| نماز نماز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 1380
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے بٹ جی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-12-11), Miss Khan (21-12-11), گوہر (14-01-12), قاسمی (21-12-11), نبیل خان (11-12-11), مرزا عامر (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), حسن قادری (09-12-11), شھزادباجوہ (03-02-12), غلام خان (13-01-12) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ حیدر ریحان بھائی کمال کا فلسفہ ہے بہت خوب ۔ ۔ ۔ لگے رہو بھائی لگے رہو
|
|
|
|
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کم از کم ایک نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ جن لوگوں کی قبریں ہیں ان کے پاس نماز پڑھنا جائز نہی ہے ۔ ۔ اور اگر نہ ماننے تو کہنا کہ واہ بھائی کمال کا فلسفہ ہے بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔لگے رہو بھائی لگے رہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور یہ بھی کہنا کہ وہاں ’ہندوستان و پاکستان‘ میں تو فتوی بھیج بھیج کر ہم کو بے کار کی باتوں میں الجھایا ہوا ہے اور شیخ صاحب کو تو دیکھو قبروں کے پاس نماز پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جو بھی اللہ کے دَر کو چھوڑے گا دَر دَر کی ٹھوکریں اس بدبخت کا مقدر ہے مگر جب موت گلے تک آتی ہے تو سب چھٹ جاتے ہیں جیسے فرعوں سب کو بھول کر لگا ربِ موسیٰ کو پکارنے مگر تب کا ایمان اللہ قبول نہیں کرئے گا۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (11-01-12) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کے مسلمان صرف قبروں ہی کو نہیں بلکہ تعزیوں،علموں اور پیروں کو بھی سجدہ اور پوجتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
برادرم حیدر ریحان و قائلین قبر پر سجدہ و بوسہ ! کچھ سوال تھوڑا پریشان کر رہے ہیں ، امید ہے تسلی بخش و فہم الفاظ میںجواب عنائیت کریں گے۔ ابھی تک جتنے موضوعات کا مطالعہ کیا میری سمجھ میں یہ بات آئی کہ سجدہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک تعظیمی جس میں نیت سجدہ کی نہیں ہوتی بلکہ عقیدت کہ طور سے تعظیم کے لیے جھکا جاتا ہے۔ دوسرا سجدہ رب العزت کے لیے عبادت کی غرض و نیت سے کیا جاتا ہے۔ اب دونوںصورتوں میں عمل ایک جیسا ہے اور نیت مختلف ۔۔ اب نیت کا حال اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں جب کہ عمل ہر دیکھنے والا دیکھ اور سمجھ سکتا ہے۔ اگر میں کسی سکھ کی شادی پرگردوارے جاتا ہوں اور وہاں ماحول کے مطابق رسومات میں شریک ہوتا ہوں اور ماتھا ٹیکنے کے وقت سب جھک جاتے ہیں اور میں اس لیے کہ وہ برا نا سمجھیں ماتھا ٹیک لیتا ہوں ، بظاہر سجدہ ہے لیکن میری نیت میں رائی برابر بھی شرک نہیں ، میں دل و جان سے اللہ کو یکتا اور عبادت کے لائق جانتا ہوں ۔ ایسے میں میرا کسی گرو کی قبر کے سامنے جھکنا جائز ہے؟ کیا اس سے ان سکھوں کا ایمان مضبوط نہیں ہو گا کہ جو وہ کر رہے ہیں ٹھیک ہے؟ کیا عبادت صرف نیت کی ہوتی ہے اس میں عمل کا کوئی عمل دخل نہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیوں ہمیں کفار جیسے عمل کرنے سے روکا گیا ہے؟ اگر کوئی شخص کسی ولی اللہ کی قبر پر بوسہ دیتا ہے حالانکہ اس کی نیت غلط نہیں لیکن دیکھنے والوں پر وہ عمل کس طرح کا اثر چھوڑے گا کیا یہ کوئی معنی نہیں رکھتا؟ اگر اس عمل میں کوئی قباحت نہیں تو پھر ہر شخص اس عمل کو دہرائے گا اور رفتہ رفتہ یہ چیز کس فتنہ کو جنم دے گی آج نہیں کل نہیں لیکن 50 سال بعد؟؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (13-01-12), بلال الراعی (12-01-12), حیدر (31-01-12), حیدر Rehan (12-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12) |
|
|
#25 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ سٹیٹمنٹ آپکی ھے اور کیا آپ گردوارہ میں ماتھا ٹیگ لیتے ہیں؟ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے اگر سمجھ آ گیا تھا پھر بھی میں نے کنفرم کرنے کے لئے پوچھ لیا۔ چلیں اس پر میری ایڈوائس ھے آپ کو کہ اگر ایسا کبھی وقت آئے تو ماتھا نہیں ٹیگنا کیوں اس پر مصروفیت سے فارغ ہو کر لکھوں گا اور جو لکھوں گا وہ مفید ہو گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پہلی بات یہ کے حکم خدا سے کیا گیا سجدہ تعظیمی دیکھائی دے یا عباداتی دونوں اللہ ہی کے لیے ہیں کیونکہ عبادت بھی صرف اللہ کی ہے اور ساری عظمت و عزت بھی اللہ ہی کی ہے۔ اگر لوگ سجدہ کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں تو آسانی سے سمجھنے کے لیے کہتے ہیں فرشتوں کا آدم کی طرف سجدہ جن و انس کا کعبہ کی طرف سجدہ یا مومنین کا آسمان میں ساق الہی کی طرف سجدہ تعظیمی ہے یا عباداتی ۔۔۔۔۔۔۔یہ الگ بحث ہے رہنے دیں یہاں تک کہ غلاف کعبہ کو بوسہ دینا قران پاک کے غلاف و جلد کو بوسہ دینا ماں کے قدموں تک کی تعظیم جگہ جگہ دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔کیونکہ اللہ اور رسول ص کے حکم سے ہے اس لیے تعظیم ہے ۔ یہ بھی رہنے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے سمجھیں کہ ۔۔۔۔۔۔ایک مسجد میں لگی ہوئی اینٹ اور پتھر کی بھی تعظیم ہے جب تک وہ اس مسجد کے ساتھ منصوب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ چاہے تعظیم کہہ کر سجدہ کروائے یا عبادت کہہ کر سجدہ اللہ کو ہی کیا جاتا ہے یعنی اللہ ہی کی طرف پلٹتا ہے ۔ اپ نے یہی لکھا ہے کہ گردوارے میں ماتھا ٹیکنا اور ولی اللہ کی قبر پر بوسہ دینا خود غور کریں اپ نے کیا لکھا ہے ؟ گردوارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا زکر کہیں نہی ہے ولی اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا زکر بھی ہے اور اللہ سے منصوب بھی ۔تعظیم کرنے والہ جانتا بھی ہے کہ ساری عزت و عظمت اللہ ہی کی ہے ’شعائر اللہ کی تعظیم‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہی کے حکم سے ہے بس جو شئے اللہ کے حکم سے ہو اور حقیقت میں اللہ کی طرف لے جائے وہ اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ یہاں کی گئی تمام تعظیم اللہ ہی کے حکم کی تعظیم کہلائے گی اور جو شعائر الہی میں سے بھی نہ ہو اور جس کا پتا بھی نہ ہو کہ کس طرف سے ہے تو وہ شیطان کی طرف منصوب نہ کیا جائے تو کہاں کیا جائے گا ؟؟؟؟۔معلوم ہوا کہ گردوارے میں ماتھا ٹیکنا گناہ عظیم میں سے ہے۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 13-01-12 at 11:44 AM. |
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جزاک اللہ حیدر ریحان بھائی ، وقت نکالنے کے لیے شکریہ۔ تھوڑی مزید تکلیف دوں گا امید ہے برا نہیں منائیں گے۔ آپ کی وضاحت میں عمل اور نیت میں فرق نہیں جان سکا ۔۔ جو لوگ علم رکھتے ہیں ان کی نیت تو تعظیم کی ہی ہوتی ہے لیکن کیا ہمارے ملک میں کی آبادی کا بڑا حصہ جو الف ب سے بھی نابلد ہے ، وہ جب کسی علم والے کو یہ عمل کرتے دیکھتے ہیں تو کس نیت سے اس کو دہراتے ہیں ؟ کسی ایک مزار پر آنے والے زائرین پر ریسرچ کروا کر دیکھا جائے تو کیا خیال ہے کتنے فیصد لوگ یہ جواب دے سکیں گے کہ عبادت کے لائق صرف اللہ ہے ان بزرگ کہ در پہ حاضری تو تعظیم کے لیے ہے؟ وہاں آنے والے اکثرین اسی نیت سے آتے ہیں کہ بزرگ کے در پہ حاضری ہو گی تو مراد پوری ہو گی۔ یہ خیر الگ بحث بن جاتی ہے لیکن میری تشویش صرف ان روش پر ہے جس کو اختیار کرتے ہوئے لوگ دین سے بھٹک جاتے ہیں اور اس کی مثال ہندوستان کے مزارات پر دیکھی جا سکتی ہے جہاں بالکل سکھوں کے گرو کی طرح ایک مولوی صاحب جھاڑو لے کر بیٹھے ہیں اور آنے والے قبر پر بوسہ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں عبادت مکمل اب جو مرضی کر لو بخشوانا تو ان بزرگوار نے ہی ہے ۔۔۔ !!! ایسے میں عملی فرض عبادت "نماز" سے لوگ غافل ہیں۔ میرا کوئی دینی علم کا بیک گراؤنڈ نہیں لیکن میں معاشرے میں پائے جانے والے اعمال کے حوالے سے فکر محسوس کرتا ہوں کہ اللہ نے مجھ پر یہ عنایت کی کہ میں پڑھ لکھ سکا تا کہ فرق کر سکوں لیکن وہ لوگ جو تعلیم سے محروم ہیں اور کسی کے عمل کو فالو کرتے ہوئے شرک کر بیٹھتے ہیں تو کیا اللہ ان کے ساتھ انصاف نہیں کرے گا جنہوں نے ان کو اس کام پر لگایا یا روکا نہیں؟ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (13-01-12), اسحاق علی (29-01-12), حیدر (31-01-12), حیدر Rehan (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپ کو ایک بات بتاوں کہ آجکل قبروں سے بھی زیادہ سجدہ کسے کیا جا رہا ہے ۔
روپیہ ، ڈالر ، ریال، پاونڈ، یورو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فعل, کس, گاہ, ھے, یہودیوں, یا, وقت, قبروں, نماز, نبوی, مسلمان, مسجد, اللہ, اچھی, بہترین, بنانا, جرم, حدیث, خوب, خدا, سجدہ, شیئرنگ, شخص, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار | جاویداسد | خبریں | 3 | 15-12-10 08:55 AM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |
| جاپان: مقامی باشندوں کی غیر ملکیوں سے جعلی شادیوں کیخلاف سخت اقدامات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:31 AM |
| سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:41 AM |
| سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:39 AM |