واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-09, 02:29 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔

کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔

کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔
کتنی عجیب بات ہے۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی اور لگتا ہے کبھی بھی سمجھ نہیں آئے گی۔ ہم ہر وہ کام جس کو کرنے سے روکتے ہیں یا روکنا چاہتے ہیں۔ پہلے وہ کام ہم خود کرتے ہیں۔ آپ نے بہت سی دیواروں پر لکھا ہوا دیکھا ہو گا ۔ کہ یہاں اشتہار لگانا منع ہے۔ اب دیکھیں ہم دوسروں کو تو اشتہار لگانے سے منع کر رہے ہیں ۔لیکن خود اشتہار لگا کر اسی بات کی نفی کر رہے ہیں۔یعنی اشتہار لگانے سے روکنے کے لیے اشتہار لگانا پڑتا ہے۔ اسی طرح آپ اگر کسی کو خاموش ہونے کو کہتے ہیں۔ تو پہلے خود بولتے ہیں۔ یعنی اس کو خاموش کرنے کے لیے پہلے خود خاموشی توڑتے ہیں۔ اور بھی بہت سے ایسے کام ہیں جن کو روکنے کے لیے پہلے وہ کام کرنے پڑتے ہیں۔ اب یہی مسئلہ جنگ اور امن کا بھی ہے۔ افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے جنگ کرنی پڑی۔ کیا امن قائم ہوا۔ عراق میں امن قائم کرنے کے لیے جنگ کرنی پڑی وہاں بھی آج تک امن قائم نہیں ہوا۔ اور یہی کام پاکستان میں بھی چل رہا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی ایسا کیوں ہیں۔ کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-08-09), فیصل ناصر (19-08-09), منتظمین (19-08-09), راجہ اکرام (20-08-09), رضی (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 02:58 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعض اوقات خرابی دور کرنے کے لئے نشتر چلانا پڑتا ہے
ایک بندوق اگر ڈاکو کے پاس ہوتی ہے تو ایک بندوق چوکیدار کے پاس بھی ہونی چاہئے
ایک مسلمان کو اللہ کا کلمہ سر بلند کرنے کے لئے ہر وقت جنگ کے لئے تیار رہنا چاہئے
"دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے نعرے کو استعمال کرکے دہشت گردی کرنے والوں کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کو ہم کیا سر جھکا کر تسلیم کریں گے ؟
لاالہ الاللہ کا کلمہ پڑھنے والے مسلمان بھائیوں کی موت پر ہم صرف اس لئے خاموش رہیں کے وہ پٹھان ہے ،وہ قبائیلی ہے ، وہ دیوبندی ہے ، وہ بریلوی ہے ، وہ شیعہ ہے و دیگر

اسلام ہمیں رہبانیت کا نہیں عملی زندگی کا درس دیتا ہے
ظلم کے آگے سر جھکانے کو شرافت اورکمپرومائیز کا نام دینے کے بجائے اسلام ہمیں ظالم کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر حق بات کرنے کا حکم دیتا ہے
اللہ کے حکم کی سربلندی اور کسی مسلمان پر کئے جانے والے ظلم کے خلاف جنگ ضروری ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-08-09), راجہ اکرام (20-08-09), رضی (19-08-09), سحر (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 02:56 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-08-09), خرم شہزاد خرم (19-08-09)
پرانا 20-08-09, 04:16 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں بالکل ضروری ہے۔ آجکل تو ضروری ہے۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, موت, آج, اللہ, حکم, خلاف, زندگی, شہزاد, ظالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger