واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


داستان ایک مشاعرے کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 05:56 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default داستان ایک مشاعرے کی

داستان ایک مشاعرے کی

داستان ایک مشاعرے کی (خرم شہزاد خرم)

موبائل فون بجا تو میں موبائل کی طرف بھاگا کیوں کہ وہ چارجنگ پر لگا ہوا تھا میں نے نمبر دیکھا تو استادِ محترم جناب ذوالفقار علی زلفی صاحب تھے
السلام علیک سر جی حکم
وسلام ارے کہاں ہو آج کل نظر ہی نہیں‌ آ رہے ہو
سر معافی چاہتا ہوں آج کل تھوڑا مصروف ہوں اس لے آپ کے ہاں حاضری نہیں‌دے سک رہا ہوں اس کے لیے شرمندہ ہوں
نہیں یار ایسی بات نہیں میں نے تو ویسے ہی پوچھا اچھا کل فارغ ہو
سر آپ حکم کرے حاضر ہو جاوں گا
وہ آج اختر رضا سلیمی کا فون آیا تھا فتح جنگ ایک مشاعرہ ہے اس میں جانا ہے اور آپ کا بھی کہا ہے آپ کو بھی ساتھ لے کر جانا ہے اگر آپ فارغ ہو تو
کیوں نہیں سر کیوں نہیں میں ضرور حاصر ہو جاوں گا

مجھے مشاعرہ میں بہت کم ہی دعوت ملتی ہے اس لیے جب بھی ملتی ہے میں فوراََ تیار ہو جاتا ہوں دوسرے دن شام کو میں زلفی صاحب کے پاس گیا پھر ان کے ساتھ فتح جنگ کے لیے نکلنا تھا بس کا گھر سے نکلنا ، بس سٹاپ تک پونچنا ، بس کے آنے تک کا وقت ایسے گزرا جیسے چنٹی چل رہی ہو ایک ایک پل مشکل ہو رہا ہے بس سٹاپ پر کھڑے تھے مجھے نہیں پتہ ایک شریف شخص نے میرے موبائل پر نظر رکھی ہوئی ہے میں نے ایک دو دفعہ موبائل نکال کر وقت دیکھا تھا اس کے بعد جیب میں ڈال دیا پھر ہو کچھ یوں جب بس آئی رش کی وجہ سے سب بس کی طرف لپکے ان میں میں میرے سر اور وہ شخص بھی تھا جس نے میرے موبائل پر نظر رکھی ہوئی تھی مجھے کچھ ہوش نہیں تھا جب میں اور زلفی صاحب بس پر بیٹھ گے اور جب کرایہ دینے کی باری آئی تو میں نے جیب میں ہاتھ ڈالا تو جیب صاف ہو چکا تھا بس پھر کیا تھا سر جی کو بتایا تو انھوں نے اپنا موبائل دیا فون کرنے کے لے فون کیا تو پتہ چلا وہ شخص بہت تیز ہے اس نے موبائل بند کر رکھا تھا افسوس تو ہونا تھا ایک تو یہ موبائل مجھ میرے پیارے دوست اسد نے گفٹ کیا تھا دوسرا اس مین بہت سارے دوستون کے فون نمبر تھے اور تیسرا سب سے اہم یہ کہ اس مین میں نے دو غزلیں لکھی ہوئی تھی جو میں نے ابھی اپنی کاپی پر نہیں لکھی تھی اور نا ہی مجھے زبانی یاد تھی خیر اللہ اللہ کر کے فتح جنگ پونچے جب وہاں پونچے تو وہاں سہیل صاحب سے ملاقات ہوئی بہت محبت اور عزت دی انھوں نے آہستہ آہستہ سب شاعر آتے رہے آخر میں اختر رضا سلیمی ، سعید توشی ، عمران ، سعد اللہ شاہ، اور ان کے ساتھ اور بھی بہت سے شعراء اکرم آئے جن میں نے پہلے نہیں دیکھا تھا مشاعرہ شروع ہوا بہت مزہ آیا کیوں کے مشاعرہ شروع سے لے کر آخر تک گرم ہی رہا شعراء کو بہت اچھا رسپونس مل رہا تھا اور تو اور میری بھی بہت حوصلہ افزائی کی گی سب نے بہت اچھا کلام سنایا اختر رضا سلمی صاحب نے اس مشاعرے کی صدارت کی اور شہزاد صاحب مہمانِ حصوصی تھے سعید توشی صاحب نے مشاعرہ لوٹ لیا ان کی ایک غزل بہت زیدہ سنی گی

میں جپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمر
اگر میں بولا تو عدالت میں مارا جواں گا

پہلے تو میں کسی افسانے میں مارا جاوں گا
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاوں گا


یہ شعر کچھ ٹھیک طرح یاد نہیں مجھے ڈر ہے وزن سے خارج پڑھوں گا اس کے لیے معافی چاہتا ہون

میرے خون کا الزام دشمنوں کے سر ہو گا
مگر میں دوستوں کی حراست میں مارا جواں گا


مشاعرے کے بعد کھانا کھایا اور جب گھر کے لیے واپس آنے لگے تو بہت حیرت ہوئی رات کے 2 بج چکے تھے سہیل صاحب نے اپنی گاڑی اور ایک آدمی ہمارے ساتھ روانا کیا رات 3 بجے ہم راولپنڈی پونچے پاکستان ہوٹل پر چائے پی اس کے بعد مجھے اور زلفی صاحب کو چھوڑنے کے لے گاڑی ڈھوک حسو تک آئی راستے میں ایک پولیس والے نے ہمیں روک لیا پوچھنے لگا کہا سے آرہے ہو کہا جا رہے ہو کاغذات نکالوں میں نے کہا اتنی بحث کیا کرے میں نے اپنا پرس کا کاڈ دیکھایا تو کہنا لگا
یہ اخبار تو ہم نے کبھی پڑھی ہی نہیں ہا ہاہ
مین نے کہا پھر صبح پڑھ لینا

پھر صبح 6 بجے تک زلفی صاحب کے گھر رہے اور اس کے بعد گھر آیا موبائل کے بغیر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیارے, پولیس, پاکستان, نظر, محبت, آج, آدمی, اللہ, الزام, خون, خرم, دوست, ذوالفقار, رات, شہزاد, شام, شخص, علی, عمران, عدالت, عزت, صاف, صبح, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger