| نماز نماز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1319
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | compaq (29-01-12), Miss Khan (12-01-12), shafresha (20-04-10), sjk (21-04-10), فاروق سرورخان (12-10-10), نورالدین (20-04-10), موجو (10-06-09), محمد عاصم (13-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), مرزا عامر (10-09-10), احمد بلال (18-09-09), حیدر (20-04-10), ضِرار Derar (02-05-10), عبداللہ آدم (24-10-10), عبداللہ حیدر (20-04-10), غلام خان (21-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ
عادل بھائی بہت سے شبہات و تحفظاط سے کو دورکیا آپ نے استخارہ کو آجکل لوگوں نے جو رنگ دے دیا ہے اور جس طرح ٹی وی اور میڈیا" لائیو استخارہ" کی نت نئی شکلیں ایجاد کررہی اس ماحول میں یہ معلومات استخارہ کی حقیقت کو ممکنہ حد تک واضح کرتی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | compaq (29-01-12), shafresha (20-04-10), فاروق سرورخان (12-10-10), نورالدین (20-04-10), موجو (10-06-09), مرزا عامر (10-09-10), احمد بلال (18-09-09), حیدر (20-04-10), عبداللہ آدم (24-04-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جذاک اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
شکریہ استاد محترم اللہ آپ کے علم و عمل برکت دے ، آپ کے تقوے میںاضافہ فرمائے اور اپنی محبتوں رحمتوں سے نوازے۔ آمین
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ عبد اللہ حیدر بھائی اور عادل سہیل بھائی۔ آپ نے ایک بہت بڑی غلط فہمی (خیر مانگنا بمقابلہ مشورہ مانگنا) دور کر دی۔ اللہ آپ دونوں کو جزا دے۔ (عبداللہ بھائی کا اس لیے شکریہ کہ انکی وجہ سے میں اس ٹاپک تک پہنچا)
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | compaq (29-01-12), shafresha (20-04-10), فیصل ناصر (20-04-10), فاروق سرورخان (12-10-10), ھارون اعظم (21-04-10), مرزا عامر (10-09-10), احمد بلال (12-10-10), ضِرار Derar (02-05-10), عبداللہ حیدر (20-04-10), غلام خان (21-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عادل صاحب میں نے دو تین دفعہ استخارہ کیا اور کمرے میں اپنے بیڈ پر اپنے کپڑوں پر خوشبو لگا کر سویا مجھے تو دونوں دفعہ ہی صاف اشارے ہو گئے کہ کیا کرنا ہے پھر آپ کی یہ ساری باتیں ![]() اور ایک دفعہ میں نے ایک بزرگ سے بھی استخارہ کروایا اور استخارہ ہو گیا |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ضرار بھإئی ، اگر میرے مضمون کو ایک دفعہ پھر پڑھیں اور اس کے بعد اپنے ان استخاروں کے بارے میں تٍفصیل سے کچھ بتإئیں تو شاید کچھ جواب دے سکوں ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استخارا ایمان - اگر ایسا ہوتا تو ویسا ہوتا ۔ ایک اچھا بیان ڈاکٹر اسرار احمد کی زبان سے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (12-01-12), فاروق سرورخان (12-10-10), محمدمبشرعلی (12-10-10), احمد بلال (12-10-10), غلام خان (21-10-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیر کی دعا کا اردو ترجمہ اے اللہ میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ خیر طلب کرتا ہوں ۔ اور تیری قدرت کے ساتھ قوت طلب کرتا ہوں ۔ اور تجھ سے تیرے عظیم فضل کا سوال کرتا ہوں - پس بے شک تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا ۔ اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا ۔ اور تو ہی غیبوں کا جاننے والا ہے ۔ اے اللہ اگر تیرے علم میں یہ بات ہے کہ یہ کام میرے لئے ، میرے دین ، میری معیشت اور میرے کام کے انجام میں بہتر ہے تو میرے لئے اسے مقدر کر دے اور میرے لئیے اسے آسان کر دے پھر میرے لیئے اس میں برکت ڈال دے ۔ اور اگر تیرے علم میں یہ بات ہے کہ یہ کام میرے لئے ، میرے دین ، میری معیشت اور میرے کام کے انجام میں برا ہے تو اسے مجھ سے پھیر دے اور مجھے اس سے پھیر دے ۔ اور میرے مقدر میں بھلائی رکھ دے جہاں بھی ہو پھر مجھے اس پر راضی کر دے۔ جب ان ھٰذاالامر پر پہنچیں تو اپنے مطلوبہ کام کا تصور ذہن میں رکھیں ۔کیونکہ اللہ دلوں کے تمام رازوں سے واقف ہے۔ Last edited by مرزا عامر; 12-10-10 at 01:35 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (12-01-12), shafresha (12-10-10), فاروق سرورخان (12-10-10), کنعان (12-10-10), احمد بلال (12-10-10), ضِرار Derar (12-10-10), غلام خان (21-10-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہین جناب جی آپ کوئی لیکچر شروع کر دو گے ویسے ادھر بابا جی بھی حاضر ہو رہے ہیں بس پھر امریکی تفیسر اور مولوی کا رولا پڑ جاءے گا اگر آپ گارنٹی دو کہ ایسا نہین ہو گا تو میں اپنا تجربہ بولوں گا |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرار بھائی میں چاہوں گا کہ آپ اپنا تجربہ ضرور بیان کریں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ اگر کوئی شخص لیکچر دیتا ہے تو یہ اس کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے ۔ تاہم ہم کسی شخص کی زندگی کے تجربہ کو یہ کہ کر رد نہیں کر سکتے کہ چونکہ ایسی بات ہمیں حدیث میں نہیں ملتی تو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ جس طرح بہت سی احادیث ہم تک ضعف اور موضوع پہنچی ہیں اسی طرح یہ ممکن ہے کہ بہت سی صحیح احادیث ہم تک پہنچی ہی نا ہوں۔ میں اس دھاگے کو کسی فقہی بحث میں الجھانا نہیں چاہتا بلکہ صرف اتنی گذارش کروں گا کہ ہر انسان کے تجربات مختلف ہوتے ہیں اور ہمارے اندر اتنا ظرف ہونا چاہیئے کہ دوسرت کی بات سن سکیں اور فوراً رد کرنے والی پالیسی سے اجتناب کریں۔
خواب میں مختلف رنگ نظر آنا حدیث سے ثابت نہیں لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استخارہ کے لیئے خواب آنا ضروری نہیں لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے اور اگر ہوتا بھی ہے تو خواب کی صحیح تعبیر ملنا مشکل ہوتی ہے ۔ بہر حال کچھ لوگ ہوتے ہیں ایسے جنہیں سبز یا سفید روشنیاں نظر آ جاتی ہیں ۔ تاہم عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ۔ اور لوگ ان روشنیوں کے انتظار میں ہی بیٹھے رہ جاتے ہیں ۔
میرا اس تھریڈ میں زیادہ دلچسپی لینے کا جو مقصد ہے وہ یہ کہ کچھ تجربے اور بزرگوں سے حاصل شدہ فیض کی باتیں بھی آپ تک پہنچا دوں۔ اگر تو کسی کام کے لیئے دعائے خیر (استخارہ) کی گئی ہے تو وہ کام آپ کے لئے نہایت آسان ہوتا چلا جائے گا اگر وہ کام آپ کی دنیا اور آخرت کے لئے مناسب ہے ۔ دوسری صورت میں وہ کام آپ سے دور ہو جائے گا۔ استخارہ کر لینا آسان ہے اس کی مشہور دعا آپ سب لوگوں کے علم میں ہے۔ لیکن بات یہاں ختم نہیں ہو جاتی ۔ شیطان نے بھی تو اپنا کردار ادا کرنا ہے یا وہ آپکو صرف پیار کی نظروں سے ہی دیکھتا رہے گا ۔ اب اسکا کام ہے اللہ کی طرف سے بد گمانی پیدا کرنا۔ کئی لوگوں نے استخارہ کیا اور کام نہیں بنا تو پھر اللہ کی طرف سے بدگمانیاں پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہیں ۔ لیکن انسان کو یہ سمجھ لینا چاھیئے کہ جو کام یا شے اس کے لیئے بری ہے وہ اللہ اس دعا کی برکت سے اس سے دور کر دیتا ہے تو بجائے بد گمانی کے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ دوسری طرف جب کام بن جاتا ہے تو اس میں بھی شیطان کا عمل دخل شروع ہو جاتا ہے ۔ میں نے ایسے بیسیوں لوگوں کو روتے ہوئے دیکھا ہے جنہوں نے استخارہ کیا اس کے بعد کام با آسانی تکمیل کو پہنچا ۔ پھر بھی اس کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرنے کے بجائے مین میخیاں نکالنا شروع کر دیتے ہیں ۔ شیطان مسلسل دل میں گھبراہٹ ڈالے رکھتا ہے، اور استخارہ کے ذریعے ملنے والی کامیابی کو انسان شیطان کے بہکاوے میں آکر اپنے ہی ہاتھوں ناکام بنا دیتا ہے۔ استخارہ کرنا آسان ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ شیطان کی چالوں کو بھی سمجھنا ضروری ہے ۔ ایسا نہ ہو کہ یہ مردود ہمیں ناشکرا بنا کر دنیا اور آخرت میں رسوا کر وا دے ۔ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیئے یہ پہلی والی ویڈیو سے ذرا سی مختلف ہے ۔ اور اس ویڈیو میں تفصیل ذرا مختلف زاویے سے ہے ۔ ضرور دیکھیئے اور اس میں بڑھ چڑھ کر اپنے خیالات کا اظہار کیجے۔ استخارہ اتنی اہم اور قیمتی شے ہے کہ اس پر بہت سے بات ہونی چاہئے ۔ ہماری کامیابی اللہ سے ہمیشہ خیر طلب کرنے میں ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
مجھے جو ان ویڈیوزاور تمام ساتھیوں کے لکھے ہوئے مراسلات سے جو سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے کہ 1 ۔استخارہ اور نماز حاجت ایک ہی چیز ہے۔ 2 ۔ استخارہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت کیا جا سکتاہے۔ 3 ۔استخارہ کر کے جو بھی کام کریں وہ کام ہو یا نہ ہو، اس میں نقصان ہو یا فائدہ، اسے اللہ کی رضا سمجھا جائے۔ "کاش ش ش" کے شیطانی بہکاوے میں نہ آیا جائے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, قران, لوگ, نظر, مفت, مکمل, اللہ, الزام, بہترین, بھائی, ترک, تعلیم, تعارف, جھوٹ, جواب, حدیث, طاقتور, عقل, عبدالقدوس, صاف, صحیح, صحابہ, صحابی, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 05:52 AM |
| شرم تم کو مگر نہیں آتی.... پاکستانی لڑکیوں کے قومی پرچم کو جسم کے گرد لپیٹ کر مقابلہ حسن میں شرکت | جاویداسد | خبریں | 21 | 22-08-10 05:04 PM |
| پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار | ناصر نعمان | میرا پاکستان | 5 | 31-07-10 06:36 PM |
| مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 17-10-09 09:07 AM |
| لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |