| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر سے کچھ پہلے
کتنا عجیب وقت ہوتا ہے “سحر سے کچھ پہلے” نا روشنی ہوتی ہے نا اندھرا لیکن اس وقت کے شروع ہوتے ہی روشنی اور اندھرے کا فیصلہ ہوتا ہے۔ اندھرا اپنی کالی چاد اوڑے ہوئے کسی دوسرے دیس کی تیاری کرتا ہے تو روشنی اس کی جگہ لینے کو تیار کھڑی ہوتی ہے۔ سورچ اپنی پرواز کے لیے پر تول رہا ہوتا ہے، تو چاند تھک ہار کے اپنی نئی منزل کی طرف رحتِ سفر بھاند لیتا ہے۔ جہاں پرندوں کو نئی زندگی ملتی ہے وہی پر تاروں کی موت بھی ہوتی ہے۔ ہاں سحر سے کچھ پہلے، ہاں کچھ پہلے ہی یہ سب کچھ پل اور لمحوں میں ہوجاتا ہے ایک روشن تروتازہ صبح کا وجود میں آنا اور ایک تاریک گنی رات کا کوچ کرجانا، ظاہر ہے کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے ایسا تو ممکن نہیں ہم سب کچھ پا لیں لیکن کچھ کھونا نا پڑے۔ جہاں صبح آتی ہے وہاں رات جاتی ہے، جہاں اچھے دن ہوتے ہیں وہاں بُرے دن بھی ہوتے ہیں، جہاں اچھے لوگ ہوتے ہیں وہاں بُرے لوگ بھی ہوتے ہیں جہاں کام کرنے والے ہوتے ہیں، وہاں صرف باتیں کرنے والے بھی ہوتے ہیں، اور اس وقت ہم سب یہی کام کرتے ہیں حاصل کرنا چاہتے ہیں کھونا نہیںچاہتے کامیاب ہونا چاہتے ہیں محنت کرنا نہیں چاہتے، باتیں کرتے ہیں عمل نہیںکرتے، تقریریں کرتے ہیں مدد نہیں کرتے، آخر کچھ تو کرنا ہوگا اپنے لیے، اپنی قوم کے لیے، اپنے ملکِ پاکستان کے لیے۔ قطرے جمع کرنے پڑتے ہیں سمندر بنانے کےلیے۔ تنکے جمع کرنے پڑتے ہیں گھر بنانے کے لیے۔ تو کیوں نا ہم بھی اپنی سحر کے سحر سے کچھ پہلے ہی انتظامات کر لیں، تاروں کی موت کے ساتھ اپنی سستی کو بھی مار دیں اور پرندوں کی زندگی کے ساتھ ایک نیا ارادہ لے کر منزل کی تلاش کو نکل پڑے، دوسروں پر تنقید اور دوسرے پر الزام لگانے کو چھوڑ دیں اور اپنے حصے کا کام کریں بلکے اپنے حصے کا کام ختم کر کے دوسروں کی مدد کریں، اگر ہم ایسا کرنا شروع کر دیں تو انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ہم بھی سحر سے پہلے ایک روشن صبح کا انتظار نہیں بلکے ایک روشن صبح ہمارا انتظار کر رہی ہو لیکن اس کے لیے اپنے حصے کا کام ضروری ہے خرم ابن شبیر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-04-10), ھارون اعظم (06-04-10), منتظمین (05-04-10), حیدر (05-04-10), راجہ اکرام (06-04-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, ہے۔, کرتے, گھر, پہلے, پاکستان, وقت, لوگ, لمحوں, چاند, موت, ممکن, الزام, تلاش, تنکے, دیں, دیس, رات, زندگی, سفر, شروع, عجیب, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|