان ایک نیٹ کیفے ہیں وہاں پونچ جاؤ ۔فون بند ہوا میں جب وہاں پونچا تو مجھے یاد نہیںرہا کون سی گلی کا کہا تھا میں تین اور چار نمبر گلی کے درمیاں ان کو تلاش کرتا رہا۔ایک بار پھر میں نے ان کو فون کیا اور وہ مجھے تلاش کرتے کرتے باہر آگے اور میںان کو تلاش کرتا کرتا ان کے پاس پونچ گیا ابھی ہم فون پر بات ہی کر رہے تھے کے شام بھائی نے مجھے گلے لگا لیا اور میں دیکھتا رہ گیا ۔بہت خوشی ہوئی شام بھائی سے مل کر وہ مجھے اپنے ساتھ اپنے کیفے میں لے گے شام بھائی بہت ہی ہنس مکھ انسان اخلاص اور محبت سے بھرپور۔ گندمی رنگ چہرے پر ہلکی ہلکی داڑھی بہت سادہ سے انسان اس سے پہلے کے ہم باتیں کرتے شام بھائی فوراََ کھانے پینے کی چیزیں لے آئے اف ابھی ابھی میںشادی کا کھانا کھا کر آیا تھا لیکن ان کی محبت دیکھ کر کچھ نا کچھ تو کھانا پڑھا پھر اس کے بعد باتیں شروع ہو گی پھر سب دوستوں گا زکر خیر ہوا فارمز۔کام ، محفل، آئی ٹی جہاں ، آئی ٹی دنیا ، اور اردو زوں کے حوالے سے بات بھی ہوئی فارم میںسب سے اچھا ممبر کون سا لگتا ہے کس سے زیادہ اختلاف ہے اس حوالے سے بھی باتیں ہوئی ۔میںجتنی دیر تک وہاں بیٹھا رہا مجھے ایسا نہیںلگا کے میری پہلی ملاقات ہے شام بھائی سے بلکے ایسا لگا ہم روز ملتے رہتے ہیں فارمز کی دینا میںشام بھائی پہلے میرے دوست ہیں جن سے میرے ملاقات ہوئی باقی ابھی تک کسی سے ملاقات نہیں ہوئی بہت سارے ایسے ہیں جن سے ملنے کو دل کرتا ہے اور کبھی نا کبھی ملاقات ہو ہی جائے گی شام بھائی یقین جانے آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی بہت زیادہ اللہ تعالٰی آپ کو ہمشہ خوش رکھے انشاءاللہ ملاقاتیں ہوتی رہے گی اگر زندگی رہی تو خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| محبت, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تلاش, دوست, دل, داڑھی, زندگی, شہزاد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکنیٹ کے پرنٹنگ کی لائن کے ساتھی متوجہ ہوں | حیدر | خاص آفرز اور اعلانات | 22 | 20-12-10 08:02 PM |
| ایک دعفہ استانی جی بچوں سے پوچھ رہی تھی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 03:41 PM |
| ایک امریکی اور ایک پاکستانی بچے کے درمیان لفظی جنگ ہورہی تھی ۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-09-09 10:21 PM |
| سڈل نے سیکڑوں کانسٹیبلز بھرتی کرنیکی جمالی کی فرمائش مسترد کر دی تھی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:18 AM |
| ساتھی صحافی کی پاکستان بدری | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 12-01-08 01:44 PM |