| نماز نماز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1383
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے بٹ جی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-12-11), Miss Khan (21-12-11), گوہر (14-01-12), قاسمی (21-12-11), نبیل خان (11-12-11), مرزا عامر (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), حسن قادری (09-12-11), شھزادباجوہ (03-02-12), غلام خان (13-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے اہم بات ہوتی ہے کہ احادیث کا معتبر ہونا اس کے بعد اس حدیث سے صحیح معنوں کو اخذ کرنا یا نکالنا تاکہ یہ پتا چلے کہ رسول اکرم ص کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
لوگ ان حدیثوں سے جو مفہوم اخذ کرکے بیان کررہے ہیں اس میں چند قباہتیں ہیں ۔۔ نمبر-1 ایک خدا کے ماننے والے اور مسلمان شخص کے بارے میں یہ تصور کرنا کہ وہ اولیا اللہ کی قبروں پر اس کو سجدہ کرنے جاتا ہے یہ تصور کرنا خود ایک جرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔سوچیں نمبر-2 اگر پچھلی اُمتوں نے نبیوں کی قبروں پر مسجد بنالیں تھیں یعنی جو مطلب اپکے مراسلے سے بیان ہورہا ہے اس سے یہ جرم ظاہر ہوتا ہے۔۔ٹھیک ۔۔ اب اس بات کا فرق بھی بیان کریں ؟ قبروں پر مسجد بنالینا اور مسجدوں میں قبریں بنالینا نوٹ ۔۔ مسجد نبوی میں امت کے اس وقت کے بہترین لوگوں نے قبریں بنائیں رسول اکرم ص چونکہ نبی تھے اور خانہ کعبہ کے ساتھ بھی حضرت ابراھیم ع کی قبر ہے تو اس بات کو رہنے دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ بعد میں سمجھیں گئے۔۔ اب رہے حضرت ابوبکر ر اور حضرت عمر ر یعنی دو خلفائے راشد مسجد نبوی میں دفن ہیں ان کے بارے میں کیا کہیں گئے کیونکہ قبر کے پاس نماز پڑھنا بھی جائز نہ ہوا اور اگر جائز نہ ہوا تو مسجد نبوی میں کس طرح لوگوں کی نماز جائز ہوجائے گی۔ سوچیں ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 37
کمائي: 1,069
شکریہ: 140
34 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جن لوگوں کے پاس خدا اور رسول ص کی طرف سے کوئی دلیل نہ ہے اور نہ کبھی تھی کہ وہ عام امت کو ایسے فیصلہ کرکر کے سنائیں اس لئے بہت سے اعمال و افعال کو پہلے اختلافی بنایا پھر اسے فقہی ظاہر کرکے لوگوں کو مختلف فتوی دیئے جیسے انھونے اسلام کا ٹھیکہ پکڑ رکھا ہے اس لیے اسی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔۔ کیا یہ بات کبھی سوچی ہے کہ مختلف فقہ پر چلنے والوں کے لیے تو بہت سے فتوی ہیں کہ وہ ایسا ہے اور ویسا ہے ۔ ۔ ۔ کیا ان فتوی دینے والوں نے ان لوگوں پر کوئی فتوی دیا ہے جن کے فتووں پر لوگ چلتے ہیں بس دراصل انکا آپس میں یہ مقصد ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کی دکانیں چلتی رہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ امت کے عام لوگوں کو کہیں نہ کہیں سے تو خریداری کرنی ہی ہے ۔ ![]() بس خاموشی سے خریداری کرو ۔۔۔۔ یہاں ہر گلی میں روز ایک نئی دکان کھلتی ہے اور بند ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ بھی تو سب چیزیں ایک ہی دکان سے خرید رہے ہیں ریحان بھائی
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (20-12-11), فاروق سرورخان (12-01-12), قاسمی (21-12-11), نبیل خان (22-12-11), محمد عاصم (30-12-11), مرزا عامر (22-12-11), ابن آدم (21-12-11), بٹ جی (17-01-12), بلال الراعی (21-12-11), شھزادباجوہ (21-12-11) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-12-11 | skjatala | ایک ہی دکان سے | 100 |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً ۔۔۔!!!!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (21-12-11), نبیل خان (22-12-11), بٹ جی (17-01-12), شھزادباجوہ (21-12-11), عبداللہ آدم (21-12-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
۔ ۔ ۔ ۔ ۔خوب پردہ ہے کہ چلمن سےلگے بیٹھے ہیں ۔۔ صاف چھپتے بھی نہی ، سامنے آتے بھی نہی ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اگر خدا نے یہودیوں پر لعنت کی ہے تو اس وجہ سے ہے کہ ان لوگوں نے اپنے انبیا علیہ سلام کی قبروں کو سجدہ گاہ بنالی تھی ۔
یہ امر ہر ایک کے لئے روشن و واضح ہے کہ کوئی بھی اولیاء اللہ کی قبروں کی پرستش نہیں کرتا اس کے علاوہ زیارت اور عبادت میں فرق واضح ہے جس طرح ہم زندوں کی زیارت کے لئے جاتے ہیں اور اپنے بزرگوں کا احترام کرتے ہیں اسی طرح ہم مردوں کی زیارت کے لئے بھی جاتے ہیں ، اسلام کی باعظمت شخصیتوں اور شہدا کا احترام کرتے ہیں اور انہیں اپنی دعاؤں میں واسطہ قرار دیتے ہیں۔ کیا کوئی عقلمند اس بات کی تائید کرسکتا ہے کہ باحیات بزرگوں کی زیارت کے لئے جانا ان لوگوں کے بقول عبادت اور کفر وشرک ہے ؟ موت کے بعد زیارت بھی ایسی ہی ہے نبی اکرم ص بقیع کی قبروں کی زیارت کے لئے جایا کرتے تھے جیسا کہ اہلسنت کی کتابوں میں نبی اکرم ص کا متعدد بار بقیع میں زیارت کی غرض سے جانے کو نقل کیا ہے ۔ اور آج بھی مسجد النبی ص کے پاس آنحضرت ص کا روضہ قائم ہے کہ جس میںتمام مسلمان پانچ وقت کی نماز ادا کرتے ہیں،اسکے علاوہ مستحب نمازوں کو ادا کرتے ہیں اور آخر میں نبی اکرم ص پر سلام بھی بھیجتے ہیں۔ کیا اسے قبروں کی پرستش کہہ کر اسے حرام کہا جاسکتا ہے ؟ یا قبر نبی ص کو اس حکم سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیاہے ؟ کیا شرک اور غیر خدا کی پرستش کی دلیلیں قابل استثناء ہیں؟ اس لیے یہ یقین کے ساتھ کہاجاسکتا ہے کہ قبروں کی زیارت کا عبادت سے کوئی تعلق نہیں ہے ، نبی اکرم ص کی قبر کے پاس اور دیگر اولیاء اللہ کی قبروں کے پاس نماز ادا کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے اور مذکورہ حدیث ان لوگوںسے مخصوص ہے جو حقیقت میں قبروں کی پرستش کرتے ہیں۔ اوردنیا جانتی ہے کہ اہل تشیع ہی کیا اہلسنت حضرات بھی ۔۔۔ جیسے ہی نماز کا وقت ہوتا ہے لوگ اپنا رخ قبلہ کی طرف موڑ لیتے ہیں ۔ اور یہ بھی کہ زیارت قبور ائمہ و اولیا اللہ سے پہلے اور بعد تکبیر کہنا خود اس بات کی دلیل ہے کہ ہر عبادت کی ابتداو انتہا اللہ سے مخصوص ہے۔ نوٹ کچھ لوگ کچھ خاص اہداف کی خاطر اپنے مخالفوں پر تہمت ، جھوٹ اور بہتان کی بوچھار کرتے ہیں اور یہی گمراہ ہیں جب حقیقی توحید اور شرک کو ہی سمجھ نہ پائے تو زیارت اور عبادت کے درمیان روشن فرق کو کیا سمجھیں گئے ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او بھائی زیارت کرنا اور سجدہ کرنا دو الگ باتیں ھیں میںنے خود دیکھا ھے ھمارےگاؤںمیں23جون کو ایک بزرگ مزارپہ میلا ھوتا ھے اورشاہ صاحب مزار پر جاتے ھی سجدہ کرتے ھیں اور یہ ایک دافعہ نہیں ھردافعہ اسی طرح ھوتا ھے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
|
یہ ہماری عوام مزاروں درباروں پر جو ٹوپی ڈرامے کرتی ہے۔آج تک میں نے کسی بریلوی یا شعیہ مولوی کو ان لوگوں کو ایسا کرتے دیکھ کر منع کرتے نھیں دیکھا۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ -- اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-01-12), shafirajput (13-01-12), نبیل خان (22-12-11), محمد عاصم (30-12-11), بٹ جی (17-01-12), بنت حوا (11-01-12) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس لیے کہ ہم جانتے ہیں کہ اگر ایسا عمل کرنے والہ شخص ایک خدا کا تصور رکھتا ہے تو ہمارا سوچنا اور اسے روکنا غلط ہوگا ۔۔کیونکہ ایک خدا پرست کے لیے ایسی سوچ رکھنا کہ وہ خدا پرست نہی ہے خود ہی غلط ہے دوسرے یہ کہ اولیا اللہ کے مزارات پر انے والے صرف مسلم ہی نہی بلکہ ہزاروں غیرمسلم بھی ہوتے ہیں بس انھیں روک کر خدا تک پہچنے کے وسیلہ سے بےزار کرنا انتہائی غلط ہوگا۔ نوٹ سادات کو چھوڑ کر اج تقریبا تمام ہی مسلمان جو ’ہندوستاون و پاکستان و بنگلہ دیش‘ میں موجود ہیں ظاہر ہے کہ وہ سب ایسے ہی مسلمان ہوئے ہیں اور بعد میں مختلف مسلک سے وابستہ ہوئے ہوئے ہیں ۔ تو کم از کم مزارات پر انگلی اٹھانے والے یہاں ’اپنے کالرز کو کھڑا کرکے بات کرنے سے پہلے سوچ لیں‘۔۔ کہ جو نیکی ’، ہمارے باپ دادا نے‘ ان کے ’باپ دادا کے ساتھ کی ہے دراصل خود ان کے ساتھ کی ہے‘ اگر وہ اسے بھول گئے ہیں تو یہ عمل سوائے جہالت و احسان فراموشی کے اور کچھ نہی ہے ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فعل, کس, گاہ, ھے, یہودیوں, یا, وقت, قبروں, نماز, نبوی, مسلمان, مسجد, اللہ, اچھی, بہترین, بنانا, جرم, حدیث, خوب, خدا, سجدہ, شیئرنگ, شخص, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار | جاویداسد | خبریں | 3 | 15-12-10 08:55 AM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |
| جاپان: مقامی باشندوں کی غیر ملکیوں سے جعلی شادیوں کیخلاف سخت اقدامات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:31 AM |
| سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:41 AM |
| سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:39 AM |