واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-07, 11:58 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

کافی دن پہلے کی بات ہے۔ میں حرم شریف میں عمرے کے لیے گیا۔ یہی کوئی دوپہر کا ٹائم ہوگا۔ میں خانہ کعبہ کا طواف کر رہا تھا۔ کہ اتنے میں ایک شخص نے مجھے روک لیا۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ کوئی پاکستانی ہی تھا۔ کیونکہ اس نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی اور صاف اردو بول رہا تھا۔ سلام کے بعد کہنے لگا کہ آپ کہا سے ہو- میں نے کہا کہ میں پاکستان سے ہوں تو کہنے لگا کہ میں بھی پاکستان سے ہوں اور اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کے لیے آیا ہوا ہوں۔ وہ دیکھنے میں کافی اچھا اور پڑھا لکھا لگ رہا تھا۔ میں نے کہا کہ جی فرمائیں میں کیا کر سکتا ہوں تو کہنے لگا کہ میرا تمام سامان، پیسے اور ضروری کاغذات چوری ہو گے ہیں اور میری ساتھ میری فیملی بھی ہے۔ تو ہو سکے تو میری کچھ مدد کر دیں۔
میں نے اس سے کہا کہ آپ نے پولیس میں رپورٹ کی ہے تو وہ کچھ پریشان سے ہو گیا۔ اتنی دیر میں ایک سپاہی ہم سے کچھ فاصلے پر کھڑا تھا میں نے اس کی طرف دیکھا تو وہ لڑکا ایک دم سے گھبرا گیا تو میں فورا سجھ گیا کہ یہ حضرت پاکستان سے آئے ہی اس کام کے لیے ہیں۔ میں نے اس کو کچھ پیسے دے اور آگے چل دیا۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-05-10), Salmaan (07-05-10), shafresha (08-05-10), کنعان (08-05-10), یاسر عمران مرزا (07-05-10), حیدر (08-05-10), عبداللہ حیدر (08-05-10)
پرانا 09-06-07, 12:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

اچھا جی وہاں بھی ایسا ہوتا ہے کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 09-06-07, 01:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-05-10)
پرانا 09-06-07, 03:40 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

بہت شرم کی بات ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 09-06-07, 11:35 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

کافی شرمناک بات ہے کہ پاکستانی اللہ کے گھرمیں بھی باز نہیں آتے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 19-06-07, 12:24 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 39
کمائي: 295
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

اسلام علیکم۔

جناب بلکل اس جیسا واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آچکا ہے اور بہت سے پاکستانی حضرات اس معاملے میں پیش پیش ہیں۔ ہم کو چاہیے کہ ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے فورا قانوں نافظ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا جائے۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے وہ تمام لوگ مفت میں مارےجاتے ہیں جن کے ساتھ حقیقت میں ایسا ہوا ہوتا ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا کہ یہ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ ایک دن انھوں نے اس رب کے سامنے حاظر ہونا ہے جسکے پاک گھر میں وہ فراڈ کرتے ہیں۔

اللہ ہم سب کو راہِ ہدایت دے۔

آمین۔
بلال عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال عباسی کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 29-07-07, 02:53 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

ایسے لوگ ہی ملک کی بدنامی کا باعث ہیں
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی الدین رضی کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 09-08-07, 01:31 AM   #8
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

میں نے ایسے کافی واقعات پڑھے اور سنے ہیں بہت شرمندگی کا باعث بنتے ہیں ایسے لوگ ملک اور قوم کے لیئے ہمیں ایسے واقعات کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 26-02-09, 08:21 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔

یہ ایک طاقتور مافیا کا حصہ ہیں اور خلیجی مملک میں کافی تعداد میں ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 07-05-10, 08:52 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس طرح کے واقعات سے اصل محتاج بندے کی پہچان مشکل ہوجاتی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 08-05-10, 03:29 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تقریبآ ہر شخص کو ایسے کسی تجربہ سے واسطہ پڑا ہوگا۔ یہ اپنے ملک کی بات ہے کہ میں ایک روز رات کے وقت سڑک سے گزر رہا تھا کہ ایک سوزوکی مہران میرے قریب رُک گئی، جوان آدمی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر تھا اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر ایک خاتون بیٹھی تھی، اس شخص نے آواز دی، میں پاس چلا گیا کہ شاید کسی جگہ کا پتہ معلوم کرنا چاہتا ہے۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو کہنے لگا کہ "گوجرانوالہ سے مری گئے تھے کہ رقم وغیرہ گم ہوگئی ہے واپس جانے کے لئے گاڑی میں گیس ڈلوانے کے لئے روپے نہیں ہیں"۔ مجھے بہت عجیب لگا معلوم نہیں ٹھیک کہہ رہا تھا یا غلط اللہ ہی جانتا ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-05-10), Salmaan (08-05-10), ھارون اعظم (08-05-10), حیدر (08-05-10)
پرانا 08-05-10, 05:25 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کافی دن پہلے کی بات ہے۔ میں حرم شریف میں عمرے کے لیے گیا۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مبارک ہو بھائی آپ حرم شریف کی آپ کو زیارت نصیب ہوئی شکر الحمد اللہ

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 08-05-10, 06:07 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کعبۃاللہ اور مسجد نبوی شریف حج یا عمرہ کی سعادت جب نصیب ہوتی ھے تو پھر اس کے ساتھ وہاں پر کچھ انسیڈنٹ بھی ہوتے ہیں میں ان کو مثبت انداز میں پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

تین قسم کے حادثات ہوتے ہیں جن میں سے ایک کا ذکر میں‌ نہیں کروں گا جس سے ہماری پوری فیملی گزری تھی کیونکہ ادب اور تعظیم کا مقام ھے اور یہ بھی امتحان کی ایک قسم ھے اس لئے اس میں خاموش رہنا ہی اچھا ھے۔

باقی دو میں سے ایک قسم یہ ھے کہ وہاں پر کچھ لوگ فیملی کے ساتھ ایک بجٹ کے تحت حج یا عمرہ کے لئے جاتے ہیں تو جو ان کو بجت پاکستان میں بتایا جاتا ھے وہ ان کے وہاں پہنچنے تک بدل چکا ہوتا ھے، یا کچھ ایسی ضروریات وہاں پر پڑ جاتی ہیں کہ ان کا بجٹ ڈیمج ہو جاتا ھے۔ جس سے وہ وہاں پر مجبور ہو جاتے ہیں مانگنے پر مگر ان کے پاس ایک ہی آپشن ہوتا ھے ہمارا سامان یا بیگ وغیرہ گم ہو گیا ھے یا کسی نے اٹھا لیا ھے جس میں ہمارے پیسے تھے۔ فرق صرف سمجھنے کا ھے ان کے ساتھ ایسا بجٹ ایرر کی وجہ سے ہوتا ھے۔
اسی میں ایک قسم ھے جو لوگ اکیلے حج و عمرہ کرنے گئے ہوتے ہیں۔ ان کا بجٹ یہ ہوتا ھے کہ بے چاروں کے پاس ہوٹل میں رہنے کے بھی پیسے نہیں ہوتے اور وہ وہیں اپنے چھوٹے چھوٹے بیگ لٹکا دیتے ہیں اور ادھر ادھر جہاں بھی جگہ ملتی ھے وہیں‌ سو جاتے ہیں اور وہاں کی بلدیہ جہاں پر بیگ لٹکے ہوئے دیکھتی ھے وہ کاٹ کر لے جاتی ھے اور گمشدہ میں جمع کروا دیتی ھے۔ سب سے سخت ترین رویہ ان کے ساتھ ہوتا ھے۔

تیسری قسم ان کی ھے جو فیملیاں خانہ کعبہ اور مدینہ شریف میں قیام پذیر ہیں۔ ان میں سے بہت سے پاکستانی جنہوں کی تنخواہیں بہت کم ہیں اور انہوں نے اپنی فیملیاں وہاں اپنے ساتھ رکھی ہوئی ہیں یہ میاں بیویاں بچوں سمیت شام کو وہیں پہنچ جاتے ہیں، پھر یہ مرد حضرات مردوں سے اور ان کی عورتیں بھی اتنی ایکسپرٹ ہوتی ہیں کہ وہ بچے اپنے ساتھ رکھتی ہیں اور اتنی عجیب قسم کی سٹوریاں یہ سب سناتے ہیں اور ساتھ میں روتے بھی ہیں اور لوگوں سے پیسے بٹورتے ہیں۔ یہ فیملیاں وہاں پر پروفیشنل ہیں یہ فیملیاں کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ھیں۔

اور ایک بات کا خیال رہے کہ یہ کام صرف پاکستانی ہی نہیں کرتے، میں نے اس پر بہت سروئے کیا تھا ہر ملک کا بندہ یہی کہتا ھے کہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ھے مگر ہم سمجھتے تھے کہ ہمارے ملک کے لوگ ہی اس طرح کرتے ہیں مگر ایسا نہیں ہر ملک کے لوگ اس میں شامل ہیں مگر اپنے اپنے ملک کے بندوں سے ہی مانگتے ہیں۔

اللہ تعالی سب کے حال پر رحم فرمائے اور سب کی دلی مرادیں پوری کرے آمین

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-05-10), گلاب خان (09-05-10), ھارون اعظم (08-05-10), حیدر (08-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10), عبداللہ حیدر (08-05-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, پہچان, پولیس, پاکستان, پاکستانی, واقعات, لوگ, مفت, مشکل, معلوم, آدمی, اللہ, اردو, اسلام, اصل, بھائی, بندے, جواب, حضرات, رات, شخص, طاقتور, طرح, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے کلیئرنس کے بغیر امریکیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:55 AM
غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے عمان جانے والے16پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف جاویداسد خبریں 15 31-10-10 03:18 PM
کشمیریوں نے بھارت کو جھکا دیا، پاکستان سے غیر مشروط مذاکرات پر تیار جاویداسد خبریں 0 25-09-10 07:55 PM
جنوبی وزیرستان میں غیر ملکیوں کے خلاف مسلح لشکر کی کارروائی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 09:41 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger