واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > نئے تخلیق کار



نئے تخلیق کار نئے تخلیق کار - لکھاری یہ سیکشن ادب کے حوالے سے کہانی اور افسانہ نگاری کے لیے ہے۔ شاعری کے لیے شاعروں‌کی بیٹھک میں‌لکھیں۔


کیا بُرائی، اچھائی سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 12:39 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا بُرائی، اچھائی سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے؟

کیا بُرائی، اچھائی سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے؟

آج اپنی کزن سے گجرانوالہ بات ہوئی تو اس نے بتایا یہاں ایک 22 سالہ لڑکا فوت ہو گیا ہے وجہ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ ان کے گاؤں کی لڑکیاں دوسرے گاؤن کالج پڑھنے کے لیے جایا کرتی تھیں کالج ” چن دے کلے” میں تھا اور لڑکیوں کے آنے لیے جانے کے لیے ویگن کی سہولت تھی۔ آج جب لڑکیاں کالج سے واپس آ رہیں تھی تو راستے میں تین لڑکوں نے ویگن کو ایک ویران راستے میں روک لیا اورلڑکیوں سے شرارتیں کرنے لگے ڈرائیور نے ” امین آباد” جہاں کی یہ لڑکیاں تھیں وہاں فون کیا اور صورتِ حال بتائی جس لڑکے کو فون کیا اس وقت وہ قبرستان میں کسی کے لیے قبر کھوڈ کر ہی فارغ ہوا تھا۔ وہ اور اس کے ساتھ دو لڑکے اور وہاں چلے گے جہاں لڑکوں نے ویگن روکی تھی۔ جن لڑکو نے ویگن روکی تھی وہ بھی تین تھے اوریہ جو یہاں سے گے تھے یہ بھی تین تھے وہاں جا کر ان کی آپس میں لڑائی ہوگی جن لڑکو نے ویگن روکی تھی ان کے پاس کچھ ہتھیار بھی تھے لیکن یہ جو لڑکے یہاں سے گے تھے یہ خالی ہاتھ تھے۔ لڑئی میں ان تین لڑکوں نے ان تین لڑکوں کو اتنا مارا کہ وہ لڑکا جس کو فون گیا تھا جو قبر کھود کر فارغ ہوا تھا وہ فوت ہو گیا اور وہ بھاگ گے۔ یہ بات سن کر میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا کیا بُرائی میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ اچھائی کو مار دے۔

جو لڑکا فوت ہوا اس کے بارے میں لوگ کیا کہتے ہیں

انتہائی نیک، فرمابردار، ہر کسی کے کام آنے والا، 22 سالوں میں کبھی اس کے گھر کوئی شکایت لے کر نہیں گیا۔ یہ تو اس کے گھر والوں کی باتیں ہیں لیکن محلے والے بھی اس کے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں

اللہ تعالیٰ مرحوم کے گناہ معاف فرمائے اور اس کو جنت میں جگہ عطا فرمائے

میرے سوال کا جواب ضرور دیجئے گا

کیا بُرائی، اچھائی سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے؟
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), منتظمین (03-04-10), راجہ اکرام (03-04-10), سحر (06-05-10)
پرانا 03-04-10, 12:54 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-04-10, 03:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سوال کا کسی نے جواب نہیں دیا کیا کسی کے پاس جواب نہیں ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 10:13 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Crime does not pay
خدا کی لاٹھی بے آواز ہے۔
یہ انتہائی افسوس ناک بات ہے مگر سبھی جانتے ہیں کہ سچ کتنا طاقتور ہے۔ اس جہاں میں نہ سہی اسے اگلے جہاں میں ضرور انصاف ملے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور گناہگاروں کو ان کے عبرت ناک انجام کو اسی دنیا میں دوسرے لوگوں کے لئے مثال بنا دے ، آمین۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 10:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قطعً نہیں آپ ذرا غور فرمائیں انکے ھاتھوں قتل ھوگیا،اس لڑکے کی تو مغفرت ھوجائیگی مگران سے گناہ کبیرہ ھوگیا۔۔۔آپ غور کریں میری بات پر۔۔۔موت برحق ھے۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-04-10), سحر (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 10:52 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برائی طاقتور ہوتی تو وہ لوگ قتل کرنے کے بعد بھاگتے نہیں۔ ایک لمحے کی بہادری اور عمر بھر کی بے غیرتی۔۔۔۔۔۔۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (07-05-10), سحر (06-05-10)
پرانا 07-05-10, 01:19 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم:
خرم بھائی
سید قطب شہید پر آپکا تھریڈ آج ہی دیکھا ہے۔ماشاءاللہ۔انہی سید قطب کی ایک کتاب "معالمُُ فی الطریق" ہے جس کی وجہ سے انہیں پھانسی دی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سورہ البروج کی تفسیر پر مشتمل ہے اور اس میں اسی بات سے بحث کی گئی ہے کہ کامیابی اور ناکامی کے میعار دنیا والوں کے الگ اور ایمان والوں کے الگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
مثلا کتنے ہی انبیاء کو آروں سے چیر کر شہید کر دیا گیا اور ان کی پیروی کسی نے بھی نہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصحاب الاخدود کا واقعہ اسی سورۃ البروج میں بیان ہوا ہے جو بظاہر دنیا والوں کی نظر مین ناکام تھے کہ قتل کر دیے گئے لیکن اللہ کے ہاں سرخرو ٹھہرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہ سب لوگ بلا شبہ کامیاب تھے نہ کہ ناکام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں آپکے بیان کردہ واقعے کو بھی اسی تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ وہ لڑکا حق بات پر مارا بھی گیا تو اس سے برائی جیتی نہیں بلکہ حق کا سر بلند ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور حق تو قربانی مانگتا ہی ہے بڑی ہو کہ چھوٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10)
جواب

Tags
فون, کوئی, کالج, گھر, پیدا, وقت, وجہ, لیا, لوگ, لڑکیوں, لڑکیاں, لڑکا, مرحوم, آج, اتنی, اتنا, تعالیٰ, جہاں, جگہ, جواب, جانے, حال, دے, سوال, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حنا ربانی، ہیلری کی ہم منصب نہیں، امریکیوں نے مذاکرات کے التواء کا جواز بنالیا گلاب خان خبریں 0 14-02-11 05:14 AM
مہنگائی، پھر مہنگائی اور مزید مہنگائی گلاب خان خبریں 1 04-11-10 09:15 AM
زندگی، زندگی نہیں ہوتی Wahid Mahmood شعر و شاعری 2 12-11-09 03:11 PM
اسرائیلی حملے جاری، مزید 30 فلسطینی ہلاک محمدعدنان خبریں 1 01-03-08 07:36 PM
نائن زیرو اور مجھ پر حملے کی افواہ پھیلائی گئی، فاروق ستار خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger