|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دوست احمد بلال صاحب نے ایک دھاگے میں ناولٹ، افسانہ اور ناول میں فرق کے بارے میں پوچھا تھا ان کے دھاگے میں جواب تو دے دیا تھا پھر سوچا یہاں بھی لکھ دوں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست پڑھ سکیں شکریہ
ناول کی تعریف ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت صنف ہے۔جس کی اگر مختصر تعریف کی جائے تو ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی جس میں حقیقی زندگی کا رنگ صاف ظاہر ہو رہا ہوں خاص اور انسان کے جزبات تسلسل کے ساتھ پیش کیے گے ہوں۔ ناول اصل میں اطالوی زبان کے لفظ ناویلا (Noveela) سے نکلا ہے انگریزی زبان میں مخفف (Novel) اردو زبان میں مفہوم کے ساتھ داخل ہوا ہے ناول ایک نثری قصہ ہے جو کہ ایک پوری زندگی پر لکھا جاتا ہے جس میں مختلف کردار ہوتے ہیں اس کے عناصر ترکیبی میں ایک اچھی کہانی ، پلاٹ، کردار ، مکالمے ، اسلوب اور موضوع وغیرہ وغیرہ شامل ہوتے ہیں ناولٹ ناولٹ بھی ناول کی طرح کا ہی ہوتا ہے لیکن اس کو ناول کا چھوٹا بھائی کہہ سکتے ہیں یا یوں کہہ لیںکے ناولٹ اور ناول میں صرف اتنا فرق ہے کہ ناول پوری زندگی پر تفصیل سے لکھا جاتا ہے جب کہ ناولٹ ناول کے مقابلے میں بہت مختصر ہوتا ہے باقی صاحب علم بہتر جانتے ہیں افسانہ افسانہ فارسی زبان سے ماخوذ ہے لغت کے اعتبار سے افسانہ ایسی کہانی کو کہتے ہیں جو صرف قصہ یا بھی جھوٹی کہانی ہو جو اپنے پاس سے بنائی گی ہو لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی اور جس میں زحقیقی ندگی کے کسی ایک جز کو لے کر کہانی بُنی گئی ہو۔ جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، کہ پڑھنے کے بعد ذہن میں صرف ایک تاثر رہ جائے ۔ ناول زندگی کا کل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے۔ __________________
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-04-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, کہانی, گئی, یوں, قصہ, موضوع, افسانے, انگریزی, انگریزی زبان, انسان, احمد, ادب, اردو, بھائی, جواب, جائے, دوست, دے, رنگ, زندگی, علم, عناصر, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیض احمد فیض کامختصر تعارف | میاں شاہد | فیض احمد فیض | 3 | 29-09-11 09:57 AM |
| امیر مینائی کا مختصر تعارف | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:59 AM |
| میرا مختصر تعارف | marhaba | تعارف | 19 | 11-07-10 07:20 PM |
| مختصر سا تعارف | بارش اور گلاب | تعارف | 33 | 16-05-09 02:42 PM |
| احسان دانش کا مختصر تعارف | میاں شاہد | احسان دانش | 0 | 02-04-08 06:29 AM |