| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ممبرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جاتا ہے جس پہ اپنی تحریر لکھنی ہوتی ہے۔تو جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس ماہ یوم پاکستان ہے۔ اسی حوالے سےاس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : - یوم پاکستان تجدید عہد کا دن امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی تحاریرپڑھنے کو ملیں گی۔ قوانین: ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔ آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔ تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیںگے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔ ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔ تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد/ کسی تاریخی واقعہ کا بیان تلف کردیا جائے گا۔ تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 24 مارچ 2010 ہے۔ فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by ام طلحہ; 12-03-10 at 02:49 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (12-03-10), shafresha (14-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), مجیب انڑ (19-03-10), محمدعدنان (18-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), طارق راحیل (24-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
یوم پاکستان تجدید عہد کا دن۔۔۔۔۔!!! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان دونوں بہترین تحاریر کے لکھاریوں کی شکر گزار ہوں ۔ آج آخری تاریخ ہے۔ امید رکھتی ہوں کہ آج مزید اینٹریز بھی آئیں گی۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-03-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-03-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, پاکستان, یوم, ڈاٹ, لنک, ناقابل, موضوع, مقابلہ, اچھی, انتظامیہ, انعام, از, بنائیں, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, حوالے, شروع, عہد, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 08:32 AM |