| 9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (08-07-10), rabab (04-07-10), sahj (04-07-10), shafresha (05-07-10), کنعان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (04-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (04-07-10), ابو ضیاء (28-10-10) |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
مردوں کا قیام میں ہاتھ باندھنے سے متعلق بھی اختلاف ہے، اس کی بھی وضاحت فرما دیں کہ ان میں کون سا سنت سے قریب تر اور افضل ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (08-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), عبداللہ آدم (07-07-10) |
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترجمعہ : اے مسلمانو ! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو' ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ۔۔'' الحجرات
فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : ''جس نے مجھ سے کوئی حدیث بیان کی اور وہ جانتا بھی ہے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ خود جھوٹوں میں سے ایک ہے ۔۔'' (مسلم ) ایک اور حدیث میں ہے ۔۔ مجھ پر جھوٹ نہ باندھو کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے وہ آگ میں داخل ہو گا۔۔ (مسلم ) آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جو سنے اسے آگے بیان کر دے ۔۔'' (مسلم) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبیصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہیں تو وہ قابل رد ہے۔۔'' (صحیح'صحیح جامع الصغیر' صحیح ابو داود ) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ آخری زمانہ میں دجال اور کذاب ہوں گے'وہ تمہارے سامنے ایسی ایسی احادیث پیش کریں گے جو نہ کبھی تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباؤ اجداد نے۔۔لہذا اپنےآپ کو ان سے بچائے رکھنا(کہیں ایسا نہ ہو کہ) وہ تمہیں گمراہ کر دیں اور فتنے میں ڈال دیں۔۔'' (مسلم)
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#48 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
السلام علیکم ابن آدم بھائی دور نہیں جاتا اوپر اسی ایک دھاگہ سے آپ کے سارے مراسلوں کی پہلی لائنوں کو کوٹ کر رہا ہوں، ابن آدم بھائی بھول اور جھوٹ دو الگ الگ قسم ہیں پر جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔ بھول وہ ہوتی ھے کہ آپ سلام کرتے تھے اور آپ بھول گئے تو وہ آپ کے کسی بھی مراسلے میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آ رہی جسے آپ بھول قرار دے رہے ہیں۔ جتنا سیکھا اتنا بیان کر دیا، ہو سکتا ھے میں بہت کچھ لکھ دوں مگر اسی پر اختتام کرتا ہوں۔ اللہ سبحان تعالی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اچھے مقصد کے لئے استعمال کرنے کی توفیق دے آمین والسلام
__________________
|
||
|
|
|
|
|
#49 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس پر پہلے بھی ہر جگہ بہت کچھ لکھا جا چکا ھے۔ پھر بھی آپ نے دوبارہ لکھ کے یاد کروا دیا اس پر جزاک اللہ خیر۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() |
(1)
حضرت حماد کہتے ہیں کہ " جب عورت نماز شروع کرتی ھے تو وہ اپنے ہاتھ چھاتی تک اٹھائے"۔عن حماد انہ یقول فی المراءہ اذا استفتحت الصلوٰۃ ترفع یدیھا الی ثدیھا (مصنف ابن ابی شیبہ ،ص239،ج1) (2) حضرت عبد ربہ بن زیتون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام درداء رضی اللہ عنہا (صحابیہ) کودیکھا ھے۔ وہ نماز شروع کرتے وقت [COLOR="red"]اپنے ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتی تھیں۔[/COLOR](مصنف ابن ابی شیبہ،ص 239، ج1)(3) امام زہری سے بھی اسی طرح منقول ھے کہ عورت ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھائے۔(مصنف ابن ابی شیبہ ، ص239،ج1) (4) حضرت ابن جریح کہتے ہیں ، میں نے حضرت عطاء سے کہا ، کیا عورت بھی تکبیر کے وقت اپنے ہاتھ اسی طرح اٹھائے جس طرح مرد اٹھاتے ہیں؟۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ اسُ طرح ہاتھ نہ اٹھائے اور پھر انہوں نے اپنے ہاتھوں کو پست کیا اور اکٹھا کیا اور بتلایا کہ اس طرح عورت ہاتھ اٹھائے اور پھر کہا کہ عورت کے لئے نماز میں ایسی ہئیت ھے جو مرد کے لئے نہیں ۔ اور اگر وہ اس کی پابندی نہ کرے تو کوئی حرج نہیں۔(یعنی عورت کے لئے ایسا کرنا مستحب اور بہتر ھے)( مصنف ابن ابی شیبہ ص 239،ج1) السلام علیکم ابن آدم صاحب میرا خیال ھے اب تو آپ کو بات سمجھ آجانی چاھئے، اور اللہ تعالٰی سے توبہ بھی کرنی چاھئے، کیونکہ آپ نے سنت کو خرافات اور بدعات کہا ھے، جب کہ ان چاروں نمبروں میں اکابرین امت نے جو کچھ لکھا ھے وہ میں نے من و عن نقل کیا ھے ایک لفظ بھی اپنی طرف سے داخل نہیں کیا ھے( عربی متن اس لئے سب کا نہیں لکھا کہ میرے پاس بہت زیادہ وقت نہیں ھے اس لئے معزرت،) اس کے مطابق عورت کی نماز اور مرد کی نماز کے انداز میں فرق ھے۔ اور اگر کوئی ضد میں فرق نا کرے یا نہ مانے تو بھی کوئی بات نہیں ،سنت سنت ہی ھوتی ھے جس پر امت عمل کرتی ھے ، جو مرد کی طرح نماز پڑھے وہ بھی ٹھیک اور جو اضافی ادب اور حجاب کو خاطر میں رکھتے ھوئے نماز ادا کرے جیسے اہل سنت والجماعت (حنفی) خواتین ادا کرتی ہیں تو وہمستحب قرار دیا گیا ھے۔ بس اتنی سی بات ھے بھائی ابن آدم اللہ تعالٰی آپ کو اور مجھے سہی بات کو سہی انداز میں کہنے والا بنائے، آمین والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | کنعان (06-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (07-07-10), احمد بلال (06-07-10) |
|
|
#51 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
بھائیو میرے خیال میں مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ جس بھائی نے طریقہ نماز کا یہ تھریڈ لگایا اس کی نیت واقعتا اصلاح کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اگر وہ اتنا خیال کر لیتے کہ اختلاف فقہ کے مسائل کو انہی کے نام کے ساتھ بیان کر دیتے تو شاید اتنی لمبی بحث نہ ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہل سنت والجماعت میں حنبلی،مالکی شافعی حنفی سب کا مردوں کا طریقہ نماز بھی اختلافی ہے اور عورتوں کے بارے میں بھی مختلف الرائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو صرف ایک ہی فقہ کے موقف کو سنت نبوی کہنے سے گریز کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خصوصا اس وقت جب ہم یہ کہتے ہوں کہ سب فقہ ہی اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ایک اور کیٹیگری اھلیحدیث حضرات کی آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن کا ایک مستقل موقف ہوتا ہے اور یہ محدثین کا تسلسل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہاں اختلاف ذرا وکھری ٹائپ سے سامنے آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے میری گزارش صرف اتنی سی ہے کہ جب تک باحوالہ بات نہ کی جائے تب تک صرف ایک ہی موقف کو سنت نہیں بتلانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بحث جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کافی سیکھنے کو ملتا ہے۔ والسلام ((((((((اور چچا جی عبداللہ آدم ہور اے تے ابن ادم ہور اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔آہو(((((( |
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابن ادم صاحب نے بہت سی احادیث کو موضوع یا ضعیف بتایا ہے اگر حقیقت میں احادیث کی کتاب میں اس طرح کی احادیث موجود ہیں تو انھیں ان کتابوں سے نکال دینا چاہئے۔ تاکہ کسی قسم کی کنفیوزن پیدا نا ہو۔
یہودی تورات کی کسی بھی آیت کو اور عیسائی انجیل کی کسی بھی آیت کو موضوع یا ضعیف قرار نہیں دیتے اور ہم ان کی کتابوں کو بلکل غلط سمجھتے ہیں جبکہ ہم خود اپنی ہی کتابوں میں موضوع اور ضعیف کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو کون ہماری ان کتابوں پر یقین کرے گا، کیا کوئے ہماری ان کتابوں کو قابل اعتبار سمجھے گا جبکہ ہم خود اس پر اعتبار نہیں کرتے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#53 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایک چھوٹا سا واقعہ نوٹ کرتا ہوں اس سے آپ کو اصل بات کو سمجھنے میں آسانی ہوگی ان شاءاللہ خلیفہ ہارون الرشید نے ایک ایسے شخص کہ جس کا تعلق فرقہ زنادقہ سے تھاکو موت کی سزا دی جس پر وہ کہنے لگا کہ آپ کو میرے قتل کرنے سے کیا ملے گا؟ خلیفہ نے جواب دیا کہ لوگ تیرے شر سے محفوظ ہو جائیں گے، وہ کہنے لگا آپ ان ہزاروں روایتوں کا کیا حل کریں گے جو میں نے خود پاس سے گھڑ کر نبی علیہ السلام کے نام منسوب کی ہیں؟ان میں ایک لفظ بھی نبی علیہ السلام کا نہیں ہے تو خلیفہ فرمانے لگے کہ تو ابو اسحاق فزاری اور عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ سے کہاں بھاگ کر جائے گا وہ تیری روایات کو چھاننی میں ڈال کر ان جھوٹی روایات کا ایک ایک لفظ نکال لیں گے۔ حوالہ: تاریخ الخلفاء سیوطی صفحہ ۲۲۳ یہ صرف ایک آدمی کا معاملہ ہے اور ایسے ہزاروں لوگ تھے جو اسلام کے دشمن تھے انہوں نے کیا کچھ کیا ہوگا اس کا اندازہ آپ خود لگالیں۔ اللہ سب محدثین پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے جن کی محنت سے آج ہم تک نبی علیہ السلام کی صحیح احادیث پہنچی ہیں اور جو ضعیف اور من گھڑت ہیں ان کی وضاحت ہوگئی ہے۔ الحمدللہ رب العالمین
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | saimali (18-07-10), گلاب خان (09-07-10), محمدمبشرعلی (08-07-10), مرزا عامر (08-07-10), ابن آدم (08-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10) |
|
|
#54 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل مسلہ یہ ہے کہ ایک فرقہ ایک حدیث کو کچھ کتب سے صیح قرار دیتا ہے اور دوسرا فرقے کچھ دوسری کتب سے اپنی مطلب براری کر لیتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#55 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے کہ جس کے عقیدے کو کوئی ضعیف یا من گھڑت روایت سپورٹ کرتی ہو وہ اسے پیش کر دیتا ہے کہ اس کا عقیدہ ثابت ہو جائے، جبکہ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-07-10), saimali (18-07-10), مرزا عامر (08-07-10), ابن آدم (08-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, ہے۔, فرق, کوئی, کس, گئی, یا, قرآن, نماز, نام, میل, ملی, مت, مدد, مرد, مطابق, اللہ, ادائیگی, بھائی, بتائی, تصویروں, سنت, ساتھ, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|