| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رات کو بجلی گی ہوئی تھی سب لوگ گرمی کے مارے چھت پر چلے گے تھے کیوںکے چھت پر ہوا چل رہی تھی روز بجلی ایک گھنٹہ کے لیے جاتی ہے اس لے روز رات کو سب چھت پر چلے جاتےہیں لیکن پتہ نہیں کیوںمیرا دل نہیں کرتا ہے چھت پرجانے کو میں اپنے کمرے میں ہی رہتا ہوں چاہے گرمی ہو یا سردی مجھے کوئی فرق نہیںپڑھتا ہے جب گرمیاں شروع ہوتی ہے تو سب کہنا شروع کر دیتےہیںاب بہت مشکل ہو گیا ہے جینا گرمی میں اگر بجلی چلی جائے تو بہت گرمی لگتی ہے اور اوپر سے مچھر پیچھا نہیں چھوڑتے ہیں گرمی ختم ہونے والی ہوتی ہے تو پھر وہی باتیں جو گرمی شروع ہوتے وقت کی جاتی ہیں وہی سردی کے لیے بھی کی جاتی ہے گرمی سردی ہر موسم کا اپنا مزہ ہے لیکن ہم لوگوں کو پتہ نہیںیہ بات سمجھ کیوں نہیںآتی ہے میںتو صرف اتنا ہی کہتاہوں موسم صرف اور صرف آپ کے دل کے موسم سے ہیںآپ کے دل کا موسم جیسا ہو گا آپ کو ہر موسم ہی ایسا لگے گا اس لے آپ گرمی سردی یا کسی بھی موسم کو الزام نا دو بس صرف اتنی کوشش کرو کہ آپ اپنے دل کے موسم کو انجوائے کرو اس طرح ہر موسم آپ کے دل کا موسم ہو جائے گا پھر آپ کو کسی بھی موسم میںفرق نہیںپڑھے گا
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | بالاج (22-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ اچھا لکھا ھے اپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے تھیک لکھاہے۔اصل موسم دل کا موسم ہی ہوتا یے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, الزام, جواب, دل, رات, شہزاد, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے ::::::: | عادل سہیل | عقیدہ رسالت | 16 | 23-08-11 01:39 AM |
| بھروسہ | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 10 | 28-04-11 06:39 PM |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 6 | 11-03-09 12:35 AM |