واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


قبروں کو سجدہ گاہ بنانا یہودیوں کا فعل ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 11:10 AM  
قبروں کو سجدہ گاہ بنانا یہودیوں کا فعل ھے
بٹ جی بٹ جی آف لائن ہے 09-12-11, 11:10 AM

390893_180095042075073_100002237350050_389173_1270566994_n.jpg
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛


بٹ جی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 37
شکریہ: 140
34 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1380
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے بٹ جی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-12-11), Miss Khan (21-12-11), گوہر (14-01-12), قاسمی (21-12-11), نبیل خان (11-12-11), مرزا عامر (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), حسن قادری (09-12-11), شھزادباجوہ (03-02-12), غلام خان (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 07:02 PM   #31
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
سجدہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک تعظیمی جس میں نیت سجدہ کی نہیں ہوتی بلکہ عقیدت کہ طور سے تعظیم کے لیے جھکا جاتا ہے۔ دوسرا سجدہ رب العزت کے لیے عبادت کی غرض و نیت سے کیا جاتا ہے۔ اب دونوں‌صورتوں میں عمل ایک جیسا ہے اور نیت مختلف ۔۔ اب نیت کا حال اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں جب کہ عمل ہر دیکھنے والا دیکھ اور سمجھ سکتا ہے۔
اسلام میں سجدہ تعظیمی بھی حرام ہے اس بات کو بھی سمجھ لیں بھائی جان۔

سید نا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں حیرہ میں آیا (حیرہ کوفہ کے قریب ایک جگہ کا نام ہے) تو میں نے دیکھا کہ یہاں کے لوگ اپنے سردار کو (تعظیم کے طور پر) سجدہ کرتے ہیں میں نے اپنے دل میں کہا کہ ان کے مقابلہ میں تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (تعظیما) سجدہ کیا جائے۔ پھر جب میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے کہا۔ میں حیرہ گیا تھا اور میں نے وہاں کے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے سردار کو سجدہ کرتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انکے مقابلہ میں اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سجدہ کریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا أرأيت لو مررت بقبري أکنت تسجد له قال قلت لا قال فلا تفعلوا بھلا کیا تو جب میری قبر پر آئے گا تو سجدہ کرے گا؟ میں نے کہا نہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ (تو پھر زندگی میں بھی کسی کو سجدہ نہ کرو) (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزید فرمایا) اگر میں کسی کے لیے سجدہ کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کو سجدہ کیا کریں۔ اس حق کی بنا پر جو اللہ تعالیٰ نے ان پر مقرر کیا ہے۔ـ(سنن ابو داؤد کتاب النکاح)
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (14-01-12), نبیل خان (14-01-12)
پرانا 13-01-12, 07:06 PM   #32
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
مجھے بتاو کہ اللہ کا ’دَر‘ کہاں ہے ؟ یا یہ کہ اس جملہ سے تمھاری کیا مراد ہے ؟
ویسے تم کاکے نہیں ہو جو میری واضح بات کو نہ سمجھے ہو مگرررررررررررررر خیر چھوڑو
در سے مراد یہی تھی کہ اللہ کو چھوڑ کر، اللہ کے علاوہ کسی غیراللہ سے مدد مانگنا، حالانکہ غیب سے اللہ کے علاوہ کوئی بھی مدد کرنے پر قادر نہیں ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), حیدر Rehan (14-01-12)
پرانا 13-01-12, 09:29 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
ویسے تم کاکے نہیں ہو جو میری واضح بات کو نہ سمجھے ہو مگرررررررررررررر خیر چھوڑو
در سے مراد یہی تھی کہ اللہ کو چھوڑ کر، اللہ کے علاوہ کسی غیراللہ سے مدد مانگنا، حالانکہ غیب سے اللہ کے علاوہ کوئی بھی مدد کرنے پر قادر نہیں ہے۔
اگر اللہ تعالیٰ ہی کسی کو غیب سے کسی کی مدد کرنے پر قادر بنا دے تو کیا اس سے مدد چاہنا شرک ہو گا ؟
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 01:04 AM   #34
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اطلاعا عض ہے کہ مشرکین مکہ یہ کیا کرتے تھے،کہ ان فرشتوں سے مدد مانگے تھے جنہیں اللہ نے اپنی طرف سے مقرر کیا ہوا ہے لیکن کچھ بھی کسی بھی سطح پر کسی بھی طرح ان کے ہاتھ میں نہیں تھا نہ ہے. . . ..
اسی شرک سے ہٹانے کے لیے نبی علیہ السلام ائے تھے. . . .

اور اج جن اولیاء اور صلحاء سے دعائیں مانگی جاتی ہیں، پہلی بات تو یہ کہ ان میں سے بیشتر تو اولیاء وغیرہ تھے ہی نہیں، پھر جو تھی جیسا کہ سید عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ. ان کو اللہ نے کوئی اختیار کب دیا؟؟ بالکل بھی نہیں دیا. . . .

اللہ نے کسی کو بھی اپے اختیارات کی منتقلی نہیں کی ہے. . . اور بے اختیاروں سے دعا کرنا دعا کرنا ایسا بدترین شرک ہے کہ ابوطالب کی ساری زندگی نبی علیہ السلام کی پشتیبانی کو رائیگال کر دیتا ہے . . .

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-01-12), محمد عاصم (14-01-12), حیدر Rehan (14-01-12), رضی (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 08:40 AM   #35
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
اگر اللہ تعالیٰ ہی کسی کو غیب سے کسی کی مدد کرنے پر قادر بنا دے تو کیا اس سے مدد چاہنا شرک ہو گا ؟
پہلے آپ اس بات کی دلیل دو کہ اللہ نے کسی انسان اور جن ایسی طاقت دی ہے کہ وہ مرنے کے بعد بھی غیب سے مدد کرسکتا ہے؟؟؟
دلیل سے مراد قرآن و صحیح حدیث ہے، قصہ کہانیاں نہیں اوکے بھائی
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (14-01-12), فیصل ناصر (14-01-12), نبیل خان (14-01-12), بلال الراعی (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 10:39 AM   #36
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں کے لیے ایک بہترین آیت قرانی ۔۔

فرمان الٰہی ہے :
(ترجمہ) ’’کسی بشر کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ اللہ سے روبرو کلام کرسکے۔ مگر وحی کے ذریعہ سے یا پردہ کے پیچھے سے، یا وہ کوئی فرشتہ بھیجتا ہے اور وہ اپنے حکم سے جو چاہتا ہے وحی کرتا ہے۔ یقینا اللہ سب سے بلند، خوب حکمت والا ہے۔‘‘ (الشوریٰ42: آیت51)



ہم سب بشر ہیں تو اللہ کا انسانوں کے لیے جو حکم ہے اسے ہی سمجھ لو
اگر ۔۔۔۔ یہاں سے وہاں نہی ۔۔۔۔۔۔۔تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں سے یہاں کیسے؟؟



کیا اللہ سے کسی بشر کا مدد مانگنا اور اسے پکارنا بھی ’پردہ وحی‘ سے مخاطب ہونا نہی ہے ؟؟
کیا انسانوں کی ’ڈائریکٹ ڈائلنگ‘ بھی پردہ وحی تک محدود نہی؟؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 03:16 PM   #37
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ڈائریکٹ کا فلسفہ درست ہوتا تو انبیاء علیہم السلام کو معبوث فرمانے کا مقصد ؟؟؟
اللہ پاک کا ڈائریکٹ ہدائت دینے پر بھی قادر ہونے کے باوجود درمیان میں وسیلہ کیوں؟
غور کیجئے اور درست راہوں کا انتخاب کیجئے۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-01-12), حیدر Rehan (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 03:47 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مفتی مراسلہ دیکھیں
اگر ڈائریکٹ کا فلسفہ درست ہوتا تو انبیاء علیہم السلام کو معبوث فرمانے کا مقصد ؟؟؟
اللہ پاک کا ڈائریکٹ ہدائت دینے پر بھی قادر ہونے کے باوجود درمیان میں وسیلہ کیوں؟
غور کیجئے اور درست راہوں کا انتخاب کیجئے۔
مفتی صاحب ! آپ وسیلہ کے بارے میں مزید وضاحت فرما دیں کہ اس بارے سمجھنے میں آسانی پیدا ہوسکے شکریہ
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 04:29 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب اللہ تعالی اپنی شہ رگ سے بھی قریب ہے تو اسکے سواہ کیوں کسی کو وسیلہ بنائیں اگر وسیلہ بنانا بھی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اور وسیلے سے مانگنا چاہیے باقی آجکل تو مزاروں پر لوگوں کو سجدہ گڑگڑاتے ہوئے دیکھا ہے (اے بابا میری جھولی بھر دے اے بابا مجھے اولاد دے مجھے جوب دے(
ایسی دعائیں ہر مزار پیر کے در علموں تعزیوں اور اب تو سیاستدانوں جو مر رہیں ہیں جن کہ مزار بن رہیں ہیں ان سے بھی اسی دعائیں مانگی جا رہی ہیں ہاہاہاہا کیسے مسلمان ہو گے ہیں ہم ۔ ہم میں اور ہندو میں اب کوئی فرق نہیں رہا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-01-12), بلال الراعی (14-01-12), حیدر Rehan (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 04:34 PM   #40
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے اعمال امت مسلمہ میں ضرور پائے جاتے ہیں اس میں کوئی شک نہی ہے کہ ان کی تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-01-12), مفتی (14-01-12), عبداللہ آدم (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 05:10 PM   #41
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک جن اسباب سے مدد فرماتا ہے وہ در حقیقت اللہ ربّ العزت ہی کی مدد ہے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 05:13 PM   #42
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہم میں اور ہندو میں اب کوئی فرق نہیں رہا
آپ بالکل درست کہتے ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ایسے اعمال امت مسلمہ میں ضرور پائے جاتے ہیں اس میں کوئی شک نہی ہے کہ ان کی تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے۔
ہم تائید کرتے ہیں آپ کی بات بھی درست ہے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-01-12), حیدر Rehan (14-01-12)
پرانا 14-01-12, 07:34 PM   #43
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غیر ضروری،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 08:10 PM   #44
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
پہلے آپ اس بات کی دلیل دو کہ اللہ نے کسی انسان اور جن ایسی طاقت دی ہے کہ وہ مرنے کے بعد بھی غیب سے مدد کرسکتا ہے؟؟؟
دلیل سے مراد قرآن و صحیح حدیث ہے، قصہ کہانیاں نہیں اوکے بھائی
جو پوچھا جائے اس کا جواب دینا زیادہ بہتر ہے سوال پر سوال کرنے سے
جیسا کہ آپ نے کہا تھا کہ
اقتباس:
حالانکہ غیب سے اللہ کے علاوہ کوئی بھی مدد کرنے پر قادر نہیں ہے۔
اس پر میں نے آپ سے کہا کہ اگر اللہ ہی کسی کو کسی کی مدد غیب سے مدد کرنے پر قادر بنا دے تو کیا پھر بھی شرک ہو گا تو اب آپ مجھے سے دلیل مانگتے ہیں میرے سوال کی واہ بھائی واہ یار سوال میں کر رہا ہوں تو کیا میں
اپنے ہی کیے ہوئے سوال کو قرآن و حدیث میں تلاش کرنا شروع کر دوں کہ آیا کہ میرا سوال قرآن و حدیث میں بھی موجود ہو تو میں وہ سوال آپ سے کروں

بھائی میں نے تو آپ سے صرف یہ ہی پوچھا ہے کہ کیا اللہ تعالیٰ قادر ہے کہ اپنے علاوہ کسی اور کو غیب سے ہماری مدد کرنے کا ہل بنا دے تو اس کا جواب دینے کی بجائے آپ مجھ سے ہی میرے سوال کا حال چاہتے ہیں
چلو ایسا کرتے ہیں آپ سے ہی پہل کرتے ہیں جیسا کہ
آپ عاصم صاحب نے فرمایا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
، حالانکہ غیب سے اللہ کے علاوہ کوئی بھی مدد کرنے پر قادر نہیں ہے۔
اس بات کو آپ قرآن و حدیث سے ثابت کرو کہ غیب سے مدد کرنے کا صرف اللہ ہی کر سکتا ہے نیز آپ کے اقتباس کے برعکس لفظ غیب کے علاوہ
اللہ تعالیٰ کے ساتھ ساتھ سارا جہاں ہمارا مدد گار ہے ؟؟؟

سارا جہاں اس لیے کہا کیوں کہ آپ نے لفظ غیب لگا کر اللہ تعالیٰ کی مدد کی تخصیص کر دی ہے

دلیل سے مراد قرآن و صحیح حدیث ہے، قصہ کہانیاں نہیں اوکے بھائی
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-01-12)
پرانا 14-01-12, 09:03 PM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابوجہل اینڈ کمپی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کرتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو یہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی مشکل کشاء نہیں یہ کہنا چھوڑ دیں ہماری اور آپ کی لڑائی ختم ۔ ۔ ۔ مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے تمام معبودانِ باطلہ کی نفی کی اور ڈنکے کی چوٹ پر فرمایا کہ ۔ لاالٰہ الاللہ محمد الرسول اللہ ۔ ”صلی اللہ علیہ وسلم “
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-01-12)
جواب

Tags
فعل, کس, گاہ, ھے, یہودیوں, یا, وقت, قبروں, نماز, نبوی, مسلمان, مسجد, اللہ, اچھی, بہترین, بنانا, جرم, حدیث, خوب, خدا, سجدہ, شیئرنگ, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
جاپان: مقامی باشندوں کی غیر ملکیوں سے جعلی شادیوں کیخلاف سخت اقدامات عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:31 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger