واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-08, 11:37 PM   #1
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!
برستی ھوئی بارش میں کسی کی بے وفائی کا احساس دلاتی ھیں،!!!!!!

انتظار میں کسی کے، نہ کوئی ھوش ھے، نہ کوئی فکر،!!!!!!
باد و باراں کی ایک شدت ھے، اور ساتھ تنہائی بھی،!!!!

چند خواب کا تانے بانے ھیں، تعبیریں ان میں الجھ کر رہ گئی ھیں،!!!
کسی کے وعدے، اور انکی باسداری کا یقین، آخر کب تک،!!!!!

دل سے لگا بیٹھی یہ کیسا روگ، کیسی تڑپ، کیسی یہ بے چینی،!!!!!
نہ کسی سے کہتے بن پڑے، نہ کسی کو اہنے غم کا احساس دلا سکے،!!!

بدنامی کا بھی ھے ڈر، تنہائی سے بھی آتا ھے خوف، کسی کو یہ احساس بھی نہیں،!!!!
تڑپ رھا ھے کوئی اسکی یاد میں، وعدہ جو کرگیا، بس پھر نہ واپس آیا،!!!!!

پھر بھی وہ سوچتی، نہ جانے کیا مشکل آن پڑی ھوگی، کیسا دکھ کیسی پریشانی ھوگی،!!!
پرنم آنکھوں سے اس کیلئے دعاء خیر بھی کرتی جاتی، اور واپس یونہی گھر لوٹ چلی،!!!!!

سر شام گھر لوٹتی اس امید کے سہارے کہ کل صبح سورج کی نئی کرن،!!!!!!
ایک خوشخبری ضرور لے کر آئے گی، کہ وہ اپنے کاندھے پر پھر سے اسی کے ھاتھوں کا لمس محسوس کرے گی، !!!!!!!
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 12:03 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

بہت زبردست شیئرنگ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-08, 10:42 AM   #3
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت زبردست شیئرنگ
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 05:24 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!

ہالے اللہ زخم گہرے وا کوکا کولا پی
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-08, 07:35 PM   #5
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
ہالے اللہ زخم گہرے وا کوکا کولا پی
بہت شکریہ عQرب جی!!!!!

خود زخم بھی دیتے ھو، اور مرھم کی پٹی بھی لگاتے ھو
کاٹنا تو تمھاری عادت ھے، اوپر سے کوکا کولا بھی پلاتے ھو
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-08-08)
پرانا 05-08-08, 08:26 PM   #6
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!

عQرب جی،!!!!
کیا خطا ھوگئی ھم سے، ایسی بھی ناراضگی کیا ھے
جواب کچھ ایسا دیا ھے کہ، ھم سے یہ بےزارگی کیا ھے
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-08-08)
پرانا 06-08-08, 10:14 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!

بھی میاں محمد بخش کہتے ہیں
جناں تنا وچ عشق نے آنا تے تونا کم انھاں دا
بیندیاں رونا اٹھدیاں رونا تے رونا ٹردیاں راہاں
مگر پھر یہ بھی کہتے ہیں
جس دل اندر عشق نے آنا اس نے فر نہیں جانا
لاکھ کڑوڑ ملن کے سوہنے میں نی یار وٹانا
اور یہ بھی کہتے ہیں
جس دل اندر عشق نا رچیا کتے اس توں چنگے
مالک دے گھر راکھی کردے صابر بھکے ننگے
اور ایک نصیحت بھی کرتے ہیں
اچی تھاں نا لایو یاری کہ بنے مصیبت بھاری
پر یاراں باج محمد بخشا کون کرے غم خواری ؟

امید وا تساں سمجھ جاو گے
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, اللہ, جواب, دل, شام, عشق, غم, صابر, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
مشرق وسطیٰ کے اےک ملک مےں امیروں کےلئے شراب کی محفلیں سجتی ہیں، شہزادے بھی شرکت کر تے ہیں،وکی لیکس گلاب خان خبریں 3 10-12-10 08:03 AM
پرانے کمپیوٹر فروخت کرنے کے بجائے جلا دئیے جائیں، بھارتی حکومت کی سرکاری اداروں کو ہدایت گلاب خان خبریں 8 10-12-10 07:06 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger