| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیوانِ غالب
آج ہی میںدیوانِغالب لایا ہوں ایک اولڈ بک شاپ سے جلد تو بہت خوب تھی اور قیمت میں بھی کم صرف 280 روپے کی بدقسمتی سے میرے اس وقت صرف 250 روپے تھے۔اور یہ بھی غنیمت تھی آخری تاریخوں میں اتنے پیسے میرے پاس ہونا بہت حیران کن تھا اب بات یہ تھی اگر میں دیوانِ غالب لے کر جاؤں تو پھر مجھے گھر پیدل جانا پڑھے گا لیکن دیوانِ غالب لوں کیسے اس کے لیے بھی 30 روپے کم تھے پہلے میںنے سوچا قیمت میں کچھ کمی کی بات کرتا ہوں پھر خیال آیا پہلے ہی اتنی کم قیمت ہے اور وہ بھی آدھی قیمت پر دے رہے تھے کبھی دیوانِ غالب اٹھاتا اور پڑھتا اور کبھی قیمت دیکھ کر پھر رکھ دیتا کوئی 15 منٹ ایسے ہی گزر گے لیکن میںکچھ فیصلہ نا کر سکا دیوانِ غالب میرے لیے بہت ضروری تھا کیوںکے جب سے میںنے شاعری شورع کی تھے مجھے بہت سارے دوستوںاور اچھے لکھنے والوں نے کہا تھا تم ایک بار دیوانِ غالب ضرور پڑھنا اس لے میں اس کو ہر قیمت پر لے کر جانا ہی تھا دوکاندار بھی مسلسل مجھے دیکھ رہا تھا پھر کیا ہوا میںدیوانِ غالب کو وہی پر رکھ کر تھوڑا سا فاصلہ پر کھڑا ہو کر سوچنے لگا کہ کیا کیا جائے ۔اسی دوران بہت سارے لوگ آئے اور گے لیکن کوئی ایک بھی دیوانِ غالب کے پاس نہیںآیا دور سے ہی دیکھ کر گزر گیا شام پڑ رہی تھی بہت پرشانی کے عالم میںتھا اتنے میں دوکاندار میرے پاس آیا اور پوچھنے لگا بیٹھا کیا پرشانی ہے کون سی کتاب لینی ہے ۔پہلے تو میںخاموش رہا کہ اگر میں نے ان کو بتایا کہ میںنے دیوانِ غالب لینا ہے اور میرے پاس 30 روپے کم ہیں تو وہ پتہ نہیںکیا سوچے گے ہو سکتا ہے مجھے ڈانٹ بھی دے لیکن بعد میں میں نے کہا سر مجھے دیوانِ غالب چاہے لیکن میرے پاس صرف 250 روپے ہیں اگر آپ چاہے تو 30 روپے ادھار کر لے میںکل آپ کو آ کر دیے جاؤں گا ۔ اس پر اس آدمی نے میرے طرف غور سے دیکھا ۔میںڈر گیا کیوںکے وہ مجھے جانتا ہی نہیںتھا اور میں رہتا بھی دور تھا اس طرف میرا پتہ نہیںکب دوبارا چکر لگتا لیکن میں نے سوچ رکھا تھا اگر مجھے یہ دیوان مل گیا تو میںکل ضرور یہاں آؤ گا اور پورے پیسے دے کر جاؤں گا ۔ میںابھی یہی سوچ رہا تھا کہ اس آدمی نے دیوانِ غالب میرے ہاتھ میںدیااور کہا اس کے لیے اتنی دیر سے پرشان ہو یہ لو اور جاؤ ۔میں نے 250 روپے نکال کر دے لیکن وہ کہنے لگے ارے اس کتاب کو ہمارے پاس پڑھے ہوئے بہت دن ہو گے ہیں آپ پہلے لڑکے ہو جس نے اس کتاب کو اٹھا کر پڑھا ہے اور اس کو خریدنے کے لے پرشان تھے اتنے دنوں میںصرف میرے ملازم ہی اس کو صبحباہر لگاتے تھے اور رات کو اند لے جاتے تھے آپ اس کو لے جاؤ اگر اس سے تمہیںکوئی فائدہ ہوتا ہے تو میری قیمت پوری ہو جائے گی اس کے بعد وہ دوکان کے اندر چلا گیا اور میںکتاب پکڑے وہی پر کھڑا رہا اندر جاتے ہوئے ایک دفع میری طرف دیکھا اور مسکرا کر چلا گیا خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے
یار آپ نے ابھی تک دیوانِ غالب ہی نہیںپڑھا![]() بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی میںنے 15 سال پہلے پڑھا تھا جب مجھے مار پڑتی تھی کہ اپنی سکول کی کتابیں پڑہا کرو ہی ہی ہی
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور لگتا ہے میری طرحآپ کو بھی تنخواہ دیر سے ملتی ہے۔
مگر یہ مہینے کی آخری نہیں بلکہ ابتدائی تاریخیں ہیں ویسے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الکمونیا میںتو ایسا نہیں ہوتا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور ہاں! یہ خریداری کمیٹی چوک کے قریب سے کی تھی یا صدر سے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ بات آج سے 5 سال پہلے کی ہے جب مجھے 2000 روپے ماہانہ ملتے تھے یہ اب کی بات نہیںہے میری جان لگتا ہے مجھے اپنی تحریوں کے نیچے تاریخ بھی لکھنی پڑھے گی ہی ہی ہی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() کیونکہ مجھے تو اچھی طرحیاد ہے کہ جب میںنے آپ کو اپنے حلیم کے کھوکھے پر رکھا تھا تو شروع شروع میںجب بکری نہیں ہوتی تھی تو آپ پورا دن غالب کے اشعار خاص طور پر "دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے" اونچی آواز میں گاتے رہتے تھے جس پر ایک مرتبہ گراٹو والے نے احتجاج بھی کیا تھا اور مجھے کہا تھا کہ آپ کا سیلز میںمجھے گا گا کر گالیاں دیتا ہے تو اُ سکو بڑی مشکل سے سمجھایا تھا
|
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (08-05-08) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
غور سے پڑہنے پر تو کچھ اندازہ نہیںہوا البتہ غور سے دیکھا تو ایک صدا آئی کہ:
"دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو"
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (08-05-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ نے چیز کا ذکر کیا تو ایک شعر عرض کیا ہے:
وہ چیز کہتے ہیںفردوسِ گمشدہ جسکو کبھی کبھی تیری آنکھوںمیںپائی جاتی ہے |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (08-05-08) |
![]() |
| Tags |
| پاکستان, لوگ, آج, آدمی, احتجاج, اشعار, بھائی, جواب, جلد, خرم, دیکھو, رات, سال, شہزاد, شام, شاعری, شعر, عالم, صدا, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-03-11 07:30 PM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 07:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |