| نماز نماز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | compaq (29-01-12), Miss Khan (12-01-12), shafresha (20-04-10), sjk (21-04-10), فاروق سرورخان (12-10-10), نورالدین (20-04-10), موجو (10-06-09), محمد عاصم (13-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), مرزا عامر (10-09-10), احمد بلال (18-09-09), حیدر (20-04-10), ضِرار Derar (02-05-10), عبداللہ آدم (24-10-10), عبداللہ حیدر (20-04-10), غلام خان (21-10-10) |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عموماً فائدہ ہی ہوتا ہے لیکن شیطان اسے مختلف کر کے دکھا رہا ہوتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (17-10-10), عبداللہ آدم (13-01-12) |
| کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-01-12 | عبداللہ آدم | عموماً فائدہ ہی ہوتا ہے لیکن شیطان اسے مختلف کر کے دکھا رہا ہوتا ہے ۔ | 10 |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل مرزا بھائی میرا کہنے کا مطلب بھی یہی ہے کہ "نقصان " اصل میں ہوتا نہیں ہے۔
کسی کام کے نہ ہونے کوہم نقصان کہ دیتے ہیں حالانکہ اس کام کا نہ ہونا ہی ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے۔ ویسے استخارہ کا پہلے جو کونسپٹ تھا میرے ذہن میں وہ یہ تھا۔ " رات کو سونے سے پہلے دو نفل ادا کرو۔ دعائے استخارہ کرو۔اور بات کئے بغیر سو جاو۔ خواب نظر آئے تو ٹھیک نہ نظر آئے تو اللہ کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں آپکے دل کو مطمئن کر دے گا ۔مطلب کام کے کرنے میں دل مطمئن ہے تو کر لو۔یہی استخارہ کا جواب ہے۔ کام نہ کرنے کے بارے میں دل مطمئن ہو تو نہ کرو۔یہی استخارہ کا جواب ہے۔" اور اب جو سمجھ آئی ہے استخارہ کے بارے میں " دنیاوی اور اخروی حوالے سے کام کا مکمل جائزہ لو۔اگر کام جائز(آخرت لے حوالے سے ) اور ٹھیک ( دنیاوی حوالے سے ) ہے۔ تو استخارہ کر کے کام شروع کر دو۔ انشااللہ بہتری ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ میں استخارے اور نماز حاجت کو ایک سمجھا ہوں۔ اگر کونسپٹ کی غلطی ہے تو مہربانی کر کے تصحیح کر دیں۔ " |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (17-10-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو تصور (Concept) آپ کو سمجھ آیا ہے وہی میرا بھی ہے۔ لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اس کا اشارہ ملتا ہے ۔ کچھ لوگوں کو خواب میں اشارے مل جاتے ہیں لیکن اکثر ان کی تعبیر نہیں معلوم ہوتی لہٰذا خواب میں جانے کی بجائے استخارہ کرکے اس کام کو شروع کیا جائے اگر بہتر ہوگا تو وہ کام انتہائی آسان ہوتا چلا جائے گا اور اگر مناسب نہیں ہوگا تو وہ دور ہوجائے گا بغیر نقصان پہنچائے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب احمد صاحب نماز حاجت کیا ہوتی ہے میرے کو پہلی بار سننے کو ملا ہے نماز حاجت |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کی لمبی تفصیل آپ کو شاید عادل صاحب ہی دے سکیں میں صرف اتنا کہوں گا کہ جب آپ کو کسی جائز چیز کی ضرورت ہو تو اللہ کے حضور دو رکعت نفل (فرض نماز کے علاوہ) ادا کیجئے اور اپنی ضرورت کے پورا ہونے کی دعا کیجئے۔ اپنی ضرورت کی دعا کو آپ اپنی زبان میں کر سکتے ہیں اس کے علاوہ دعائے استخارہ ( خیر کی دعا) بھی کر سکتے ہیں۔ اگر اللہ کے علم میں آپ کے لیئے وہ ضرورت فائدہ مند ہو گی تو آپ کی وہ ضرورت پوری ہو جائے گی ورنہ وہ آپ سے دور کر دی جائے گی اور اس کی خواہش آپ کے دل سے نکال جائے گی ۔ اللہ کے حکم سے۔ آپ کا بچہ ایک خوبصورت انگارے کو دیکھ کر اسے پکڑنا چاہتا ہے لیکن آپ اسے اگے نہیں بڑھنے دیتے اور انگارہ اس سے دور کر دیتے ہیں بچے کی نظر میں وہ خوبصورت انگارہ ایک کھیلنے کی چیز ہے لیکن آپ جانتے ہیں کہ اگر بچے نے اسے چھو لیا تو نقصان اٹھائے گا اللہ کا علم ہمارے علم سے کہیں زیادہ ہے بلکہ یہ کہنا ہوگا کہ ہمارے علم اور اللہ کے علم کا کسی صورت کوئی موازنہ ہی نہیں ہے ۔ تو ہم اپنے حقیر علم سے کسی شے کو اچھا سمجھ رہے ہوتے ہیں جبکہ اللہ کے وسیع علم میں وہ کام ہمارے لیئے نقصان کا باعث ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
----------------------
---------------------- Last edited by کنعان; 12-01-11 at 12:00 AM. |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً ۔۔۔۔۔۔۔ میں ہمیشہ نماز اور استخارہ ہی کرتی ہوں اور اللہ کے فضل سے پریشانی بھی نہیں ہوتی اللہ کی رضا میں راضی رہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ابھی تین چار دن سے ایک مسئلے پراستخارہ کر رہی تھی تو اس کا ارادہ نہیں بنتا تھا، میں بھی جب تک کرتی رہی آج آخر وہ کام ایک حد تک پہنچ کر مجھ سے دور ہو گیا، مگر پتا نہیں کیوں عجیب سی خلش ، بے چینی ہے ، مطمئن تو اس وقت ہو گئ تھی مگردل میں کوئ پھانس سی مستقل چبھ رہی ، پتا نہیں کیا ہو رہا ، آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا، کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے۔۔۔۔! دل پر بوجھ سا ہے
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (13-01-12) |
![]() |
| Tags |
| فرض, قران, لوگ, نظر, مفت, مکمل, اللہ, الزام, بہترین, بھائی, ترک, تعلیم, تعارف, جھوٹ, جواب, حدیث, طاقتور, عقل, عبدالقدوس, صاف, صحیح, صحابہ, صحابی, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 05:52 AM |
| شرم تم کو مگر نہیں آتی.... پاکستانی لڑکیوں کے قومی پرچم کو جسم کے گرد لپیٹ کر مقابلہ حسن میں شرکت | جاویداسد | خبریں | 21 | 22-08-10 05:04 PM |
| پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار | ناصر نعمان | میرا پاکستان | 5 | 31-07-10 06:36 PM |
| مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 17-10-09 09:07 AM |
| لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |