| نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروںکی بیٹھک میںلکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھرپاک ڈاٹ نیٹ پہ مقابلہ تحریرکرایا گیا۔ اس ماہ یوم پاکستان کے حوالے سے موضوع دیا گیا تھا۔ مقابلہ میں جو ممبرز شریک ہوئےانکی تحاریرکا لنک یہاں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ووٹنگ کیلئے آسانی ہو۔ ووٹنگ کی آخری تاریخ 1 3 مارچ ہے۔ ارحم یوم پاکستان تجدید عہد کا دن۔۔۔۔۔!!! ہارون اعظم یومِ پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں تحاریر ہی بہت زبردست ہیں ۔ کیا میں دونوں کو ووٹ کر سکتا ہوں ۔ کسی ایک کو ووٹ دینا میرے بس میں نہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (29-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
ام طلحہ ۔۔۔ آپ پولنگ تو شروع کریں ارکان ووٹ کس طرح دیں گے ۔۔ اور راجہ اکرام بھائی نے بھی پوم پاکستان کے حوالے سے ایک تحریر پوسٹ کی تھی اکرام بھائی اسے بھی مقابلے میں شامل کریں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (29-03-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت خواہ ہوں۔ عین وقت پر بجلی غائب ہوجانے کے باعث یہ تھریڈ ادھورا ہی پوسٹ ہو گیا۔ میں نئے تھریڈ لگاتی ہوں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| net, pak, url, ہونگے, کیلئے, کرتی, ٹھیک, پہ, پیش, پولنگ, پاکستان, یوم, ڈاٹ, لنک, نیٹ, موضوع, مقابلہ, ممبرز, ماہ, مارچ, آسانی, بار, تاریخ, حوالے, شریک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر جون 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 14 | 14-08-10 03:16 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ لطائف اپریل 2010 | ام طلحہ | قہقہے ہی قہقے | 10 | 10-05-10 09:26 PM |
| پولنگ برائےمقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 3 | 31-03-10 08:31 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری مارچ 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 0 | 29-03-10 02:39 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریرجنوری 2010 | ام طلحہ | نئے تخلیق کار | 7 | 28-01-10 09:47 AM |