| نماز نماز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 288
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), مرزا عامر (08-07-10), مسلم بھائی (16-06-10), عبداللہ حیدر (29-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے ایک حدیث پیش کرتا ہوں اس سے آپ خود سمجھ سکیں گے ان شاءاللہ
محمد بن بشار، روح بن عبادہ، ابن جریج، قاسم بن یزید، علی بن ابی طالب، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قلم اٹھا لیا جاتا ہے نابالغ سے دیوانے سے اور سونے والے سے (الا یہ کہ وہ اس حالت سے نکل کر ہوش و حواس میں آجائیں) ۔ سنن ابن ماجہ:جلد دوم محمد بن یحیی، بشر بن عمر، ھمام، قتادہ، حسن بصری، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین قسم کے آدمیوں سے قلم اٹھالا گیا ہے سونے والا یہاں تک کہ بیدار ہو جائے، بچہ یہاں تک کہ بالغ ہو جائے اور پاگل یہاں تک کہ اس کی عقل لوٹ آئے، اسی باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی حدیث منقول ہے۔ جامع ترمذی:جلد اول امید ہے کہ بات سمجھ گے ہوں گے
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), مرزا عامر (08-07-10), مسلم بھائی (16-06-10), احمد بلال (17-06-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاصم بھائی میں بات نہیں سمجھا ۔ جو میںنے کنڈیشن بتائی ہے اس میں نہ تو وہ سونے والے ہیں، نہ ہی نابالغ اور نہ ہی دیوانے (حوش و حواس سے بیگانہ )
پلیز کھل کے اور کلیئر بتائیں ۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
باقی میری دعا ہے کہ اللہ ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے ان کو سخت و تندرستی دے اور ایمان کی حالت میں موت دے آمین Last edited by محمد عاصم; 17-06-10 at 03:05 PM. |
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کیسے, کوئی, کنٹرول, گا۔, پہ, پاک, وجہ, نماز, چار, مدد, معاف, اپنی, ایسا, اسلام, بار, جاتا, حکم, خود, سکے, شخص, ضرورت, صحیح, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|