| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ممبرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جاتا ہے جس پہ اپنی تحریر لکھنی ہوتی ہے۔تو جس ممبر کی تحریر سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس ماہ ہم ہنستا مسکراتا مہینہ منا رہے ہیں۔ اسی حوالے سےاس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے طنز و مزاح۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی ہنستی مسکراتی گدگداتی تحاریرپڑھنے کو ملیں گی۔ قوانین: ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔ آپ کی تحریر کم از کم 300 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے۔ تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیںگے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔ ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔ تحریر آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد/ کسی تاریخی واقعہ کا بیان تلف کردیا جائے گا۔ تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 26 اپریل 2010 ہے۔ فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
ام طلحہ ۔۔ ویسے تو طنز و مزاح ہمارا میدان نہیں ۔۔ لیکن آپ نے مقابے کا ٹائم بہت کم دیا ہے تمام ممبرز کو ذاتی پیغام بھی بھجوا دیں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
![]() ![]() اب طنز و مزاح والی تحریر لکھنے سے تو رہے۔ میں ہیٹ ٹرِک پر تھا، آپ نے مشکل میں ڈال دیا۔ ![]() ![]()
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ہر فن مولا ہیں وہ کیا کہتے ہیں انگلش میں؟ چھوڑیں یاد نہیں آرہا۔ ثلیں فٹافٹ کی بورڈ سنبھالیں اور شروع ہو جائیں۔ارحم آپ بھی آجائیں لائن میں۔ میں پی ایم کا انتظام کرتی ہوں۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (25-04-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مجھے یقین تو نہیں کہ میری تحریر اس مقابلے کے معیار پر پوری اترے گی، پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]() http://pak.net/%D8%AF%D9%84%DA%86%D8...65/#post279104 |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (26-04-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اگر قلم اٹھانے کی نا کام کوشش کی بھی تو قوی امید ہے کہ
اس کے بعد مجھ پر ہی ہنستی مسکراتی گدگداتی تحاریر تبصروں کی شکل میں سامنے آجائیں گی ۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (25-04-10), ام طلحہ (26-04-10) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جلدی کریں ارحم اور راجہ بھائی کے مشورے پر عمل کریں۔ فٹافٹ ٹائپ کر ڈالیں۔ آج کا دن باقی ہے۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (26-04-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, قوانین, لنک, ناقابل, موضوع, مقابلہ, اپنی, اچھی, انتظامیہ, انعام, از, بنائیں, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, حوالے, شروع, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 08:32 AM |