واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


?اس پر غور كرو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 05:03 AM   #1
?اس پر غور كرو
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 20-12-10, 05:03 AM

السلام عليكم ورحمة الله وبركته

1- جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا ... اس پر غور كرو!!!

2- اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا.

3- جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا....... غور كريں!!!!!

4- ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے ’’حي على الفلاح‘‘ آؤ كاميابى كى طرف – تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں!!!

5- جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے وصال كا وقت قريب آيا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عزرائيل علیہ السلام سے پوچها كہ ’’كيا ميرى امت كو بهى موت كى اتنى تكليف برداشت كرنى پڑے گى‘‘ تو فرشتے نے فرمايا ’’جى‘‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كى آنكه مبارك سے آنسو جارى ہوگئے تو الله نے فرمايا ’’اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ كى امت اگر ہر نماز كے فوراً بعد آئية الكرسى پڑہے گى تو موت كے وقت اس كا ايک پاؤں دنيا ميں ہوگا اور ايک جنت ميں... سبحان الله!!!

7- كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے (حضرت على رضی اللہ تعالٰی عنہ).
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,520
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (20-12-10), غلام خان (21-12-10)
جواب

Tags
ہوتا, پسند, وقت, وسلم, لے, نماز, چاہتا, موت, مسجد, ايک, اپنے, اللہ, السلام, اتنا, اسے, تلاش, جگہ, جانے, جائے, خود, ذرا, سامنے, شام, غور, غلطى


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
علامہ اقبال کا ایک قابل غور شعر محمدخلیل اسلامی عقیدہ 13 16-12-10 10:29 AM
غور سے پڑہیئے چیتا چالباز اسلامی نظریہ حیات 1 09-01-09 11:39 AM
اغوا ـــــــــ!!! فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 07-12-08 07:50 PM
حس تخلیق کی حکمت پہ ذرا غور کرو میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger