واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پرچہِ حکومت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-10, 01:50 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پرچہِ حکومت

پرچہِ حکومت

پرچہِ حکومت
وقت: وقت کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ہو جائے
کل نمبر: جتنے پیسے جمع کر سکتے ہو کرلو
جو سوال دل کو اچھا لگے وہ حل کر لو باقی گول کر لو اور اگر موقع ملے تو سوال کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لو (کون سا کسی نے پوچھنا ہے)
سوال نمبر ایک
حکومت کرنے کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے یا نوٹوں کی جواب تفصیل سے لکھیں اور اگر ہو سکے تو ایک دو مثالیں بی دیں۔
سوال نمبر دو
لوٹے کی تعاریف کریں، نیز یہ بھی بتائیں کے لوٹے کی کتنی اقسام ہوتی ہیں
سوال نمبر تین
اچھی سے اچھی وزارت حاصل کرنے کےلیے جیل جانا ضروری ہے یا مکھن لگانا، اگر جیل جانا ضروری ہے تو کتنی دفعہ اور اگر مکھن لگانا ضروری ہے تو کتنا
سوال نمبر چار
کسی صورت میں اگر حکومت ٹوٹ جائے تو سب سے پہلا فیصلہ کیاکرنا چاہے۔ وطن چھوڑ کر بھاگ جانا چاہے یاپھر وطن سے نکلنے کو ترجی دینی چاہے
سوال نمبر پانچ
اپنی حکومت زیادہ دیر تک قائم رکھنے کے لیے کون سا ڈرامہ کرنا ضروری ہے
سوال نمبر چھ
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نا جائے کی تعاریف کریں اور یہ بتائیں کہ اس سوال کا اس پرچے سے کیا تعلق ہے
سوال نمبر سات
یہاں آپ کو اجازت دی جاتی ہے اپنی مرضی کا سوال لکھیں اور اپنی مرضی کا جواب لکھیں
سوالوں کے نمبر سیاست دان کی ذہانت کے مطابق وزارت کی شکل میں دیے جائیں گے
اور آخری سوال
آپزیشن میں رہ کر جس بات سے انکار کیا جاتا ہے حکومت میں آتے ہی اس بات کی حمایت کی جاتی ہے اس کی وجہ بیان کریں
یا
حکومتی اراکین کے جھوٹ بولنے کی حد بتائیں اس سوال کے جواب کے لیے الگ سے شیٹ دی جائے گی
نوٹ: ٹھیک ٹھیک جواب لکھنے پر آپ کو گولی بھی ماری جا سکتی ہے اس لیے حکومت کے ہاں میں ہاں ملانی بھی ضروری ہے اس لیے ہاتھ ذرا ہولا رکھیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), منتظمین (12-03-10), محمدمبشرعلی (12-03-10), ابو عمار (14-03-10), راجہ اکرام (13-03-10), رضی (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 02:51 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں اور ساتھ لکھ دیں کہ اس کو ذرا جلدی جگہ دی جائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (13-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 10:21 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ خرم بھائی
کیا پرچہ بنایا ہے
سیاہ ست داندوں کو اس کا جواب دینا چاہئیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-03-10, 11:45 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس پرچے میں تو ہمارے سارے سیاستدان اے ون گریڈ حاصل کریں‌گے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (13-03-10), شاہ جی 90 (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 01:17 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی، آپ کے پرچے کا جواب دینے کی کوشش کی ہے میں نے۔ پڑھ کر بتائیے کتنے مارکس ملے ہیں مجھے۔

جوابِ پرچہ حکومت
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (13-03-10), شاہ جی 90 (13-03-10)
جواب

Tags
فیصلہ, کوئی, پیسے, یا, قائم, چھوڑ, موقع, ملے, مطابق, اقسام, اجازت, بی, جھوٹ, جیل, جواب, جائیں, حل, دفعہ, دیے, دل, ذرا, سیاست, سوال, شکل, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger