| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امی آج میں جلدی آ جاوں گا نہ پھر نانی جی کے گھر جائے گے میرا بہت دل کر رہا ہے
ہا ہا بیٹا آپ سکول سے جب آو گے تو اس کے بعد آپ کو نانی کے گھر لے جائے گے علی خوشی خوشی سکول جا رہا تھا آج وہ بہت خوش تھا کیوں کے آج سکول سے جلدی چھٹی کر کے اس نے نانی کے گھر جانا تھا علی نانی کے گھر اس لے جاتا تھا کہ نانی اور علی کے ماموں علی سے بہت پیار کرتے تھے اس کے لیے تحفے لاتے تھے اور اس کو پارک میں بھی لے کر جاتے تھے علی نانی کے گھر جا کر خوش ہوتا تھا علی کی ماما گھر پر تیاری کر رہی تھی کیونکہ ان کو پتہ تھا علی گھر آتے ساتھ ہی شور مچا دے گا اس لے وہ پہلے سے ہی تیار تھی اور ان کو بھی تو خوشی تھی کہ وہ بھی اپنی آمی کے گھر جا رہی تھی ۔علی نے اپنا سکول کا سارا کام مس کو دیکھا دیا اور سبق بھی سنا دیا سارا کام ختم ہو چکا تھا علی اپنے دوستوں کو بھی بتا رہا تھا کے آج میں نانی کے گھر جاوں گا بہت خوش تھا علی جب دن کے 11 بجے تو علی نے مس کو بتایا مس 11 ہو گے ہیں میں نے آج کی آدھی چھٹی کی درخواست دی تھی میں جا سکتا ہوں مس نے بھی اجازات دے دی علی نے اپنا بستہ اٹھایا اور سب دوستوں سے مل کر گھر کی طرف جانے لگا راستہ میں علی نے دیکھا ایک ہجوم سا لگا ہوا ہے علی کے دل میں آیا کیوں نہ اس ہجوم میں جایا جائے ہو سکتا ہے یہاں کوئی میلا لگا ہو علی جب اس ہجوم کے پاس پونچا تو کیا دیکھتا ہے بہت زیادہ لوگ کھڑے ہیں اور کوئی بھی بچہ نہیںہے وہ بہت پرشان ہوں اگر یہ میلا نہیں ہے تو پھر کیا ہے خیر علی نے اس کے بارے میں جانے کی کوشش کی اور آگے چلا گیا کچھ دیر کے بعد علی کو تو پتہ ہی نہیں چلا اور اچانک ایک زور دار دھماکہ کی آواز آئی اور شور مچ گیا علی نے کچھ نا دیکھا اور نا سنا کیوں کے علی بھی اس دھماکے کی زد میں آ چکا تھا دور دور تک لوگوں کی لاشیں پڑی ہوئی تھی اور علی کی ماں علی کا انتظار کر رہی تھی تحریر خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب خرم بھائی
اچھا لکھا ہے آپ نے بہت سے ایسے علی ہے جن کی سینوںمیںسپنے ہوتے ہیں کئی ارمان ہوتے ہیں لیکن پیچارے اپنی منزل پہ نہیںپہنچ پاتے۔ اللہ سب کی بخشش فرمائے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ عدنان بھائی پسند کرنے کا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگوں نے جنت کا آسان طریقہ تلاش کر لیا ہے۔ جہاں چاہے پھٹ گئے اور معصوموں کو مار کر جنت حاصل کر لی۔
اللہ ہم سب کو سیدھا راستہ دیکھائے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ابو کاشان (11-01-08), عرفان حیدر (11-01-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خودکش دھماکے نہ آزادیءِ اظہار نہ اس کو کوئی جواز بنایا جا سکتا ہے۔یہ کسی طرح جائز تو کیا اس کی کسی مذہب میں گنجائش ہی نہیں ہے۔
I am fadeup all of this Non Sense. خرّم بھائی اچھی کوشش ہے جاری رکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب،بہت زبردست
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کاش کہ ہم کو کوئی سمجھائے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
آپ نے اچھی ترجمانی کی ہے ان تمام والدین کی جو اپنے بچوں کو اسکول، کالج یا کام پر بھیجتے ہیں، اور وہ بھی کفن پہنا کر۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب دوستوں کا شکریہ کے آپ نے میری کوشش کو پسند کیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالج, پسند, لوگ, ماں, آج, بھائی, بچوں, تلاش, جواب, خودکش, خرم, دھماکہ, دل, درخواست, راستہ, شہزاد, شور, علی, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|