|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 734
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی ہن پنگا پوے ای پوے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے عنوان پر اعتراض ہے۔
عنوان ہونا چاہیے تھا۔ حنفی نماز کی چالیس حدیثیں شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (25-12-10), شمشاد احمد (25-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (25-12-10), شمشاد احمد (25-12-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم حسین بھائی
بات توجہ طلب ھے میں کوئی اعتراض نہیں کر رہا بہتر ماحول کے لئے اپنی رائے دے رہا ہوں آپ ایک مرتبہ ریویو ضرور کریں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ریویو کرنے پر معلوم ھوا کہ کئی غلطیاں موجود تھیں ۔ انہیں درست کردیا ھے ، پھر بھی اگر کوئی غلطی رہ گئی ھو تو نشان دہی کردیجئے گا۔ بھائی کنعان آپ نے بہتر ماحول کی بات کی ھے ، میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ھوں ۔ بلکل۔۔۔۔ بہتر ماحول قائم رکھنا چاھئے ، یہی وجہ ھے کہ کچھ تھریڈز میں میں نے کافی ضبط کیا ھے ۔ نماز کے بارے میں اس تھریڈ کو قائم کرنے کا مقصد یہ ھے بھائی کنعان کہ مسلمان بھائی جو حنفی مزھب پر ہیں انہیں ایک ہی تھریڈ میں زیادہ سے زیادہ مفید معلومات مل جائیں ، یہ مقصد نہیں ھے کہ اختلافی مسائل جمع کردئے جائیں ۔ یقیناً اس تھریڈ میں لکھی گئی احادیث اور علماء کےاقوال سے کئی دوستوں کو اختلاف ھوسکتا ھے ۔ لیکن میں ایسا نہیں کرسکتا کہ اختلافی رائے کے ڈر سے کسی ایسے مسئلہ کو لکھنا ہی چھوڑ دوں ۔ جیسا کہ میں بتا چکا ھوں کہ اس تھریڈ کو پیش کرنے کا مقصد اختلاف بڑھانا نہیں ۔ بس یوں سمجھ لیں کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی آسانی کے لئے کچھ محنت کی ھے ۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم حسین بھائی
میری توجہ "مسنون" کی طرف تھی۔ طریقہ نماز حنفیہ ھے تو وہی رہنے دیتے تو سب کو آسانی بھی ہوتی، لفظ "مسنون" لکھنے سے پھر باقی جو لوگ نماز ادا کرتے ہیں ان کا طریقہ بھی حدیث مبارکہ سے ھے۔ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ مسنون لکھنے سے فرق آ جاتا ھے۔ فیصلہ آپ کو چھوڑتا ہوں۔ اگر آپ حنفیہ لکھیں گے تو یقین رکھیں نئی انتظامیہ کی کارگردگی آپ نے دیکھ ہی لی ہو گی کہ اب کوئی بھی کسی پر تنز نہیں کر سکتا، کوئیک ایکشن ہو گا۔ میں چاہتا ہوں سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہئے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کنعان بھائی مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی کو یہ محسوس ہوا ہے کہ " السلام علیکم حسین بھائی" میں سلامتی کی دعا صرف حسین بھائی کے لیے تھی۔ جب کہ آپ کے انداز سے محسوس ہوا کہ سلامتی کی دعا آپ نے سب کے لیے دی تھی اور مخاطب حسین بھائی کو کیا ، لہذا محترم کنعان بھائی برائے مہربانی اگر بار گراں نہ گزرے تو سلامتی کی دعا کے بعد ایک عدد اینٹر (Enter) مار دیا کریں۔ عین نوازش ہو گی۔ شکریہ Last edited by کنعان; 25-12-10 at 09:10 PM. وجہ: آخری لین کا پہلا لفظ میری تعریف میں بولنا درست نہیں اسے حذف کیا ھے |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-12-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم بھائی کنعان لیڈنگ مراسلے میں "برائے فقہ حنفی " کا اضافہ کردیا ھے ۔ اسکے علاوہ مزید کچھ نہیں کہتا ۔ امید ھے آپ بات کو سمجھ گئے ھوں گے شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ارشد بھائی، آپ نے کہا میں نے مان لیا آئیندہ ایسا ہی ہو گا۔ اگر سمجھنے کے لئے کہیں تو میں اس پر بھی روشنی ڈال سکتا ہوں۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (26-12-10), شمشاد احمد (25-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک میری فقہی معلومات ہیں۔۔۔ اہل سنت کے فقہی مکاتب فکر میں سے کوئی بھی یہ نہیں کہتا کہ صرف میری ہی نماز موافق سنت ہے باقیوں کی نہیں۔۔۔ بلکہ وہ یہ کہتے ہیں اور اسی کی تعلیم دی جاتی ہے کہ تمام مکاتب فکر کی نماز سنت کے مطابق ہی ہے۔۔۔ ہاں اگر کوئی ایسا انفرادی طور پر نہیں سمجھتا تو میرا خیال ہے اس میں اس فرد کی اصلاح کی ضرورت ہے ۔۔۔ ہاں اختلاف اس میں ہے کہ زیادہ بہترکون سی نماز ہے۔۔۔ تو ہر ایک اپنی اپنی تحقیق کے مطابق جس کو بہتر سمجھتا ہے اس پر عمل پیرا ہے۔۔۔
لہذا ساہج بھائی کے اس عنوان میں مجھے تو اختلاف کی گنجائش نظر نہیں آتی۔۔۔ اس عنوان کا مطلب یہ نہیں کہ یہی مسنون نماز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | sahj (26-12-10), فیصل ناصر (26-12-10), کنعان (26-12-10), ارشد کمبوہ (26-12-10), عبداللہ حیدر (28-12-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شمشاد بھائی اگر واقعی ایسا ہی ہوتا ، تے فیر اینے رولے نئی سی پینے۔ ایک نماز سے بات شروع ہوتی ہے اور کفر کے فتووں پر مکتی ہے۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (26-12-10), شمشاد احمد (27-12-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل میں جب ایک ایشو ہوتا ہے تو اس میں میرے علم کے مطابق ہمیشہ چار فریق بن جاتے ہیں۔ حامی مخالف غیر متعلق مذکورہ بالا تینوں کو کوسنے والے۔ اس لیے اس وادی میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (28-12-10), عبداللہ حیدر (28-12-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شمشاد بھائی ایسے فتوے زبانی کلامی ہی ہوا کرتے ہیں۔ میں نے خود دیکھا ہے کہ بھائی چارہ کے دروس دینے والے آمنے سامنے کفر کے فتووں سے نیچے بات ہی نہیں کرتے ۔ ثبوت کے طور پر یوٹیوب پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ رفع العیدین ،فاتحہ خلف الاسلام ، کے مسئلوں میں تو آج تک اتفاق ہوا نہیں۔ طرفین کی جانب سے لاکھوں کے انعامات کے وڈے وڈے اشتہارات مساجد کے وضو خانوں میں لگے ہوئے ابھی تک غائب نہیں ہوئے۔ گردن پر مسح کو بدعت تو اسی فورم میںایک تھریڈ میں کہا گیا ہے۔ اور پھر بدعت سے بات بڑھ جاتی ہے۔ پھر بھی آپ کہیں کہ حنفی نماز کو مسنون کہنے میں کوئی اختلاف نہیں ۔۔۔۔۔ تے فیر تسی گریٹ او۔ شکریہ، والسلام |
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (28-12-10) |
|
|
#15 | |||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
پیارے۔۔۔ میرا مقصد صرف یہ ہے کہ فروعی اختلافات کو اسی کی حد تک رکھا جائے۔۔۔۔ اقتباس:
|
|||||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فرض, پیارے, قرآن, نماز, نظر, مجید, محبت, معلوم, اکبر, اللہ, استاد, ترک, جواب, حکم, حسن, خلاف, دریافت, درود شریف, دعا, رمضان, رات, زمانہ, سہل, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 04:11 AM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:16 AM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |
| آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی | خرم شہزاد خرم | فٹبال | 0 | 08-08-07 12:58 PM |