واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


قبروں کو سجدہ گاہ بنانا یہودیوں کا فعل ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 11:10 AM  
قبروں کو سجدہ گاہ بنانا یہودیوں کا فعل ھے
بٹ جی بٹ جی آف لائن ہے 09-12-11, 11:10 AM

390893_180095042075073_100002237350050_389173_1270566994_n.jpg
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛


بٹ جی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 37
شکریہ: 140
34 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1380
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے بٹ جی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-12-11), Miss Khan (21-12-11), گوہر (14-01-12), قاسمی (21-12-11), نبیل خان (11-12-11), مرزا عامر (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), حسن قادری (09-12-11), شھزادباجوہ (03-02-12), غلام خان (13-01-12)
پرانا 31-01-12, 10:01 AM   #61
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے فورم پر موجود مختلف مراسلے پڑھو ’بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘
پھر کچھ عرصے بعد اپنا خود کا پہلا مراسلہ بنانا
ھدایات ۔۔۔
جلدی مت کرو۔۔۔جذباتی مت ہو۔۔۔اور کبھی غصہ میں مت آنا
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 11:30 AM   #62
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسحاق علی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم برادرانِ عزیزم!
بھائی میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ نیا موضوع کس طرح add ہوتا ھے۔ کیونکہ میں نیا visitor ہوں
اگر آپ میری رہنمائی کریںگے تو آپکا مشکور ھونگا
اس تھریڈ کو دیکھیں آپ کے بہت سے سوالوں کا جواب مل جائے گا !
نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی (31-01-12)
پرانا 03-02-12, 10:23 AM   #63
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
جناب ابوطالب علیہ سلام پر ایک نیا دھاگہ شروع کرو ۔۔۔۔۔اسے وہیں ڈسکس کریں گئے انشااللہ
بھائی مجھے جنابِ ابو طالب پر نیا thread کُھلوانے نہیں دیا گیا۔ میں نے شروع کی تھی لیکن بند کر لیا گیا۔ یہ کہہ کر کہ یہ فرقہ ورانہ موضوع ہے، کاش انہیں (شرک کے category) میں فرقہ ورانہ بحث، thread، اور فرقہ ورانہ attachments نظر آ جاتے، اب آپ یہ دیکھیں کہ اس میں فرقہ ورانہ موضوع ھے کہ نہیں،
ایمان ِ ابو طالب

اسلام و علیکم !
بھایئوں میرے اس موضوع کا مقصد فرقہ ورانہ بحث نہیں بلکہ میرے موضوع کا مقصد صرف اور صرف تاریخ سے آشنائی و آگہی ہے۔
اکثر لوگوں کا خیال ہیں کہ جنابِ ابوطالب اس دُنیا سے بغیر ایمان لائے رُخصت ہوگئے، لیکن بہت سے لوگوں کا کہنا ہیں کہ جنابِ ابوطالب باایمان رخصت ہوئے۔
برادران ِ عزیز سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر محکم دلائل کیساتھ تبصرہ کریں تاکہ ہم سب کے علم میں اضافہ ہو !!
شکریہ
اللہ ہم سب کو مُخلصین میں سے قرار دے
آمین یا ربّ العالمین
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 12:04 PM   #64
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسحاق علی مراسلہ دیکھیں
اکثر لوگوں کا خیال ہیں کہ جنابِ ابوطالب اس دُنیا سے بغیر ایمان لائے رُخصت ہوگئے،
اسحاق ۔۔۔جو لوگ یہ کہتے ہیں
غور کرو کہ اس جملہ سے جناب ابوطالب ع کا ’بلا ایمان ہونا ‘ نہی بلکہ کہنے والوں کا اپنا ’ بے ایمان ‘ ہونا ظاہر ہوتا ہے

میں انھیں نادان مسلمان کہتا ہوں کہ یہ علم کی ہزار شاخوں میں سے ایک فقہ کی شاخ میں الجھ کررہے گئے ہیں ان کے علماوں نے ان کی عقلوں پر تسلط جمالیا ہے۔

دلیل ۔۔۔
اللہ نے جیسے ’کل ایمان‘ یعنی مولا علی کو دنیا میں لانے کا سبب قرار دیا ہو وہ بغیر ایمان یا بلا ایمان کیسے ہوسکتا ہے؟
بلکہ عقلی بات تو یہ ہے کہ جب جناب ابوطالب ع دنیا میں آئے تو ’کل ایمان کو ساتھ لیے آئے"

یعنی جس کے زریعے خدا نے ’کل ایمان‘ کو پہچنوایا اور جس نے دنیا کو ’کل ایمان ‘ متعارف کرایا اسے ہی بلا ایمان یا بغیر ایمان کہنا خود تعجب کی بات ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کسی عام مسلمان سے یہ ممکن نہی ہے کہ قران کو کسی ناپاک جگہ رکھے تو خدا کے بارے میں کیسے تصور کرتے ہیں کہ اللہ نے قران ناطق رسول اکرم ص کو ناپاک جگہ یعنی جناب ابوطالب ع کی گود میں رکھ دیا ؟؟
جبلکہ قران صاف بیان کرتا ہے کہ ’مومنین میں سے ہی ایک رسول ص بھیجا‘ تو یہ انکا کہنا قران کے خلاف ہے

اللہ نے قران میں رسول اکرم ص کو محمد ص کہہ کر ہی مخاطب کیا ہے۔
ان نادانوں سے یہ بھی پوچھو کہ رسول اکرم ص کا یہ نام محمد ص کس نے رکھا ؟؟
جس نے رکھا وہ کیا وہ پردہ وحی اور لوح محفوظ کی معرفت رکھتا ہوگا یا نہی ؟؟
کیا محمد ص جیسا نام دنیا میں کسی کا پاتے ہیں ؟؟
جناب عیسی ع نے انے والے نبی ص کا نام احمد ص بتایا ہے بے شک یہ نام بھی نبی آخر الزمان علیہ سلام کا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ان سے پوچھو کہ اللہ کا محمد ص کہہ کر مخاطب کرنا اللہ کے نزدیک پسندیگی اور رضامندی کی بات نہی ہے ؟

اور اگر یہ نہی جانتے تو یہ کس طرح کہہ سکتے ہیں ؟؟
جب کہ انکو حکم خدا یہ ہے کہ جو بات تم نہی جاتے اسے منہ سے نہ نکالو تو یہ لوگ دین کی باتوں میں بھی احتیاط نہی کرتے ؟؟

ایسے نادانوں سے کا یہ کہنا خود ’اللہ اور ان کے بیچ کا معاملہ ہے اور خدا نے ہر طرح سے یہ ظاہر کردیا ہے کہ خدا نے انسان کو ’جوہر خاص‘ یعنی ’عقل‘ سے نوازا ہے اور جوعقل یعنی ’جوہر خاص‘ استعمال نہ کرے وہ انسانیت کے درجات بھی نہہی پاسکتا۔

بس اگر یہ لوگ ضد کریں تو یہ انسان بھی مشکوک ہیں۔ اللہ نے ایسے لوگوں کو مختلف جانوروں سے تشبہ دی ہے

بس انھیں یہ کہنا چاہئے کہ ہم اس معاملے میں ’لاعلم‘ ہیں اور اگر اللہ چاہے تو ہمیں ھدایت سے کوئی روک نہی سکتا
’اور بے شک قران متقین کی ہی ھدایت کرتا ہے‘
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
اسحاق علی (03-02-12), اعجازلاثانی (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 12:42 PM   #65
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم !
بھائی حیدر خدا کی قسم آپ نے جو عرایض کی ہے وہ حق پر مبنی ہے۔ اور کوئی شخص سواے وہ کہ جن کے دلوں کو اللہ نے مہر کی ہوئی ہے اس پر مزید اعتراض نہیں کر سکتا۔
سورہ البقرہ آیت نمبر 6
ترجمہ:
خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر گویا مہر لگا دی ہے کہ نہ کچھ سنتے ہیں اور نہ سمجھتے ہیں اور آنکھوں پر بھی پردے پڑ گئے ہیں۔ ان کے واسطے آخرت میں عذابِ عظیم ہے۔
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فعل, کس, گاہ, ھے, یہودیوں, یا, وقت, قبروں, نماز, نبوی, مسلمان, مسجد, اللہ, اچھی, بہترین, بنانا, جرم, حدیث, خوب, خدا, سجدہ, شیئرنگ, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
جاپان: مقامی باشندوں کی غیر ملکیوں سے جعلی شادیوں کیخلاف سخت اقدامات عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:31 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger