واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


عطہ، صحت اور میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-08, 08:52 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عطہ، صحت اور میں

عطہ، صحت اور میں

شام کا وقت تھا تقربیاََ 4 بج رہے تھے موبائیل کی آواز سے میری آنکھ کھل گی دیکھا تو اسد کا فون تھا بات کرنے کے بعد پتہ چلا کے اس کے کوئی عزیز ہسپتال میں ہیں اور ان کو خون کی ضرورت ہے میرے بہت ہی پیارا دوست ہے ہر مشکل میں میرے کام آتا ہے میں نے نوید کو فون کیا اور دونوں ہسپتال کی طرف چل نکلے نوید نے کہا میں نے کبھی خون نہیں دیا مجھے خون دینے دو میں نے اس کو کہاں نہیں یار میں پہلے بھی خون دے چکا ہوں تم پھر کبھی دینا ویسے میری طبعیت بھی کچھ ٹھیک نہیں تھی بخار تھا تھوڑا سا اور میں نے کھایا بھی کچھ نہیں تھا خیر خون چیک کیا گیا ٹیسٹ ہوا سب ٹھیک تھا میں اندر چلا گیا کچھ دیر کے بعد خون کی ایک بوتل فل ہو گی اور ڈاکٹر نے مجھے کہا تھوڑا آرام کرو پھر چلے جانا اتنے میں مجھے ابو جی کا فون آ گیا انھوں نے مجھے کچھ کام کہا جو بہت ضروری تھا میں اٹھ کر جانے لگا تو ڈاکٹر نے کہا نہیں بیٹا ابھی لیتے رہو میں پھر لیٹ گیا اسی دوران چچا جی کا فون آ گیا اب گھر میں کسی کو پتہ نہیں تھا کہ میں خون دینے گیا ہوا ہوں اور نا ہی آج تک پتہ چلا ہے چچا نے بھی ایک کام کہاں جو کرنا ضروری تھا میں نے ڈاکٹر کو کہا میں ٹھیک ہو مجھے جانے دو باہر نکلا تو اسد کے رشتےدار جن کو خون کی ضرورت تھی کہنے لگے بیٹا ابھی تھوڑا آرام کرو پھر چلے جانا اور کچھ کھا لو انھوں نے جوس اور کچھ پھل مجھے دیے لیکن میرے پاس وقت نہیں تھا میں نے نوید کو کہا چلتے ہیں جلدی سے نکلے تیز تیز قدم اٹھاتے ہوئے ہسپتال سے باہر نکلنے لگے تھوڑا سا ہی آگے گے تھے کے اچانک مجھے چکر آ گے ۔ میں نے نوید کو بتایا یار مجھے چکر آ رہے ہیں نوید نے مجھے پکڑا لیا اس کے بعد مجھے کچھ ہوش نہیں کیا ہوا جب آنکھ کھولی تو سامنے وہی ڈاکٹر کھڑے تھے اور مجھے غصہ ہو رہے تھے میں خاموش رہا ہوش آنے کے بعد ایسا لگا کہ میں ٹھیک ہوں میں پھر اٹھا جانے کے لیے ڈاکٹر صاحب نے غصے سے میری طرف دیکھا اور نوید نے فوراََ مجھے پکڑ لیا اور کہا آرام سے لیٹ جاؤ بس پھر کم ازکم ایک گھنٹہ آرام کرنے کے بعد مجھے گھر آنے کی اجازت ملی گھر آ کر میں نے ابو جی اور چچا جان کے بتائے ہوئے کام کیے اور پھر رات کو سو گیا صبح طبعیت اور خراب تھی اب پتہ نہیں کسی وجہ سے تھی دوسرے دن یونیوسٹی آیا تو یونیوسٹی کے ڈاکٹر کو ساری صورتِ حال کا بتایا تو انھوں نے کہا پرشانی کی کوئی بات نہیں ایک دو دن آرام کرو اور کچھ جوس وغیرہ پیا کرو میں نے ایک دن میں چار پانچ دفعہ جوس پینا شروع کر دیا 2 دن کے بعد گلہ خراب بخار اور پتہ نہیں کیا کیا ہو گیا میں گھر ہی تھا تو میں اپنے فیملی ڈاکٹر کے پاس چلا گیا اس کو بھی ساری صورتِ حال کا بتایا تو انھوں نے پھر بتایا ایسا کرو ایسا کرو ایسا کرو پھر اس کے بعد آج ٹھیک ہوں
میری سب دوستوں نے درخواست ہے خون دینے سے پہلے یہ دیکھ لے کے میرے اندر کتنا خون ہے میں خون دینے کے بعد ٹھیک رہوں گا کہ نہیں خون دنے کے بعد طبعیت ٹھیک رہے گی یا نہیں خون دینے سے پہلے اور خون دینے کے بعد کچھ نا کچھ کھا لے پھل اور جوس وغیرہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خون کا عطہ دینے کے توفیق عطا فرمائے خون دینا ثواب ہے صدقہ ہے خون ضرور دینا چاہے لیکن اس طرح کے آپ کی صحت پر کچھ اثر نا پڑے اور آپ اپنے لیے اور گھر والوں کے لیے پرشانی کا سبب نا بنے بہت شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-08, 10:32 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عطہ، صحت اور میں

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 10:36 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عطہ، صحت اور میں

اچھا لکھا نہیں ہے جناب یہ مجھ پر گزری ہے پچھلے دنوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, قدم, آج, اللہ, حال, خون, دوست, درخواست, رات, شام, عزیز, صبح, صحت, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger